03/07/2023
گاٸناکولوجسٹ بہت محنتی اور بہادر ڈاکٹرز ہوتے ہیں۔ یہ واحد فیلڈ ہے جس کے ڈاکٹرز ایک ساتھ دو زندگیوں کو بچانے کی کوشش کرتے ہیں۔ لوگ گاٸنی ڈاکٹرز پر تنقید تو کرتے ہیں پر لوگ یہ نہیں سوچتے کہ یہاں کام کا لوڈ بھی باقی شعبوں سے بہت زیادہ ہے اور یہ بہت حساس اور زمیداری کا کام ہوتا ہے۔ آپ کے گھر میں یہ جو چھوٹے چھوٹے پھول جیسے بچے ہیں یہ ان کی کاوشوں سے ہی ہیں۔ گاٸنی ڈاکٹرز کو سلام