Speech and Language Therapist Kharian

Speech and Language Therapist Kharian Speech and Language Therapist - 1st time in Kharian, Kharian Cantt, Lalamusa, Sarai Alamgir and all nearby villages and cities.

School of Special Education

An International Standard School that provides a wide range of services to ‘Special Needs’ students….. School for Slow Learners

The only school of its kind in South East Asia that helps to integrate students with Learning problem…. Therapeutic Services

Meeting the Physical, Social, Emotional & Psychological needs of children, youth & adults…. Remedial Education

Providing innovative teaching methods to help children with learning & emotional problems

14/07/2025

Down Syndrome Kids

Location :Ibrahim children and ent centre kharian
08/07/2025

Location :Ibrahim children and ent centre kharian

🧠 آٹزم: غلط فہمی بمقابلہ حقیقتغلط فہمی: آٹزم والے بچے دوستی نہیں کرنا چاہتے۔حقیقت: اکثر آٹزم والے بچے دوستی کرنا چاہتے ہ...
18/06/2025

🧠 آٹزم: غلط فہمی بمقابلہ حقیقت

غلط فہمی: آٹزم والے بچے دوستی نہیں کرنا چاہتے۔
حقیقت: اکثر آٹزم والے بچے دوستی کرنا چاہتے ہیں، مگر انہیں سماجی روابط میں دقت پیش آتی ہے۔

غلط فہمی: آٹزم والدین کی غلط پرورش کی وجہ سے ہوتا ہے۔
حقیقت: آٹزم ایک دماغی نشوونما سے جُڑی حالت ہے، جو پرورش سے نہیں ہوتی۔

غلط فہمی: آٹزم والے تمام بچے ذہنی کمزوری کا شکار ہوتے ہیں۔
حقیقت: آٹزم ایک اسپیکٹرم ہے — کچھ بچے نارمل یا اعلیٰ ذہانت کے حامل بھی ہوتے ہیں۔

غلط فہمی: آٹزم کا علاج ممکن ہے۔
حقیقت: آٹزم کا مکمل علاج نہیں، مگر بروقت تھراپی اور رہنمائی سے بہتری ممکن ہے۔

🔵 غلط فہمیوں کو ختم کریں، آگاہی کو فروغ دیں

Eid Mubarak from SLT Miss Gulshan Jasmin. Kharian
07/06/2025

Eid Mubarak from SLT Miss Gulshan Jasmin. Kharian

23/05/2025
16/04/2025

🎙️🌍 World Voice Day 2025 🌍🎙️
Let’s raise our voice for voice health!
Voice disorders can affect anyone — from teachers to singers to public speakers.
This , learn how to protect, strengthen, and cherish your voice.
🧠🗣️ Awareness is the first step to prevention.

11/04/2025

ماہرین نفسیات نے والدین کو اپنے بچوں کے راز افشا کرنے میں مدد کرنے کے چند طریقے وضع کیے ہیں

بچوں کا والدین میں سے کسی ایک کی جانب جھکاٶ طبعی و فطری طور پر ہوتا ہے
عموما اس حوالہ سے کٸی لوگ بچوں سے سوال کرنا شروع کر دیتے ہیں کہ آپ کو امی زیادہ اچھی لگتی ہیں یا ابو ؟
صراحتا بچے سے ایسا سوال کرنا قطعی طور پر مناسب نہیں
چاٸلڈ ساٸیکالوجسٹ نے 5 بالواسطہ طریقے بتلاٸے ہیں انہیں آزمائیں، کیونکہ وہ آپ کے بچے کے ساتھ نمٹنے کی کلید ہو سکتے ہیں۔

1- چڑیا کی کہانی 🐥
اپنے بچے کو باپ پرندے، ماں پرندے اور ان کے بیٹے، چھوٹے پرندے کی کہانی سنائیں،جو کہ درخت کے اوپر گھونسلے میں ایک رات سوٸے ہوتے ہیں.. کہ اچانک تیز ہوا چلتی ہے اور گھونسلے سمیت سب نیچے گرجاتے ہیں
باپ پرندہ ایک درخت پر اڑ کر بیٹھ جاتا ہے اورماں پرندہ دوسرے درخت پر..
اب آپ اپنے بچے سے پوچھیں: کہ چھوٹا پرندہ کہاں اڑ گیا؟..

