Neurosurgeon Dr shoqaib mehmood

Neurosurgeon Dr shoqaib mehmood A kohat based Neurosurgeon who handles all kinds of brain and spine surgeries and diseases. Brain and spine surgeon at Kohat Khyber Pakhtunkhwa Pakistan

22/11/2025

الحمدُللہ مریض کے کمر میں کامیابی کے ساتھ راڈ ڈالے گئے۔ رزلٹ ویڈیو میں ゚viralシfypシ゚ fans

17/08/2025

Watch, follow, and discover more trending content.

13/08/2025

Check out dr shoqaib neuro’s video.

08/03/2025

ڈاکٹر شکیب محمود عمرہ کی ادایگی کی وجہ سے عید تک کلینک سےچھٹیوں پر ھونگے۔ تکلیف کےلئے معذرت۔ شکریہ

یہ مریض جو کہ کوھاٹ کا رھائشی ھے کو جگھڑے کے دوران سر پر چھوٹ لگی تھی۔ اس مریض کو صرف سر درد کی شکایت تھی۔ اور پچھلے کئ ...
17/07/2024

یہ مریض جو کہ کوھاٹ کا رھائشی ھے کو جگھڑے کے دوران سر پر چھوٹ لگی تھی۔ اس مریض کو صرف سر درد کی شکایت تھی۔ اور پچھلے کئ دن سے مختلف ڈاکٹر اور ھسپتال جاتا رھا۔ اتوار کے دن ڈاکٹر صاحب کے پاس معائنہ کےلئے آیا۔ چیک اپ کرنے کے دوران آنکھوں سے پتا چلا کہ سب کچھ ٹھیک نھی ھے۔ اسلئے ڈاکٹر صاحب نے سی ٹی سکین کرایا۔ جس پر پتا چلا کہ سر کے اندر خطرناک حد تک خون اکھٹا ھوا ھے۔ ڈاکٹر صاحب نے فورا پھیچیدہ آپریشن کرکے مریض کی جان بچائ اور الحمدوللہ اگلے دن مریض ڈسچارج ھوگیا۔
نوٹ سی ٹی سکین صرف بےھوشی، مسلسل اُلٹی، سائڈ یا نظر کمذوری مے ضروری نھیں بلکہ اگر سر درد مسلسل ھو پھر بھی کرنا ضروری ھوتاھے۔

21/03/2024

ڈاکٹر شکیب محمود عمرہ کی ادایگی کی وجہ سے عید تک کلینک سےچھٹیوں پر ھیں۔ تکلیف کےلئے معذرت۔ شکریہ

30/03/2023

ڈاکٹر شکیب محمود بوجۂ ادایگی عمرہ عید تک کلینک سے چھٹیوں پر ھونگے۔ کلینک میں عید کے بعد موجود ھونگے۔
شکریہ

گردن اور ھاتھ کا درد۔ گردن میں نرو جسے عموما پشتو میں  لوگ  رگ کھتے ھیں، جب بند ھوجاے تو گردن اور  ھاتھ میں شدید درد ھوت...
06/12/2022

گردن اور ھاتھ کا درد۔ گردن میں نرو جسے عموما پشتو میں لوگ رگ کھتے ھیں، جب بند ھوجاے تو گردن اور ھاتھ میں شدید درد ھوتا ھے۔ اور اس وجہ سے اثر اوقات ھاتھ سُن بھی ھوتا ھے اور کمزوری بھی آتھی ھے ھاتھ میں۔
ایسے ھی دو(۲) مریضوں کو سخت تکلیف کی صورت میں ڈاکٹر صاحب کے پاس لایا گیا۔ جسے انتھائ مشکل آپریشن جو گردن میں کیےگےاور الحمدللہ مریض مکمل صحتیاب ھوکر اگلے دن ڈسچارج ھوگے۔

گردن اور ھاتھ کا درد۔ گردن میں نرو جسے عموما پشتو میں  لوگ  رگ کھتے ھیں، جب بند ھوجاے تو گردن اور  ھاتھ میں شدید درد ھوت...
10/09/2022

گردن اور ھاتھ کا درد۔ گردن میں نرو جسے عموما پشتو میں لوگ رگ کھتے ھیں، جب بند ھوجاے تو گردن اور ھاتھ میں شدید درد ھوتا ھے۔ اور اس وجہ سے اثر اوقات ھاتھ سُن بھی ھوتا ھے اور کمزوری بھی آتھی ھے ھاتھ میں۔
ایسے ھی کئ مریضوں کو سخت تکلیف کی صورت میں ڈاکٹر صاحب کے پاس لایا گیا۔ جسے انتھائ مشکل آپریشن جو گردن میں کیے گئےاور الحمدللہ مریض مکمل صحتیاب ھوکر اگلے دن ڈسچارج ھوگئے۔زیر نظر تصویروں میں گردن کے مھرے مکمل نکالنے اور ڈسک نکالنے کے بعد کیج ڈالے گئے ھیں۔

Address

DHQ Hospital, Kohat Development Authority (KDA), Kohat, Khyber Pakhtunkhwa, Https://goo. Gl/maps/dMZcAXTjpaiA5vEu 6
Kohat
26000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Neurosurgeon Dr shoqaib mehmood posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram