Dr Gul Rehman

Dr Gul Rehman BHMS.DHMS.MSC ultrasound.MSc PS . Subscribe our YouTube channel doctargulrehman

    ۔مریضہ ۔ زوجہ افتخار ۔ گاؤں چمبئی ۔ ضلع کوہاٹ دائیں گردہ میں 8mm کی پتھری تھی ایک مہینہ بعد  اللہ کے فضل سے  ہومیوپی...
07/09/2025


۔
مریضہ ۔ زوجہ افتخار ۔ گاؤں چمبئی ۔ ضلع کوہاٹ
دائیں گردہ میں
8mm
کی پتھری تھی ایک مہینہ بعد اللہ کے فضل سے ہومیوپیتھک ادویات سے بغیر آپریشن بغیر تکلیف ریزہ ریزہ ہور خارج ہوگئی ۔

اسلام علیکم.
صحت کے بارے مزید معلومات کیلئے نیچھے دئیے گئے لنک پر کلک کریں اور فالو کریں

ٹک ٹاک فالو کریں
https://www.tiktok.com/.gulrehman0?_t=ZT-8teQWrSx43O&_r=1

یوٹیوب فالو کریں
https://youtube.com/?si=HAU8VKY8GsCVVXsM

پیج فالو کریں
https://www.facebook.com/share/1GexHe92r8/

کلینک پتہ۔
کلینک ٹائم. صبح 9 بجے سے عصر 4 بجے تک. چھٹی بروز جمعہ.

اسلام علیکم.   صحت کے بارے مزید معلومات کیلئے نیچھے دئیے گئے لنک پر کلک کریں اور فالو کریں ٹک ٹاک فالو کریں https://www....
06/09/2025

اسلام علیکم.
صحت کے بارے مزید معلومات کیلئے نیچھے دئیے گئے لنک پر کلک کریں اور فالو کریں

ٹک ٹاک فالو کریں
https://www.tiktok.com/.gulrehman0?_t=ZT-8teQWrSx43O&_r=1

یوٹیوب فالو کریں
https://youtube.com/?si=HAU8VKY8GsCVVXsM

پیج فالو کریں
https://www.facebook.com/share/1GexHe92r8/

کلینک پتہ۔
کلینک ٹائم. صبح 9 بجے سے عصر 4 بجے تک. چھٹی بروز جمعہ.

اسلام علیکم بی ایس BS  پر چار  سال لگتے ہیں ایف ایس سی کے بعد   ۔ اورسمسٹر سسٹم ہوتا  ہے اور فیس  6 مہینے سمسٹر کے حساب ...
06/09/2025

اسلام علیکم
بی ایس BS
پر چار سال لگتے ہیں ایف ایس سی کے بعد ۔ اورسمسٹر سسٹم ہوتا ہے اور فیس 6 مہینے سمسٹر کے حساب سے لئے جاتے ہیں ۔ خرچہ مختلف ہے ۔ کسی کا تھوڑا کم اور کسی کا زیادہ تاہم فیس او باقی اخراجات کے ساتھ ۔ ایک لاکھ تک فی سمسٹر کا خرچہ ہوتا ہے ۔۔ ٹوٹل 8 سسٹر بنتے ہیں ۔ یعنی تقریبا ً 8 لاکھ یا اس سے زیادہ خرچہ آتا ہے ۔۔ اور ساتھ ہی 4 سال کا وقت بھی صَرف ہوتا ہے
اگر سکول آنے جانے اور خوراک کا خرچہ اس تنخواہ سے نکالا
جائے تو باقی بچا ہوا رقم ۔ تو چار سال مسلسل نوکری کرنے کے بعد
BS
پر خرچ ہونے والے رقم کے برابر ہوگا
????
اگر نہیں توکیا اس تعلیم پر خرچ ہونے والے پیسو ں سےاگر حلا ل کاروبار کیا جائے ۔ وہ بہتر نہیں ہوگا ۔??
لیکن کیا ایسے کوالیفائیڈ لوگوں کیلئے یہ تنخواہ مناسب

ہے ۔ ???????????
اسلام علیکم.
صحت کے بارے مزید معلومات کیلئے نیچھے دئیے گئے لنک پر کلک کریں اور فالو کریں

ٹک ٹاک فالو کریں
https://www.tiktok.com/.gulrehman0?_t=ZT-8teQWrSx43O&_r=1

یوٹیوب فالو کریں
https://youtube.com/?si=HAU8VKY8GsCVVXsM

پیج فالو کریں
https://www.facebook.com/share/1GexHe92r8/

کلینک پتہ۔
کلینک ٹائم. صبح 9 بجے سے عصر 4 بجے تک. چھٹی بروز جمعہ.

اسلام علیکم۔اس  پوسٹ  کو شئیر کریں  خود بھی احتیاط  کریں اور اپنے پیاروں کو بھی بتادیں برسات ۔کے اس موسم سیلاب آتے ہیں س...
18/08/2025

اسلام علیکم۔
اس پوسٹ کو شئیر کریں
خود بھی احتیاط کریں اور اپنے پیاروں کو بھی بتادیں
برسات ۔کے اس موسم سیلاب آتے ہیں
سیلاب مختلف پہاڑوں اور جنگلوں سے گزرتے ہوے ۔ آبادی والے علاقے میں آں پہچتے ہیں ۔
جہاں ہمارے زمیندار کسان بھائی ۔ کھیتوں کی دیکھ بال کیلئے کھیتوں میں جاتے ہیں ۔ یا بچے پانی کو انجوائے کرتے ہوے ۔اس سیلابی اور بارش والے پانی میں نہاتے ہیں ۔
لہذا کسانوں اور بچوں اور باقی عوام کو اطلاع ہے کہ بہت احتیاط سے کام لیں ۔ کیونکہ اس سیلاب اکثر سانپ ہوتے ہیں جو پہاڑوں اور جنگلوں سے اس سیلاب میں بہہ آتے ہیں ۔ مختلف پودوں ۔ اور پتھروں کے ٹکر سے وہ بہت غصے میں ہوتے ہیں ۔ اور اکثر ان کا منہ کھلا ہوتا ہے ۔ انسان کے جسم سے ٹکراتے ہی ڈس لیتے ہیں ۔ اور کسی بھی انسان کی جان اسکے ڈسنے سے جاسکتی ہے کیونکہ اس میں بعض بہت خطرناک اور زہریلے ہوتے ہیں ۔۔ لہیذا احتیاط کریں ۔ اپنے بچوں کو سیلابی اور بارش والے پانی سے دو ر رکھیں ۔ اور کسان بھائی بھی احتیاط کریں ۔ گھروں میں بھی احتیاط کریں کیونکہ یہ سانپ محفوظ مقام کی تلاش میں گھروں میں داخل ہوجاتے ہین ۔ آج ہمارے گھر میں داخل ہوا تھا اور کچے کمرے کے چھت میں موجود گاڈر پر چھڑ گیا تھا ۔ جو ہم نے گراکر ماردیا ۔

18/08/2025

دوران سیلاب دریاؤں ، ندیوں میں پکڑا گیا مال مویشی یا ضروری سامان آپ کے پاس متاثرین کی امانت ہے ، مال غنیمت نہیں
کوشش کریں امانت اپنے حقدار کو پہنچائیں

14/08/2025

بڑے بڑے اداکار جب عمر رسیدہ ہوجاتے ہیں تو بازار میں انکی اہمیت گھٹ جاتی ہے،
جبکہ علماء جب بڑھاپے کو پہنچتے ہیں تو انکی عزت و وقار اور بڑھ جاتا ہے۔

06/08/2025

اگر عورت جادو تعویزوں سے ملتی تو
خوب صورت عورتیں عاملوں کی بیویاں ہوتی

انا للہ وانا الیہ راجعونہمارے انتہائی قابل احترام  باپ جیسے شفیق استاد  ماہر تعلیم  سابقہ ایگزیگٹیو ایجوکیشن آفیسر  ضلع ...
29/07/2025

انا للہ وانا الیہ راجعون
ہمارے انتہائی قابل احترام باپ جیسے شفیق استاد ماہر تعلیم سابقہ ایگزیگٹیو ایجوکیشن آفیسر ضلع کوہاٹ و کرک حکیم و ہومیو یتھک ڈاکٹر محترم میا ں سید سعادت شا صاحب بقضائے الہی وفات پا گئے۔ جسکا نماز جناز آج ۔ 6:30
پر گاؤں ٹیری تحصیل بانڈہ داؤد شاہ ضلع کرک میں ادا کیا
جائیگا
اللہ جنت الفردوس نصیب فر مائیں
سب دوستوں سے مغفرت کی دعا کی درخواست ہے۔ 

Address

Kohat

Telephone

+923348267757

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dr Gul Rehman posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Dr Gul Rehman:

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram

Category