Dr.AsifUllah Heart Specialist

Dr.AsifUllah Heart Specialist رَبَّنَآ اٰتِنَا فِی الدُّنْیَا حَسَنَةً وَّ فِی الْاٰخِرَةِ حَسَنَةً وَّقِنَا عَذَابَ النَّارِ۔ آمین

22/11/2025

21/11/2025

طاقت کے استعمال میں قابو پانا لازم ہے لیکن بزدلی کی حد تک نہیں ۔۔۔

18/11/2025

بولتے کیوں نہیں میرے حق میں
آبلے پڑ گئے زبان میں کیا

17/11/2025

یہ ان کا ظرف ہے بیٹھے ہیں آستینوں میں...
یہ میرا ظرف ہے کہ میں یار یار کہتا ہوں...

15/11/2025

Public service message

کوزہ گروں کے دستِ ہنر کاٹنے کے بعدہائے قفس کا کھولنا پر کاٹنے کے بعد اب گھونسلوں کو دفن کیا جائے یا نہیں یہ کون سوچتا ہے...
14/11/2025

کوزہ گروں کے دستِ ہنر کاٹنے کے بعد
ہائے قفس کا کھولنا پر کاٹنے کے بعد

اب گھونسلوں کو دفن کیا جائے یا نہیں
یہ کون سوچتا ہے شجر کاٹنے کے بعد

نیزے پہ آ کے اور بڑا لگ رہا ہوں میں
تم نے تو قد بڑھا دیا سر کاٹنے کے بعد

ہم خواہشوں کے گرد سدا گھوم گھوم کر
اب بھی وہیں کھڑے ہیں سفر کاٹنے کے بعد

دِل دِل لکھا ہے خط میں کہ دَل دَل عجیب ہے
ہم کیا پڑھیں گے زیر زبر کاٹنے کے بعد

پیارے نئی نئی یہ محبت ہے دل نشیں
آگے لہو پئیے گی جگر کاٹنے کے بعد

بے جا نہ آستین کے پالوں سے ڈر خلیل
قاتل ہے ان کا زہر مگر کاٹنے کے بعد

ڈاکٹر احمد خلیل

14/11/2025
13/11/2025

کم ظرف کی عزت کرنا اور اپنی بے عزتی کروانا ایک ہی
بات ہے

صبر و برداشت ہی علم کی پہچان
11/11/2025

صبر و برداشت ہی علم کی پہچان

Address

Https://maps. App. Goo. Gl/7tjqEd1fjQwEMo3m 8
Kohat
26000

Opening Hours

Monday 15:00 - 20:00
Tuesday 15:00 - 20:00
Wednesday 15:00 - 20:00
Friday 15:00 - 20:00
Saturday 15:00 - 20:00
Sunday 09:00 - 13:30

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dr.AsifUllah Heart Specialist posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Dr.AsifUllah Heart Specialist:

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram

Category