
05/09/2025
یونگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن (YDA) اسٹوڈنٹ ونگ KIDS کوہاٹ کا اہم اجلاس ‼️
(5 ستمبر 2025)
صدر فتح اللہ مروت کی قیادت میں YDA اسٹوڈنٹ ونگ KIDS کوہاٹ کا اجلاس منعقد ہوا، جس میں طلبہ کے تعلیمی اور سیکھنے کے ماحول کو متاثر کرنے والے اہم مسائل پر غور کیا گیا۔ ان مسائل کے فوری حل کے لیے ایک جامع منصوبہ تیار کی گئی ۔
طلبہ سے متعلق مسائل، جو ان کی تعلیمی کارکردگی اور مجموعی تجربے پر اثر انداز ہو رہے ہیں، پر تفصیلی گفتگو کی گئی۔
اس سلسلے میں انتظامیہ اور تمام شعبہ جات کے سربراہان (HODs) کے ساتھ ملاقات آنے والے پیر کو طے کی گئی ہے تاکہ مجوزہ حل پر مؤثر عملدرآمد یقینی بنایا جا سکے۔
YDA طلبہ کے حقوق کے تحفظ اور بہتر تعلیمی ماحول کے فروغ کے لیے پرعزم ہے۔ 🚩
YDA سب کے لیے ❤️