Health Talk with Dr Hamid

Health Talk with Dr Hamid آپکی صحت سے متعلق بنیادی معلومات اور آپکی تمام بیماریوں کے متعلق مکمل آگاہی کے لیےایک مستند پلیٹ فارم

09/03/2024

ہمارا المیہ یہ ہے کہ ہم بیماریوں سے بچاؤ پہ کم اور بیماریوں کے علاج پے زیادہ پیسے لگاتے ہیں۔

اسلئے جب شوگر اور بلڈ پریشر کا مسئلہ شروع ہوتا ہے تو آنکھیں بند کرلیتے ہیں ، اور موٹاپے کو گود لے لیتے ہیں پھر جب مسائل شروع ہوتے ہیں تو لاکھوں روپیہ لگانے کے بعد بھی پوچھ رہے ہوتے ہیں کہ ڈاکٹر صاحب میں ٹھیک کیوں نہیں ہو رہا ؟

ڈاکٹر حامد ھاشمی: بقلم خود

Address

Khanpur Janubi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Health Talk with Dr Hamid posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Health Talk with Dr Hamid:

Share