
14/08/2025
اللہ بزرگ وبرتر میرے وطن عزیز کے سبز ہلالی پرچم کو ہمیشہ لہراتا رکھے اور میرے وطن عزیز کی پاک سر زمین کو ہمیشہ شاد وآباد رکھے۔
پاکستان اور اقوام پاکستان کو کبھی زوال نہ دینا ۔
جن بزرگوں کی محنتوں اور شہیدوں کے خون سے یہ پاک سر زمین کہلائی ان کی جرات و بہادری کو سلام۔
وطن عزیز سے محبت ہمارے ایمان کا حصہ ہے اس کی آزادی میں ہماری بقا ہے ۔
پاکســـتان زندہ آبـــاد / قائد اعظم زندہ آباد/ پاک فوج زندہ آباد
اللہ پاک قائد اعظم کی قبر پر کروڑوں رحمتیں نازل کرے جس کی مرہون منت ہمیں آزادی نصیب ہوئی۔
علامہ اقبال اور دیگر راہنماؤں کی عظمتوں کو سلام
ہر وہ شخص جس نے ملک پاکستان کے حصول اور اس کی بقا کیلئے قربانیاں دیں اللہ پاک ان کی آخرت کا سفر مبارک کرے۔
یـــوم آزادی مبـــارک
منجانب: قصـــور ہیرنگ سینٹر