Ishaq Hospital Khuiratta A.J.K

  • Home
  • Ishaq Hospital Khuiratta A.J.K

Ishaq Hospital Khuiratta A.J.K Your health, Our priority

17/06/2025

اسحاق ہسپتال کھوئرٹہ میں نارمل ڈلیوری ، سی سیکشن اور تمام سرجریز اللہ کے فضل و کرم سے روزانہ کی بنیادوں پر ہو رہی ہیں اور مریضوں کو اعلٰی معیار کی تمام سہولیات مئسر کی جاتی ہیں۔

اسحاق ہسپتال کھوئیرٹہ میں تمام سرجریز روزانہ کی بنیاد پر کی جا رہی ہے۔جہاں اپینڈکس،ہرنیا، سی سکیشن، بچے دانی کی رسولیاں ...
17/06/2025

اسحاق ہسپتال کھوئیرٹہ میں تمام سرجریز روزانہ کی بنیاد پر کی جا رہی ہے۔
جہاں
اپینڈکس،ہرنیا، سی سکیشن، بچے دانی کی رسولیاں ،شوگر کے زخم ،رسولیاں ، پتے کی پتھری،گلہڑ وغیرہ کے آپریشن کیے جاتے ہیں
کلاسیفایڈ سرجیکل سپیشلسٹ اور گائناکالوجسٹ روزانہ موجود ہوتے ہیں
*•ڈاکٹر وقاص افضل *
ایم بی بی ایس،ایف سی پی ایس
جنرل اینڈ لیپروسکوپک سرجن ڈی ایچ کیو ہسپتال کوٹلی

*•ڈاکٹر عائشہ ریاض٭
لیڈی ڈاکٹر گائناکالوجسٹ
ماہر امراض نسواں وزچہ وبچہ

صاف ستھرا ماحول
صاف ستھرے کمرے کوالیفائڈ سٹاف ،جدید لیبارٹڑی فارمیسی الٹراساؤنڈ اور ایکسرے کی سہولت موجود ہے

*ایم ڈی ہسپتال
ڈاکٹر محمد اسحاق*

20/04/2025
*خوشخبری*اسحاق ہسپتال کھوئیرٹہ میں سرجری کا باقاعدہ آغاز روزانہ کی بنیاد پر کر دیا گیا ہےجہاں روزانہ ہر طرح کے آپریشن کی...
04/02/2025

*خوشخبری*
اسحاق ہسپتال کھوئیرٹہ میں سرجری کا باقاعدہ آغاز روزانہ کی بنیاد پر کر دیا گیا ہے
جہاں روزانہ ہر طرح کے آپریشن کیے جاتے ہیں
اپینڈکس،ہرنیا، سی سکیشن، بچے دانی کی رسولیاں ،شوگر کے زخم ،رسولیاں ، پتے کی پتھری،گلہڑ وغیرہ کے آپریشن کیے جاتے ہیں
کلاسیفایڈ سرجیکل سپیشلسٹ روزانہ موجود ہوتے ہیں
*•ڈاکٹر وقاص افضل *
ایم بی بی ایس،ایف سی پی ایس
جنرل اینڈ لیپروسکوپک سرجن ڈی ایچ کیو ہسپتال کوٹلی

*•ڈاکٹر عائشہ ریاض٭
لیڈی ڈاکٹر گائناکالوجسٹ
ماہر امراض نسواں وزچہ وبچہ

صاف ستھرا ماحول
صاف ستھرے کمرے کوالیفائڈ سٹاف ،جدید لیبارٹڑی فارمیسی الٹراساؤنڈ اور ایکسرے کی سہولت موجود ہے

*ایم ڈی ہسپتال
ڈاکٹر محمد اسحاق*

آج بروز جمعہ دن 3 بجے سے شام 8 بجے تک مریضوں کا معائنہ و آپریشن  کریں گے۔
01/11/2024

آج بروز جمعہ دن 3 بجے سے شام 8 بجے تک مریضوں کا معائنہ و آپریشن کریں گے۔

Address

Bypass Road

Telephone

+923035644512

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ishaq Hospital Khuiratta A.J.K posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Ishaq Hospital Khuiratta A.J.K:

  • Want your practice to be the top-listed Clinic?

Share