Dr Kashif

Dr Kashif None

31/12/2021
مچھلی_کے_کانٹےمبھلی کے کانٹے اصل میں  مچھلی کی ہڈیاں، bones ہی ہوتی ہیں جو بہت باریک ہوتی ہیں اس لیے ہمیں کانٹے جیسی لگت...
30/12/2021

مچھلی_کے_کانٹے

مبھلی کے کانٹے اصل میں مچھلی کی ہڈیاں، bones ہی ہوتی ہیں جو بہت باریک ہوتی ہیں اس لیے ہمیں کانٹے جیسی لگتی ہیں۔
مچھلیوں میں ہمیں ہڈیوں والی مچھلیاں (osteichthyes) اور بغیر ہڈی والی مچھلیاں (chondrichthyes) دیکھنے کو ملتی ہیں۔ ان میں ہڈی کی بجائے صرف cartilage ہوتا ہے اسی طرح کا سخت ٹشو جس سے ہمارا ناک، کان وغیرہ بنا ہے۔

مچھلیوں کی ہڈیوں کا سائز باریک اور چھوٹا ہوتا ہے، اور ان وزن بھی کم ہوتا ہے اسی لیے یہ کانٹوں کی طرح کی ہوتی ہیں۔ ایسی باریک باریک اور ہلکی ہڈیوں کا مچھلیوں کو فائدہ ہوتا ہے، وہ یہ کہ مچھلی نے پانی میں تیرنا ہوتا ہے سو اس کی ہلکی ہڈیاں اسے تیرنے میں مدد کرتی ہیں، مچھلی کی ہڈیوں کا سائز اور وزن کم ہوتا ہے جس وجہ سے ہڈیوں کی کثافت کم ہوتی ہے، اور کم کثافت (density ) والی چیزیں پانی میں آسانی سے تیرتی ہیں، اس لیے مچھلی کی ہڈیوں میں ہماری ہڈیوں کی طرح منرلز اتنی مقدار میں موجود نہیں ہوتے۔ مچھلی کو ہمارے جتنی مضبوط ہڈیوں کی ضرورت بھی نہیں ہوتی، کیونکہ انکے اردگر پانی بطور شاک جذب کرنے والی چیز کے موجود ہوتا ہے۔
یہ کانٹوں جیسی ہڈیاں پسلیوں کی صورت میں ہوتی ہیں، اس کے علاؤہ مچھلی کے finns اور دم میں بھی موجود ہوتے ہیں۔

// کیا انہیں کانٹوں سے درد نہیں ہوتا//

کیا ہمیں ہماری ہڈیوں کے چبھنے سے کبھی درد ہوا؟ نارمل حالات میں تو نہیں۔ کیونکہ ہماری اور مچھلیوں کی ہڈیاں ڈائرکٹ کہیں چبھ نہیں رہی ہوتیں، ان کے اردگرد ٹشو کی covering ہوتی ہے، البتہ اگر کوئی حادثہ ہوگا تو ممکن ہے ہڈیاں کسی عضو کو متاثر کریں۔
(ویسے کچھ ریسرچ نے یہ بھی کہا تھا کہ مچھلی کو عام جانوروں جیسے درد ہوتا بھی نہیں ہے، البتہ اس بات پر شبہات اور اس کے خلاف بھی ریسرچ موجود ہے)۔۔۔

Dr Kashif #

Like and follow Dr Kashif fb page
29/12/2021

Like and follow Dr Kashif fb page

28/12/2021

Like and follow Dr Kashif fb page

Address

Khaur
.

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dr Kashif posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram

Category