Dr. Shafi Ullah Khan

Dr. Shafi Ullah Khan Dr. Shafi Ullah Khan is an internal medicine expert, owner of EHealthdesk.com and pioneer of telemed

کنسلٹنٹ فزیشن، میڈیکل اسپیشلسٹ. ایف سی پی ایس میڈیسن. عینی حمید فری کلینک توغ بالا بازار نزد مسجد نمرہ.

18/01/2026
18/01/2026
16/08/2024
28/07/2022
20/12/2021

کیا آپ جانتے ہیں
1) یورپ کی اوسط عمر جو زیابیطس کا شکار ہے وہ 65 سال ہے
2)اس میں سے 65٪ مرد اور 35٪ عورتیں ہیں
3) 70 فیصد تک کو زیابیطس 10 سال سے زیادہ ہو گیے ہیں
4) 49 ٪ کا شوگر کنٹرول خراب ہے اور ان کا hba1c 8.4 ٪ سے زیادہ ہے.
5) ہر تیسرا مریض یا دل کا، یا گردوں کا یا نظر کا یا ان سب کو زیابیطس کی بھینٹ چڑھا چکا ہے.
6)79٪ کے پاءوں کی رگیں شوگر سے متاثر ہیں
7) 50 فیصد کی خون کی شریانیں کسی نہ کسی درجہ میں بند ہیں.
8) ہر سو میں سے 30 مریضوں کے پاءوں کے زخم ٹھیک نہیں ہو رہے.
9) ہر سو میں سے 8مریضوں کے پاءوں کٹ چکے ہیں.

یورپ ایک ترقی یافتہ ملک ہے. اس کی سہولتیں اور علاج کی سکت پاکستان سے ہزاروں گنا زیادہ ہے. ووہاں کے حالات اتنے اچھے علاج کے باوجود اگر ایسے ہیں. پھر اس تباہی کو کم از کم ایک ہزار گنا بڑھا دیں تو وہ ہم پاکستانیوں کا حال ہو گا.
کیا آپ اپنے بڑھاپے کو آسان بنانا چاہتے ہیں؟
کیا آپ اپنا شوگر کا علاج موثر بنانا چاہتے ہیں؟
کیا آپ چاہتے ہیں کہ اس بلا کو زیادہ سے زیادہ ٹالا جا سکے؟
تو پھر اپنا مکمل علاج کریں
ڈاکٹر کی ہدایات پر عمل کریں.
کلینک کے فری معائنہ کا فائدہ اٹھاییں اور مناسب ترین قیمتوں پر ادویات سے اپنے پیسے بچائیں
کلینک کا مشن آپ کی مشکلون کو کم کرنا ہے.

Address

Annie Hameed Free Clinic Togh Payaan Chowk Near Masjid E Nimra Pindi Road Togh Bala Bazar Kohat
Kohat
26000

Opening Hours

Monday 17:00 - 22:00
Tuesday 17:00 - 22:00
Wednesday 17:00 - 22:00
Thursday 17:00 - 22:00
Friday 17:00 - 22:00
Saturday 17:00 - 22:00
Sunday 08:00 - 12:00
17:00 - 22:00

Telephone

+923177666555

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dr. Shafi Ullah Khan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Dr. Shafi Ullah Khan:

Share