19/04/2026
Anaaj-e-Rehmat Dastarkhan ❤️
50 روپے میں باعزت کھانا — غریبوں کے لیے سہارا
اور ساتھ ہی…
Type 1 Diabetes کے بچوں کی زندگی بچانے کی کوشش
مفت مشورہ، رعایتی علاج، اور مسلسل سپورٹ
ایک دسترخوان… ایک کلینک…
بھوک بھی مٹا رہے ہیں، اور زندگی بھی بچا رہے ہیں