اگر آپ کا بچہ کہتا ہے کہ پرندہ اپنے باپ کے پاس اڑ گیا، تو وہ سمجھ جاٸیے کے وہ باپ کے ساتھ Atach ہے۔ اور اگر وہ کہتا ہے کہ وہ اپنی ماں کے پاس اڑ گیا، تو وہ اپنی ماں سے جڑا ہوا ہے اور اسے حفاظت کا ذریعہ سمجھتا ہے۔

-2 خوف کی کہانی
اپنے بچے کو بتائیں کہ ایک بچہ ہے جو بہت روتا ہے اور کہتا ہے کہ وہ بہت ڈرتا ہے...
بچے سےسوال کیجیے کہ بیٹا بھلا وہ کس سے یاکیوں ڈرتا ہوگا ؟
بچے کا جواب آپ کو اس کے بہت سے ذاتی خوف اور ان لوگوں سے آگاہ کرے گا جو اسے خوفزدہ کرتے ہیں یا محسوس کرتے ہیں کہ ان کی موجودگی اسے خوفزدہ و ناراض کرتی ہے۔

3- سفر کی کہانی ✈
بچے کو بتاٸیے کہ کوئی ایسا شخص ہے جوعنقریب بہت لمبے سفر پر روانہ ہو رہا ہے اور کبھی واپس نہیں آئے گا..
تم کیا توقع رکھتے ہو کہ وہ شخص کون ہے ؟
بچے کے جواب سے آپ کو معلوم ہو جائے گا کہ بچہ کس شخص سے نفرت کرتا ہے اور اس سے دور رہنے کی خواہش رکھتا ہے، لیکن اگر وہ آپ کو بتائے کہ جو سفر کرے گا وہ (میں) ہوں گا تو اس کا مطلب ہے وہ خود سے نفرت کرتا ہے!!

4- نئی خبروں کی کہانی
اپنے بچے کو بتائیں کہ ایک بچہ ہے جو اسکول سے واپس آیا ہے اور اس کی ماں نے اسے کہا جلدی سے میرے پاس آٶ.. میرے پاس آپ کے لیے ایک نئی خبر ہے!..
اور اپنے بچے سے پوچھیں: آپ کو اس خبر کی کیا امید ہے؟ بچے کے جواب سے ہمیں اس کی کچھ خواہشات، خوف اور توقعات کی نشاندہی کرنے میں مدد ملتی ہے۔

-5 ایک پریشان کن خواب کی کہانی
اپنے بچے کو بتائیں کہ ایک بچہ ہے جو تھکا ہوا اور پریشان ہے اور اپنی ماں کو بتایا کہ اس نے نیند میں ایک پریشان کن خواب دیکھا، اور اپنے بچے سے پوچھیں: آپ کے خیال میں بچے نے خواب میں کیا دیکھا ہو گا؟
اس کا جواب آپ کو اس کے خاندان کے ارکان اور دوستوں کے ساتھ اس کے تعلقات میں اس کی کمزوریوں اور مسائل کے بارے میں جاننے پر مجبور کرے گا۔ **

نوٹ: یہ ضروری ہے کہ آپ بچے کو جواب تجویز نہ کریں یا اگر یہ جواب آپ کے موافق نہیں ہے تو انہیں مورد الزام مت ٹھہرائیں۔ اور اسے یہ مت کہو کہیں کہ آپ اس سے کسی اور جواب کی امید رکھتے ہو!!
ان کہانیوں کا مقصد بچے کے خوف اور خدشات کی نشاندہی کرنا اور ان سے نمٹنا ہے۔

Say MashaAllahHe is getting better.
07/04/2025

Say MashaAllah
He is getting better.

World autism day.
02/04/2025

World autism day.

Address

GT Road Kharian. , Speech And Language Therapy Centre
Kharian

Opening Hours

Monday 10:00 - 13:00
Tuesday 10:00 - 13:00
Friday 10:00 - 12:30
Saturday 11:00 - 13:00

Telephone

+923016111778

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Speech and Language Therapist Kharian posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Speech and Language Therapist Kharian:

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram

Category