Qazi Dawakhana

Qazi Dawakhana 🌿 قاضی دواخانہ 🌿
قدرتی جڑی بوٹیوں سے مستند علاج، مردانہ و زنانہ امراض، معدہ، جگر، کمزوری اور دیگر بیماریوں کا بہترین یونانی و طبِ اسلامی علاج۔

24/09/2025
04/09/2025

الحمدللہ ❤️ معجون شباب حیات کی تیاری
جس نے منگوانی ہو رابطہ کریں

Herbalife
Qazi Dawakhana

منگوانے کےلئے رابطہ کریں
19/08/2025

منگوانے کےلئے رابطہ کریں

معجون شباب۔۔۔۔۔نامردی ، سرعت انزال ، جریان ، اح**ام ، پٹھوں کی کمزوری ، جسم میں درد ، تھکاوٹ ، ہر قسم کے کمزور مریضوں کے...
10/06/2025

معجون شباب۔۔۔۔۔
نامردی ، سرعت انزال ، جریان ، اح**ام ، پٹھوں کی کمزوری ، جسم میں درد ، تھکاوٹ ، ہر قسم کے کمزور مریضوں کےلئے لاجواب معجون

29/09/2023

السلام علیکم
پیج بنانے کا مقصد صرف اور صرف خدمت خلق ہے۔ ورنہ میرا دواخانہ مشہور ہے سب جانتے ہیں الحمدللہ۔۔۔۔
یہ صرف اس نظریے سے بنایا گیا ہے تاکہ جو لوگ قیمتی نسخہ جات استعمال نہیں کر سکتے یا جن سے صرف پیسے لے کر انھیں صحیح دوائی نہیں جاتی بلکہ وقتی فائدے کےلئے سٹیرائیڈز جیسے زہریلے کیمیکل استعمال کروائے جاتے ہیں ان کو خالص دیسی ادوایات فراہم کی جائیں ۔ الحمدللہ کافی دور دراز سے لوگ اسی لیے آتے ہیں کیونکہ انھیں بہتر سے بہتر ادویات ملتی ہیں جن کا کوئی نقصان نہیں اور اور الحمدللہ اللہ کے کرم سے صحت یاب ہوتے ہیں۔
دعاؤں میں یاد رکھیں اللہ حافظ

Address

Obhal Tehsil Nur Pur District Khushab
Khushab
41001

Telephone

+923007979377

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Qazi Dawakhana posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Qazi Dawakhana:

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram