طب اور طبیب

طب اور طبیب Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from طب اور طبیب, Doctor, Khanpur.

Hippocrates had many quotes about doctors, including: "The physician must be able to tell the antecedents, know the pres...
10/10/2025

Hippocrates had many quotes about doctors, including: "The physician must be able to tell the antecedents, know the present, and foretell the future," "Whenever a doctor cannot do good, he must be kept from doing harm," and "Wherever the art of medicine is loved, there is also a love of humanity".

Ancient Egyptian cupping was a therapeutic practice, first documented in the 1550 BCE Ebers Papyrus, where cups were app...
09/10/2025

Ancient Egyptian cupping was a therapeutic practice, first documented in the 1550 BCE Ebers Papyrus, where cups were applied to the skin to create a vacuum and draw fluid to the surface, treating various ailments like fevers, pain, and menstrual problems. Though the exact methods are debated, evidence suggests the use of animal horns, which were later replaced by materials like bamboo and glass, and were sometimes accompanied by small cuts to drain fluids in a practice known as wet cupping.
Historical Evidence
Ebers Papyrus: The oldest documented evidence of cupping comes from this ancient Egyptian medical text, written around 1550 BCE.
Temple Engravings: Further evidence was found engraved on the walls of the Kom Ombo temple, built during the Ptolemaic dynasty (180–47 BC).
Methods and Instruments
Suction and Heat: The practice involved applying cups to the skin and creating a vacuum either through heat or suction.
Animal Horns: Initially, hollowed-out animal horns were used to suck out body fluids or venom from snake bites.
Modern Materials: Over time, horns were replaced by other materials, including bamboo, ceramic, and glass.
Wet Cupping: In some instances, small cuts were made after the cups were applied to the skin, allowing for the removal of blood and "toxic" fluids.
Ailments Treated
Ancient Egyptians used cupping to treat a range of conditions, including:
Fever, Pain, Vertigo, Menstrual problems, Headaches, Menstrual pain, and Infertility

01/05/2023

دائمی قبض کا دائمی علاج :-
نسخہ کم قیمت اور بنانے میں بھی بلکل آسان ہے۔قبض تو رفع پہلے دن ہی ہو جائے گی لیکن معدے اور انتڑیوں کی خشکی ختم کرنے کےلیے 3۔4 ہفتہ استعمال کریں ۔آنے والے کچھ سالوں تک بھی قبض نہیں ہوگی. ان شاء اللہ
ھوالشافی
دیسی انڈے کی زردیاں 3 عدد
روغن زرد 50 گرام
چھلکا اسبغول 50 گرام
شکر 50 گرام
روغن بادام 10 گرام
گھی کو اتنا گرم کریں محلول بن جائے باقی تمام چیزیں ایک ایک کرکے اس میں شامل کریں ۔
پیلے رنگ کا حلوہ سا بن جائے گا فریج میں محفوظ کر لیں.
ایک چمچ صبح و شام کھانے کے بعد دودھ سے لیں

23/03/2023

رمضان المبارک روزہ کوک پیپسی سٹنگ سے نہ کھولیں انکا پی ایچ 2-3ہے خالص تیزاب کا پی ایچ 1 ہے انسانی جسم رطوبات کا پی ایچ 6-7 ہے سادہ پانی چند گھونٹ سب سے بہتر ہے

خون کی کمی+پھیکا رنگ+تلی کا بڑھنا+گئے گزرے جگر کا شافی علاج!!!ھوالشافی۔۔۔سرخ انار کا رس ادھا کلوزرشک شریں دس گرامنوشادر ...
17/03/2023

خون کی کمی+پھیکا رنگ+تلی کا بڑھنا+گئے گزرے جگر کا شافی علاج!!!
ھوالشافی۔۔۔
سرخ انار کا رس ادھا کلو
زرشک شریں دس گرام
نوشادر ٹھیکری پیسی پانچ گرام
زرشک شریں اور نوشادر کو انار کے رس میں ہلکی آنچ پہ ابال لیں اور ململ کے کپڑے سے چھان کر محفوظ کر لیں جوہر جگر تیار ھے.
دو چمچ دن میں تین بار لیں کھانے سےگھنٹہ پہلے گیا گزرا جگر پھر سے کام کرنا شروع کر دیگا رنگ لال ھو جائیگا خون کی کمی پوری ھو گی۔
‎*ﷲ تعالیٰ ہم سب کا حامی و ناصر ہو*

16/03/2023

واہ مولانا صاحب چس کرا دی ..!👌👌👌

اگر آپ اپنی صحت کی خرابی کی وجہ سے پریشان ہیں تو فوراًادرک والی چائے بنائیں اور باقاعدگی سے اس سے لطف اٹھائیں کیونکہ یہ ...
07/03/2023

اگر آپ اپنی صحت کی خرابی کی وجہ سے پریشان ہیں تو فوراًادرک والی چائے بنائیں اور باقاعدگی سے اس سے لطف اٹھائیں کیونکہ یہ پیٹ درد، سردی ،جلن یا سانس کی بیماری سے نجات دلاتی ہے۔ ادرک میں موجودوٹامن سی، میگنیشیم اور منرلز انسانی جسم کے لئے انتہائی مفید ہیں۔ آئیے آپ کو اس کے چند فوائد کے بارے میں تفصیل سے بتاتے ہیں۔
قے سے نجات
اگر آپ کو سفر کے دوران تھکاوٹ اور قے کی شکایت ہے تو سفر شروع کرنے سے پہلے ادرک کی چائے پی کر سفر شروع کریں کیونکہ اس سے آپ ان مسائل سے بچے رہیں گے۔
معدے کی بہتری کے لئے
ادرک میں موجو میگنیشیم انسانی معدے کے لیئے انتہائی مفید ہے۔ اگرآپ کو معدے میں جلن یا کھانے کے بعد تکلیف ہو تو ادرک والی چائے پئیں اور اپنی تکلیف سے نجات پائیں۔
جوڑوںکی سوجن کے لئے
جسم میں زہریلے کودے کے رکنے سے جسم میں سوجن ہونا شروع ہوجاتی ہے لیکن اگر آپ ادرک والی چائے کا استعمال شروع کردیں تو اس سے نجات مل جائے گی۔اس طرح آپ جوڑوں کے درد سے محفوظ رہیں گے جبکہ آپ کے پٹھے بھی مضبوط ہو جائیں گے۔
سانس کی تکلیف کے لئے
اگر آپ سردی کی وجہ سے سانس لینے میں مشکل محسوس کر رہے ہیں تو ایک کپ ادرک کی چائے روزانہ استعمال کریں اور سانس کی دشواری سے چھٹکارہ پائیں۔
خواتین کے مخصوص ایام
ان ایام میں خواتین کو کافی دشواری کا سامنا کرنا پڑتا ہے لہذا اگر وہ ایک کپ ادرک والی چائے میں شہد ملا کر پئیں تو کافی سکون ملے گا ۔اس کے ساتھ ادرک والے گرم قہوہ میں کپڑا گیلا کر کے پیٹ کے نیچے لگانے سے درد سے بھی نجات ملے گی۔
ذہنی دباﺅ سے نجات
ادرک کی چائے میں ایسے اجزاءپائے جاتے ہیں جن سے جسم کو آسودگی ملتی ہے اور ہم ذہنی تناﺅ سے بچ سکتے ہیں۔
دوران خون کی بہتری
ادرک میں موجود وٹامنز، لحمیات اور امینو ایسڈ کی بدولت خون صاف رہتا ہے اور اس میں ٹیومرز نہیں بنتے جس کے ذریعے انسان دل کی بیماریوں سے محفوظ رہتا ہے۔
قوت مدافعت میں بہتری
ادرک میں موجو انٹی آکسیڈنٹس کی بدولت انسانی جسم کی قوت مدافعت مضبوط ہو جاتی ہے لہذا ادرک والی چائے کا استعمال کریں اور بیماریوں سے محفوظ رہیں۔

‎*ﷲ تعالیٰ ہم سب کا حامی و ناصر ہو*

دانتوں سے کیڑا ختم کیجئےھوالشافی: اگر دانتوں پر کیڑا جم گیا ہو تو مندرجہ ذیل نسخہ پر عمل کریں‘ گنا یا انگوری سرکہ دو تول...
07/03/2023

دانتوں سے کیڑا ختم کیجئے
ھوالشافی:
اگر دانتوں پر کیڑا جم گیا ہو تو مندرجہ ذیل نسخہ پر عمل کریں‘ گنا یا انگوری سرکہ دو تولے‘ پھٹکڑی کے پھول ایک تولہ‘ تین ماشے کالی مرچ (پسی ہوئی)‘دو تو لے شہد میں ملالیں اور اس کا پیسٹ بنالیں۔
اس پیسٹ کو دن میں تین چار بار مسوڑھوں اور دانتوں پر ملیں اور پانی گرائیں۔ چند ہی دنوں میں دانتوں پر سےکیڑا اتر جائے گا اور دانت موتیوں کی طرح چمکنے لگیں گے۔

‎*ﷲ تعالیٰ ہم سب کا حامی و ناصر ہو*

‎دعاؤں کا طلبگار

میری تمام زمیندار بھاٸیوں سے گزارش ہے اس دفعہ گندم کی کٹائی مشینوں سے نہ کروائیں بلکہ مزدوروں سے کروائیں تاکہ ان کے گھر ...
27/02/2023

میری تمام زمیندار بھاٸیوں سے گزارش ہے اس دفعہ گندم کی کٹائی مشینوں سے نہ کروائیں بلکہ مزدوروں سے کروائیں تاکہ ان کے گھر کے چولہے جل سکیں اور اس مہنگائی کے دور میں انہیں دو وقت کی روٹی میسر ہوسکے ۔۔Aapiilll🙏

26/02/2023

جب سنبھال نہی سکتے تو پیدا کیوں کرتے ہو
بہاولپور سرکلر روڈ نزد میڈیکل کالج کے سامنے کوڑا کرکٹ میں ایک دو دن کی نو مولود بچی کے ملنے کی اطلاع..

25/02/2023

Ek bar Zaroor sunain.......

Address

Khanpur

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when طب اور طبیب posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to طب اور طبیب:

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram

Category