Dr Farrukh's Neuropsychiatric Clinic

Dr Farrukh's Neuropsychiatric Clinic My tribute to people who are victims of fate, who want to live like normal people, active and health Patients can be admitted 24/7

اب آپکے شہر کھاریاں اور گجرات میں   اوقات ڈاکٹر فرخ کلینک کھاریاں 1pm بجے سے 4 بجےاوقات اکرام اسپتال گجر ات 5 بجے سے 8  ...
08/05/2025

اب آپکے شہر کھاریاں اور گجرات میں
اوقات ڈاکٹر فرخ کلینک کھاریاں 1pm بجے سے 4 بجے
اوقات اکرام اسپتال گجر ات
5 بجے سے 8 بجے
آنلائن مشورہ کی سہولت موجود ہے.
0342 4100004
0345 6782013
0302 3854938
مشہور ڈاکٹر کرنل فرخ اختر مایہ ناز سائکائٹرسٹ ماہر نفسیات برائے ذہنی و دماغی امراض مثلاً ڈپریشن ،ھسٹیریا، شیزوفرنیا بشمول مرگی،ترک منشیات اور دیگر امراض مثلاً بچوں کے ذہنی امراض، ذہنی کمزوری مثلاً ADHD, Autism, اور Mental Retardation ، امراض ضعیفی مثلاً Dementia وغیرہ کا مؤثر اور تسلی بخش علاج کے ماہر
علاج برائے منشیات
نشے کے عادی افراد کا علاج بذریعہ ادویات داخلےکی سہولت موجود ہے ٹرینڈ اور تجربہ کار عملہ ماہر اسپیشلسٹ ڈاکٹر کرنل فرخ اختر کی





































Today's Best Photo ❤️❤️❤️❤️❤️❤️











Today's Best Photo ❤️💙💜❤️💙💜💙❤️💙💜💙❤️💙💙












Celebrating my 11th year on Facebook. Thank you for your continuing support. I could never have made it without you. 🙏🤗🎉
09/04/2025

Celebrating my 11th year on Facebook. Thank you for your continuing support. I could never have made it without you. 🙏🤗🎉

