Unani Medical College Khushab

Unani Medical College Khushab Unani Medical College Khushab.

01/11/2022

پھر بھی بیٹھی ہے خزاں باغ کی دیوار کے ساتھ
جبکہ پتاّ بھی نہیں ہے کوئی اشجار کے ساتھ

کچھ تعلق تو نہیں تھا مِرا بیمار کے ساتھ
پھر بھی دل ڈوب گیا شام کے آثار کے ساتھ

کس نے چمکایا ہے سورج مِری دیوار کے ساتھ
صبح ہوتی ہے مِری تو، ترے دیدار کے ساتھ

ایک ہے میری انا، ایک انا کس کی ہے؟
کس نے دیوار بنا دی مِری دیوار کے ساتھ

تم بڑے لوگ ہو، سیدھے ہی گزر جاتے ہو
ورنہ کچھ تنگ سی گلیاں بھی ہیں بازار کے ساتھ

مستقل درد کا سودا ہے، ذرا نرمی سے
کچھ رعایت بھی تو کرتے ہیں خریدار کے ساتھ

مِرے اشکوں پہ تجھے اتنا تعجب کیوں ہے؟
تُو نے چشمے نہیں دیکھے کبھی کہسار کے ساتھ

اب تو میں صرف "تعلق" کے عوض بیٹھا ہوں
اب تو "سایہ" بھی نہیں ہے تِری دیوار کے ساتھ

میرے شہکار کو اس پیار سے تکنے والے
کوئی فنکار کا رشتہ بھی شہکار کے ساتھ

میں نے پہچان لیا دور سے، گھر تیرا ہے
پھول لپٹے ہوئے دیکھے جہاں دیوار کے ساتھ

لفظ نشتر کی طرح دل میں اتر جاتے ہیں
خط محبت کا بھی لکھتا ہے وہ تلوار کے ساتھ

کوئی فنکار کی تنہائی کی جانب نہ گیا
لوگ جا جا کے لپٹتے رہے شہکار کے ساتھ

Message today
05/09/2022

Message today

28/09/2021
16/01/2020

Address

Gali Budha Wali Main Bazar KHUSHAB>
Khushabad
05100

Opening Hours

Monday 08:00 - 14:00
Tuesday 08:00 - 14:00
Wednesday 08:00 - 14:00
Thursday 08:00 - 14:00
Friday 08:00 - 14:00
Saturday 08:00 - 14:00

Telephone

03016710347

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Unani Medical College Khushab posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram