07/02/2026
🌸 قوم کی خدمت، محفوظ مستقبل اور باعزت روزگار 🌸
پاکستان کا صحت مند مستقبل ایک مضبوط فیوچر ریڈی ہیلتھ کیئر ٹیم سے جڑا ہے۔
اگر آپ خواتین اور بچوں کی صحت کے شعبے میں ملک کی خدمت کرنا چاہتی ہیں تو یہ آپ کا موقع ہے۔
👩⚕️ LHV (Lady Health Visitor) – 2 Years
🌸 CMW (Community Midwifery) – 2 Years
یہ وہ پروگرامز ہیں جو آپ کو براہِ راست کمیونٹی ہیلتھ سروسز اور حکومتی ہیلتھ سینٹرز کے لیے تیار کرتے ہیں۔
🏥 Maryam Nawaz Community Health Services Centres
کے لیے مطلوبہ تربیت، اسکلز اور سرکاری طور پر قابلِ قبول ڈگری/ڈپلومہ حاصل کریں۔
✨ کیوں
Allied Institute of Medical Sciences؟
✔ Government Recognized Institute
✔ Acceptable Degree / Diploma
✔ Practical & Community-Based Training
✔ خواتین و بچوں کی صحت میں عملی مہارت
✔ سرکاری و نجی ہیلتھ سیکٹر میں جاب کے مواقع
💬 یہ صرف کورس نہیں، قوم سازی کا مشن ہے۔
ایک تربیت یافتہ LHV اور CMW نہ صرف خاندانوں کی صحت سنوارتی ہے بلکہ پوری قوم کی بنیاد مضبوط کرتی ہے۔
🏫 Allied Institute of Medical Sciences, Gujranwala
📍 Khiali Bypass, Near Over Head Bridge, Gujranwala
📞 Admissions Open
آج ہی رجسٹریشن کروائیں
📱 Wa.me/+923000642854
🌐 www.aimsgroups.org
🇵🇰 آئیں، مل کر مستقبل کی ہیلتھ کیئر ٹیم تیار کریں — ایک صحت مند قوم کے لیے