08/12/2024

جہاں بے وقوف زیادہ ہوں وہاں دھوکے باز بھوکا نہیں مرتا ۔ پہلے موٹیوشنل اسپیکر اس معاشرے کو شارٹ کٹ کا ذریعہ سکھانے پر تلے ہوئے تھے اور ایک چاول سے دیگ بنانے کے خواب دکھاتے تھے ،
ان کو سنتے ہوئے نوجوانوں کو ایسا لگتا تھا کہ ان کے اندر ایک غیر مرئی طاقت آ چکی ہے ابھی وہ اس سیشن سے اٹھیں گے اور باہر کی دنیا پہ چھا جائیں گے ،
دو ہفتوں میں وہ کسی کمپنی کے سی ای او بن جائیں گے ۔ لیکن سیشن سے اٹھنے کی دیر ہوتی تھی باہر نکل کر جب حقیقت کا سامنا کرنا پڑتا تو وہ سارا جوش و جذبہ جھاگ کی طرح بیٹھ جاتا جبکہ چاول سے دیگ بنانے کی ترکیب بتانے والا لاکھ ڈیڑھ لے کر اگلے سیشن کے لیے نکل کھڑا ہوتا ۔۔۔
وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ لوگ اس راز کو سمجھ گئے کہ نوے فیصد محض باتیں اور خیالی پلاو ہیں جبکہ میدان میں کامیابی کے چانس صرف دس فیصد ہیں اور وہ بھی میرٹ اور جہد مسلسل کی بنیاد پر ۔۔۔۔۔
پھر ڈیجیٹل میڈیا کا انقلاب آیا فری لانسنگ ، گرافک ڈیزائننگ ، یو ٹیوب چینلز سے کروڑ پتی بننے کے خواب دکھانے والے میدان میں آ گئے ۔ ازاد چائے والا ، اشرف چوہدری اور ان جیسے سینکڑوں شارٹ کٹ کا لالچ دے کر اپنے سبسکرائیبرز لاکھوں میں لے گئے اور سیکھنے والے صرف خواب ہی دیکھتے رہے۔
اس وقت نصف سے زیادہ نوجوانوں کو موبائل کے ایک ٹچ سے لکھ پتی ہونے کا لالچ دے کر یہ لوگ نفسیاتی بنا چکے ہیں ۔
خواب دکھانا برا نہیں لیکن حقیقت کو نظر انداز کرنا برا ہے ۔ ایسا کچھ بھی نہیں ہے جو یہ کورس کروانے والے آپ کو بتاتے ہیں کہ بس ایک موبائل اور انٹرنیٹ کا پیکج لیجیے اور پیسہ آپ کے قدموں میں ۔۔۔
نتیجہ یہ نکلا کہ ہر کوئی سمجھنے لگا ادھر گرافک ڈیزائننگ سیکھی ادھر ڈالرز آنا شروع ۔۔۔ یو ٹیوب چینل بنتے ہی مونیٹائز ہوجائے گا ۔۔۔ کانٹینٹ رائٹنگ کا کورس کرنے والے سمجھنے لگے وہ اب ہیری پوٹر جیسا شاہکار تخلیق کرنے لگیں گے اور لوگ ان کی خدمات لینے لائن میں کھڑے ہیں ۔
حقیقت اس کے بالکل برعکس ہے ، آپ جو بھی ہنر سیکھتے ہیں ، اس میدان میں آپ سے پہلے لاکھوں لوگ سیکھ کر کام ملنے کے انتظار میں ہیں۔
پہلے سو لکھنے والے تھے تو ہزار پڑھنے والے ، اب ہزار لکھنے والے ہیں تو پڑھنے والوں کی تعداد سو سے بھی کم ہے۔ ہر کسی کا اپنا چینل اور اپنا پیج ہے تو لاکھوں میں آڈینس کہاں سے آئے ؟
ویب سائٹ ، یو ٹیوب چینل ، فیس بک پیج بنانے کے بعد بھی ایک لمبا سفر ہے جو طے کرنا پڑتا ہے ، لاکھوں میں کوئی ایک ہوتا ہے جس کے سر پہ ہما بیٹھتا ہے اور راتوں رات وہ وائرل ہوجاتا ہے ۔ آپ ڈیجیٹل ہنر ضرور سیکھیں لیکن جھوٹے خواب دکھانے والوں سے دور رہیں ، حقیقت موبائل کے ایک ٹچ سے بہت مختلف ہے ۔
,, آن لائن ارننگ ،، اتنی آسان نہیں جتنی آپ کو بتائی جاتی ہے ، اسے آپ اضافی سورس آف انکم کے طور پر چن سکتے ہیں ۔
یہ ہوائی روزی ہے جس پر خاندان کی پرورش نہیں ہوسکتی ۔ کوئی ایسا ہنر سیکھیے جو واقعی آپ کی شناخت بنے ، مشکل وقت میں آپ کے کام آئے ، جس کی سند آپ کے پاس ہو ۔۔یقین جانئیے قسمت اتنی بھی مہربان نہیں کہ موبائل کے ایک ٹچ سے بدل جائے ۔۔ قسمت بنانی پڑتی ہے.
Copied

02/12/2024
اب آپکے شہر کھاریاں اور گجرات میں   اوقات ڈاکٹر فرخ کلینک کھاریاں 1pm بجے سے 4 بجےاوقات اکرام اسپتال گجر ات 5 بجے سے 8  ...
17/04/2024

اب آپکے شہر کھاریاں اور گجرات میں
اوقات ڈاکٹر فرخ کلینک کھاریاں 1pm بجے سے 4 بجے
اوقات اکرام اسپتال گجر ات
5 بجے سے 8 بجے
آنلائن مشورہ کی سہولت موجود ہے.
0342 4100004
0345 6782013
0302 3854938
مشہور ڈاکٹر کرنل فرخ اختر مایہ ناز سائکائٹرسٹ ماہر نفسیات برائے ذہنی و دماغی امراض مثلاً ڈپریشن ،ھسٹیریا، شیزوفرنیا بشمول مرگی،ترک منشیات اور دیگر امراض مثلاً بچوں کے ذہنی امراض، ذہنی کمزوری مثلاً ADHD, Autism, اور Mental Retardation ، امراض ضعیفی مثلاً Dementia وغیرہ کا مؤثر اور تسلی بخش علاج کے ماہر
علاج برائے منشیات
نشے کے عادی افراد کا علاج بذریعہ ادویات داخلےکی سہولت موجود ہے ٹرینڈ اور تجربہ کار عملہ ماہر اسپیشلسٹ ڈاکٹر کرنل فرخ اختر کی





































Today's Best Photo ❤️❤️❤️❤️❤️❤️











Today's Best Photo ❤️💙💜❤️💙💜💙❤️💙💜💙❤️💙💙












30/10/2023

Address

Main GT Road Kharian
Kharian

Opening Hours

Monday 14:00 - 16:00
Tuesday 14:00 - 16:00
Wednesday 14:00 - 16:00
Thursday 14:00 - 16:00
Friday 14:00 - 16:00
Saturday 10:00 - 12:00

Telephone

+923424100004

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dr Farrukh's Neuropsychiatric Clinic posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram