04/05/2026
ڈاکٹر نورالانوار جو کہ میڈیکل سپشلسٹ کی حثیت سے کرک سٹی میں خدمت کر رہے ہیں ۔۔
بہت ہی نرم لہجے والے انسان ہے ۔۔۔
مریض کا مینٹلی سٹیسفیکشن ہی ادا علاج ہوتا ہے ۔۔ جس کا ڈاکٹر صاحب کے ساتھ وسیع تجربہ ہیں ۔۔
اللہ تعالی مزید کامیابیاں عطا فرماٸیں ۔۔آمین