Para medical home nursing services

Para medical home nursing services Available in kharian &nearby areas
24|7 hours

21/01/2022

*میڈیکل فٹنس*
*بلڈ پریشر*
120/80 -- نارمل
130/85 --نارمل (کنٹرول)
140/90 -- زیادہ
150/95 -- بہت زیادہ)
*پلس*
72 پر منٹ (معیاری)
60 --- 80 پی ایم. (نارمل)
40 -- 180 پی ایم. (نارمل نہیں)
*ٹمپرییچر
98.4 ایف (نارمل)
99.0 ایف سے زیادہ (بخار)
*بلڈ گروپ*
کونسا بلڈ گروپ لوگوں میں کتنے فیصد ہوتا ہے
*O+* 1 in 3 37.4%
(زیادہ تر لوگوں میں عام)
*A+* 1 in 3 35.7%
*B+* 1 in 12 8.5%
*AB+* 1 in 29 3.4%
*O-* 1 in 15 6.6%
*A-* 1 in 16 6.3%
*B-* 1 in 67 1.5%
*AB-* 1 in 167 .6%
(بہت کم لوگوں میں)
*کونسے بلڈ گروپ دوسرے بلڈ گروپ لے سکتے ہیں*
O- لے سکتے ہیں *O-*
O+ لے سکتے ہیں *O+, O-*
A-لے سکتے ہیں *A-, O-*
A+ لے سکتے ہیں *A+, A-, O+, O-*
B- لے سکتے ہیں *B-, O-*
B+ لے سکتے ہیں *B+, B-, O+, O-*
AB- لے سکتے ہیں *AB-, B-, A-, O-*
AB+ لے سکتے ہیں *AB+, AB-, B+, B-, A+, A-, O+, O-*
یہ بہت ضروری مسیج ہے جو کسی کی زندگی میں فائدے لا سکتا ہے کسی کی زندگی بچ سکتی ہے ...
*پانی کے اثرات*
ہمیں پتا ہے کہ پانی بہت ضروری ہے لیکن یہ نہیں پتا کہ پانی کس وقت کیا فائدہ دے سکتا ہے
*کیا آپ کو پتا ہے👇*
پانی کا ایک گلاس ان اوقات👇 میں آپ کو بہت فائدے دیتا ہے
*پانی کا ایک گلاس*
دوڑنے کے بعد آپ کے اعضاء کو سکون دیتا ہے
*پانی کا ایک گلاس*
کھانے سے 30 منٹ پہلے آپ کے نظام انہضام کو درست کرتا ہے
*پانی کا ایک گلاس*
واش روم جانے سے پہلے پینے سے آپ کا بلڈ پریشر لو کرتا ہے
*پانی کا ایک گلاس*
سونے سے پہلے پینے سے آپ کو ہارٹ اٹیک سے بچاتا ہے.

Para Medical Home Nursing careWe Provide all Medical Services at your Door Stepاپنے گھر پر مریض کو انجکشن، ڈرپ، فولیز کی...
02/01/2022

Para Medical Home Nursing care
We Provide all Medical Services at your Door Step
اپنے گھر پر مریض کو انجکشن، ڈرپ، فولیز کیتھیٹر، شوگر، بلڈ پریشر،آئی وی لائن، خوراک والی نالی، ڈریسنگ، ختنےاور مریض کی ہر طرح کی نرسنگ کیلئے رابطہ کریں
اب طبی سہولیات آپکی دہلیز پر
بس ایک فون کال 📱 پر
رابطہ نمبر
0335-6570785
0316-7820520
0316-7845635

70+ cases of omicron variant detected in Pak.Many carriers had a history of travel.Wear mask.Get vaccinated.Have a boost...
28/12/2021

70+ cases of omicron variant detected in Pak.
Many carriers had a history of travel.
Wear mask.
Get vaccinated.
Have a booster doze.

Available in kharian &nearby areas
24|7 hours

23/12/2021

Available in kharian &nearby areas
24|7 hours

Address

Kharian And Near Area
Kharian

Telephone

+923356570785

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Para medical home nursing services posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram