Rasheed Optical & Vision Care Center

Rasheed Optical & Vision Care Center Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Rasheed Optical & Vision Care Center, Medical and health, Kharian Plaza Gt road kharian, Kharian.

02/12/2020
30/12/2019

*بِســــــــــمِﷲِالرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ*

*اَلسَّلَامُ عَلَیْکُم وَرَحْمَةُ اَللّٰهِ وَبَرَكَاتُه‌*​

لاکھوں اور کروڑوں درود و سلام آپ پر آپ کی آل پر اور آپ کے اصحاب پر

*آج کــــــا پیــــــغام*

*جس کو خدا نے دعا کی توفیق دے ہو وہ قبولیت سے محروم نہیں رہ سکتا جسے خود استغفار کی توفیق دے وہ مغفرت سے محروم نہیں رہ سکتا جس کو خدا شکر کی توفیق عطا کردہ نعمتوں سے محروم نہیں رہ سکتا*

اے اللہ ہم سب کو دعا کرنے استغفار کرنےاورتیرا شکر کرنے کی توفیق عطا فرما

آمین یا رب العالمین
طالب دعا
*عبدالقدیر *
Rasheed Optical & Vision Care Center Gt road kharian

14/08/2019

*جشن آزادی مبارک*

اللہ پاک بنی اسرائیل کو اپنی نعمتیں یاد دلاتے ہوئے سورۃ بقرہ میں ارشاد فرماتا ہے:
*وَ اِذْ نَجَّیْنٰكُمْ مِّنْ اٰلِ فِرْعَوْنَ یَسُوْمُوْنَكُمْ سُوْٓءَ الْعَذَابِ یُذَبِّحُوْنَ اَبْنَآءَكُمْ وَ یَسْتَحْیُوْنَ نِسَآءَكُمْؕ-وَ فِیْ ذٰلِكُمْ بَلَآءٌ مِّنْ رَّبِّكُمْ عَظِیْمٌ(۴۹)*
ترجمہ: اور (یاد کرو)جب ہم نے تمہیں فرعونیوں سے نجات دی جو تمہیں بہت برا عذاب دیتے تھے، تمہارے بیٹوں کو ذبح کرتے تھے اور تمہاری بیٹیوں کو زندہ چھوڑ دیتے اور اس میں تمہارے رب کی طرف سے بڑی آزمائش تھی۔

معلوم ہوا کہ ظالم کے ظلم سے نجات ملنا، غلامی سے آزادی ملنا اللہ پاک کی نعمت ہے اور نعمت کا شکر ادا کرنے سے اس نعمت کی حفاظت ہوتی ہے اور اس میں اضافہ بھی ہوتا ہے جبکہ اس کی ناشکری کرنے سے اللہ پاک کا عذاب نازل ہوتا ہے، اللہ پاک سورہ ابراہیم میں ارشاد فرماتا ہے
*وَ اِذْ تَاَذَّنَ رَبُّكُمْ لَئنْ شَكَرْتُمْ لَاَزِیْدَنَّكُمْ وَ لَئنْ كَفَرْتُمْ اِنَّ عَذَابِیْ لَشَدِیْدٌ(۷)*
ترجمہ: اور یاد کرو جب تمہارے رب نے اعلان فرمادیا کہ اگر تم میرا شکر ادا کرو گے تو میں تمہیں اور زیادہ عطا کروں گااور اگر تم ناشکری کرو گے تو میرا عذاب سخت ہے۔

نعمت کا شکر گانے بجا کر، فائرنگ کر کے، شور مچا کر نہیں ہوتا بلکہ ذکر و اذکار تسبیح و تہلیل نوافل و صدقہ وغیرہ کے ذریعے سے ہوتا ہے۔

اپنے ملک کی قدر کریں اپنی آزادی کی قدر کریں اوراپنے طور پر اصلاحی کام کریں،

*یا خدا پاک وطن کی تو حفاظت فرما*
*فضل کر اس پہ سدا سایہ رحمت فرما*
*اس کو تو قلعہ اسلام بنادے یا رب!*
*میرے پیارے وطن پاک پہ رحمت فرما*

آمین ثمہ آمین

طالب دعا

*عبدالقدیر *

Rasheed Optical GT Road Kharian

13/08/2019

بسم اللہ الرحمن الرحیم

اسلام علیکم ورحمتہ اللہ

قربانی خالص اللّہ پاک کی رضا کیلئے ھے۔
اللّہ پاک کو نہ قربانی کا گوشت پہنچتا ھے اور نہ اس کا خون - اللّہ پاک کو تو ہمارا تقوی پہنچتا ھے. اللہ پاک ہم سب کی قربانی کو قبول فرماے

اور اس قربانی کے ساتھ ساتھ اسلام کے دیگر ارکان ادا کرنے بالخصوص عزیز واقارب, دوست, رشتہ دار, ہمسائیگان, وغیرہ کے حقوق ادا کرنے کی توفیق عطا فرمائے

آمین یا رب العالمین

آپکو اور آپکے اہل خانہ کو میری جانب سے عیدالاضحی کا دوسرا دن مبارک ہو

طالبِ دعا

*عبدالقدیر *

Rasheed Optical GT Road Kharian

10/08/2019

بسم اللہ الرحمن الرحیم

السلام علیکم و رحمۃ اللہ

ان گنت درود و سلام آپ پرآپ کی آل اور اصحاب پر

صبح بخیر

احسان شناسى کى اميد مت رکھیے ۔۔ آپ لوگوں کے لیے ہزار جتن بھى کر لیں تو وه يہى ظاہر کریں گے کہ آپ نے ان کے لیے کچھ خاص نہیں کيا بلکہ يہ تو کوئى بھى کر سکتا تھا حالانکه حقیقت اسکے برعکس هوتى هے ۔۔

اور ایسے مىں دل برداشتہ هو کر نیکى اور مدد کرنا مت چھوڑيے ۔۔

اے رب کریم ہمیں نیکیوں پر استقامت کی توفیق عطا فرما ۔۔

آمین یا رب العالمین

خوش رہیں اور خوشیاں بانٹیں

طالب دعا

*عبدالقدیر *

Rasheed Optical GT Road Kharian

04/08/2019

*ﺑِﺴْــﻢِﷲِﺍﻟﺮَّﺣْﻤَﻦِﺍلرَّﺣِﻴﻢ*

*السَّــــــلاَمُ عَلَيـْــكُم*

انگنت درود و سلام آپ اور آپ کی آل پر

*ذکر الہی* اور *ذکر مصطفی*ٰؐ جب *دل* کی *دھڑکن* اور *خون* کا *حصہ* بنتا ہے..تو *سوچ* اور *سارا* بدن *خودبخود* *اصلاح* کی طرف *چل* پڑتا ہے

صبح بخیر

خوش رہیں اور خوشیاں بانٹیں
طالب دعا

*عبدالقدیر *

Rasheed Optical GT Road Kharian

03/08/2019

بسم اللہ الرحمن الرحیم

السلام علیکم ورحمتہ اللہ

* ‏‏اس انمول زندگی کو خوبصورتی سے گزارنے کے لئے دو باتوں کا خاص خیال رکھیے گا ۔

ایک تنہائی میں اپنے خیالات کا اور دوسرا لوگوں کے درمیان اپنے الفاظ کا ۔

خــوش رہیں، خــوشیاں بانٹیں

صبح بخیر

طالب دعا

*عبدالقدیر *

Rasheed Optical
GT Road Kharian

30/07/2019

*ﺑِﺴْــﻢِﷲِﺍﻟﺮَّﺣْﻤَﻦِﺍلرَّﺣِﻴﻢ*

* السَّــــــلاَمُ عَلَيـْــكُم*

*زندگی* میں *ہمیشہ* وہ *لوگ* *پُرسُکون* رہتے ہیں جو *پوری* نہ ہونے والی *خواہشات* پر *پرئشان* و *مایوس* نہیں ھوتے

بلکہ *پوری* نہ ھونے والی *خواہشوں* سے *زیادہ* اُن *نعمتوں* پر *شُکر ادا* کرتے ہیں *

جو* اُنھیں *اللہ پاک* نے *عطاء* فرمائی ھوں

اے اللہ ہم سب کو ذیادہ سے ذیادہ تیرا شکر ادا کرنے کی توفیق عطاء فرما

آمین یا رب العالمین

*طالب دعا*

*عبدالقدیر *

Rasheed Optical
GT Road Kharian

29/07/2019

بسم الله الرحمن الرحيم

السلام علیکم ورحـــــــمةالله وبركآته

اے الله ہماری مدد فرما کہ ہم تیرا ذکر کریں تیرا شکر ادا کریں تیری بہترین عبادت کریں تو ہمیں اپنی محبت عطا فرما اور ویسا بنا دے جیسا تو اپنے پیاروں کو دیکھنا چاہتا ہے.

آمین یا رب العالمین

صبح بخیر

طالب دعا

*عبدالقدیر *

Rasheed Optical
Gt Road Kharian

28/07/2019

بسم اللہ الرحمن الرحیم

السلام علیکم و رحمۃ اللہ

*‏مایوسی ایک دلدل ہے، آپ اس میں پہلا قدم رکھتے ہیں دوسرا قدم آپ کو نہیں رکھنا پڑتا کیونکہ دلدل کو ہمیشہ پہلے قدم کا ہی انتظار ہوتا ہے،....!!!*

اے اللہ ہم سب کو مایوسی سے بچا

آمین یا رب العالمین

صبح بخیر

طالب دعا

*عبدالقدیر *

Rasheed Optical
GT Road Kharian

27/07/2019

بسم الله الرحمن الرحيم

السلام علیکم ورحـــــــمةالله وبركآته

زندگی میں سادگی اپناؤ جتنی سادہ تمھاری زندگی ہوگی ، اُتنی پریشانیاں کم ہوں گی۔
بے شک زندگی تھکا دینے والی چیز ہے اور جب تم تھک جاؤ تو اپنے رب کو یاد کرو۔ کیونکہ سکون تو صرف اللل کے زکر میں ہے
ایک خوبصورت دن کی ابتدا اس دعا کے ساتھ :
آپ سلامت رہیں اور رب العزت آپ کو دائمی خوشیاں عطا فرماۓ الله پاک ہمشیہ آپ کا نگہبان اور مددگار ہو
آمین .
*صبح بخیر*

طالب دعا

*عبدالقدیر *

Rasheed optical
GT Road Kharian

Address

Kharian Plaza Gt Road Kharian
Kharian
50090

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Rasheed Optical & Vision Care Center posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram