26/03/2026
اسلام وعلیکم...........
قبض (Constipation) کا آسان اور مؤثر علاج
قبض ایک عام مسئلہ ہے جس میں پاخانہ سخت ہو جاتا ہے یا کئی دن تک صاف نہیں ہوتا۔ اس کی وجہ سے پیٹ بھاری رہتا ہے، گیس بنتی ہے، سر درد اور جسم میں سستی محسوس ہوتی ہے۔ زیادہ تر یہ مسئلہ کم پانی پینے، فائبر والی غذا کم کھانے اور معدے کی کمزوری کی وجہ سے ہوتا ہے۔
قدرتی احتیاطی تدابیر:
صبح نہار منہ نیم گرم پانی پئیں۔
خوراک میں سلاد، سبزیاں اور پھل زیادہ استعمال کریں۔
روزانہ تھوڑی واک کریں تاکہ آنتیں صحیح کام کریں۔
📌 Clinic Note:
اگر قبض پرانا ہو، پیٹ میں شدید گیس، بدہضمی یا بواسیر کی شکایت بھی ہو تو مکمل ہومیوپیتھک علاج کے لیے رابطہ کریں۔
Life Care Homeopathic Clinic Khanpur
📞 03498402231