Dr Imtiaz Muhammad Afridi Orthopedic and Spine Surgeon

Dr Imtiaz Muhammad Afridi Orthopedic and Spine Surgeon Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Dr Imtiaz Muhammad Afridi Orthopedic and Spine Surgeon, Doctor, Kohat.

کنسلٹنٹ آرتھوپیڈک اینڈ سپائن سرجن
ڈاکٹر امتیاز محمد آفریدی
ایم بی بی ایس، ایف سی پی ایس گھرکی ہسپتال لاہور
ایم آر سی ایس انگلینڈ
رکن اے او سپائن سوئٹزرلینڈ
رکن پاکستان آرتھروپلاسٹی ،آرتھروسکوپی اینڈ سپورٹس سرجری
سابق رجسٹرار، گورکی ہسپتال لاہور

01/04/2026

12 سالہ بچہ جو 6 ماہ قبل گرنے کی وجہ سے فریکچر کا شکار ہوا تھا، ابتدائی علاج کے بعد اس کی ہڈی مکمل طور پر ٹھیک ہو گئی تھی۔ بدقسمتی سے بچہ دوبارہ گر گیا جس کے نتیجے میں اس کے ہاتھ میں دوبارہ فریکچر ہو گیا۔ مریض کو فوری طور پر بہرام میڈیکل سینٹر لایا گیا جہاں ڈاکٹر امتیاز محمد آفریدی (آرتھوپیڈک اینڈ سپائن سرجن) نے تفصیلی معائنہ اور ایکسرے کے بعد آپریشن کی تجویز دی۔ الحمدللہ، کامیاب آپریشن کے بعد مریض کی حالت اب پہلے سے بہتر ہے اور وہ تیزی سے صحت یاب ہو رہا ہے۔

29/03/2026

✅️اب آپ کے شہر کوھاٹ میں پاکستان کے مقبول ہسپتال گھرکی ہسپتال لاہور سے ڈاکٹر امتیاز محمد کنسلٹنٹ آرتھوپیڈک اینڈ سپائن سرجن دوپہر 1:00 بجے سے شام 6:00 بجے تک بیٹھنگے ۔

اگر اب کو
ہڈی ،پٹہ،جوڑ،پاوں کا درد ،کمر درد،گردن کا درد ،پٹھوں کا درد،گھٹنوں کا درد ،جوڑوں کی تبدیلی ،سپورٹس انجری کی شکایت ہو- تو ڈاکٹر صاحب کی خدمات حاصل کر سکتے ہیں،

📍 Location | مقام:
Behram Medical Center, Cacheri Chowk, Kohat Bazar
بیہرام میڈیکل سینٹر، کچہری چوک، کوہاٹ بازار

⏰ Timing | اوقات کار:
01:00 PM - 06:00 PM | دوپہر 1:00 بجے سے شام 6:00 بجے تک

🗓 Check-Up Days | چیک اپ کے دن:
Monday to Sunday | پیر تا اتوار

📞 For Appointment | اپوائنٹمنٹ کے لیے رابطہ کریں:
0344 7355260 (WhatsApp)

❤️ Emergency Services Available 24/7 | ایمرجنسی سروسز 24/7 دستیاب ❤️


09/03/2026

"27 سالہ مرد جو روڈ ٹریفک ایکسیڈنٹ کا شکار ہوا تھا، جس کے نتیجے میں اس کے پاؤں کی ہڈی ٹوٹ گئی۔ ابتدائی طور پر ایک مقامی ڈاکٹر نے بیک سلیب (Back Slab) لگا دیا تھا مگر ہڈی درست طور پر نہیں جڑ سکی۔ بعد ازاں مریض کو ڈاکٹر امتیاز محمد آفریدی، آرتھوپیڈک سرجن کے پاس لایا گیا۔ معائنہ اور ایکسرے کے بعد مریض کو آپریشن کا مشورہ دیا گیا۔ الحمدللہ آپریشن کامیابی کے ساتھ مکمل ہوا اور اب مریض کی حالت پہلے سے بہتر ہے۔"






07/03/2026

40 سالہ مرد جو روڈ ٹریفک ایکسیڈنٹ کا شکار ہوا، حادثے کے بعد اس کے دائیں پیر میں شدید درد اور سوجن شروع ہو گئی۔
مریض کو فوری طور پر بہرام میڈیکل سینٹر لایا گیا جہاں ڈاکٹر امتیاز محمد آفریدی نے معائنہ اور ایکسرے کے بعد تشخیص کی کہ مریض کے پاؤں کی ہڈی ٹوٹ چکی ہے جس کے لیے آپریشن ضروری ہے۔
الحمدللہ، بروقت اور کامیاب آپریشن کے بعد مریض کی ہڈی کو صحیح طریقے سے فکس کر دیا گیا اور مریض کی حالت اب تسلی بخش ہے۔
📍 بہرام میڈیکل سینٹر
👨‍⚕️ ڈاکٹر امتیاز محمد آفریدی (آرتھوپیڈک اسپائن سرجن)
⏰ شام 2 بجے تا 6 بجے

02/03/2026

8 سالہ بچہ جو چھت پر پتنگ اُڑا رہا تھا، اچانک نیچے گر گیا، جس کے نتیجے میں اس کے پیر میں شدید تکلیف شروع ہو گئی۔
مریض کو فوری طور پر بہرام میڈیکل سنٹر لایا گیا، جہاں ڈاکٹر امتیاز محمد آفریدی نے معائنہ اور ایکسرے کے بعد تشخیص کی کہ بچے کی ہڈی ٹوٹ چکی ہے اور فوری آپریشن ضروری ہے۔
الحمدللہ، بروقت اور کامیاب آپریشن مکمل کر لیا گیا، اور مریض کی حالت اب
تسلی بخش ہے۔

#الحمدللہ


#فریکچر






26/02/2026

30 سالہ مرد جو روڈ ٹریفک ایکسیڈنٹ کا شکار ہوا، حادثے کے بعد اس کے دائیں ہاتھ میں شدید تکلیف شروع ہو گئی۔
مریض کو فوری طور پر بہرام میