
21/07/2025
اے ہمارے رب خیر فرما۔۔۔۔
شاہدہ اسلام میڈیکل اینڈ ڈینٹل کالج اور ٹیچنگ ہسپتال لودھراں کے مالک چوہدری اسلام اور انکا پورا خاندان گلگت سکردو جاتے ہوئے چلاس کے قریب سیلابی ریلے میں بہہ گئے۔
کالج کے کوسٹر اور تین گاڑیوں پر انکے دو بیٹے، انکی بیویاں، دو بیٹیاں اور انکے بچے شامل تھے۔ چوہدری اسلام صاحب زخمی ہیں، اب تک 3 افراد کی ہلاکتوں کی اطلاع ہیں۔۔۔