04/07/2022
ان کو آئینہ دکھایا تو برا مان گئے
سوال تو بنتا ہے
عمران خان کے عمران ریاض سے کیا یہ سچ ہے کہ آپ کی اہلیہ محترمہ فرح گوگی کی بہن ہے ۔۔۔۔۔۔ اور کیا یہ سچ ہے کہ آپ نواز شریف کے دور حکومت میں یعنی کچھ عرصہ قبل صرف موٹر سائیکل کے مالک تھے اور کپتان کے دورے حکومت میں یعنی آج کل VIP. لگژری گاڑیوں کا شہسوار بن چکے ہیں یعنی آج آپ کروڑ پتی سے بھی تجاوز کر رہے ہیں
بس یہ 2 آسان سوال آپ سے پوچھنے تھے اور میرے خیال میں بس اسی 2 سوالوں پر قصہ تمام ہونا چاہیے/ دریں اثناء جب کارخانوں کا مالک نواز شریف کے اثاثوں میں اضافہ ہوتا ہے تو وہ چور اور ڈاکو ہیں اور جب موٹر سائیکل والے کروڑ پتی بنتے ہیں تو وہ فرشتہ / آج پتہ چلا ❤️ دل کو کیوں تکلیف ہوتی ہے اور جب موٹر سائیکل والے کو غدار کہا جائے تو کہتے ہیں کہ دل کو تکلیف ہوتی ہیں اور تین دفعہ ملک کے وزیراعظم منتخب شخص کو دن رات ٹی وی پر نہ جانے کیسے کیسے الزامات اور القابات سے نوازا جاتا ہے تو آپ کو اس سے خوشی محسوس ہوتی ہیں / ، سچ کہتے ہیں اللہ کی لاٹھی بے آواز ہے ۔۔۔۔
۔۔۔۔۔ تحریر ۔۔۔و۔۔۔۔ ترتیب۔۔۔۔ صحافی پیر مشرف شاہ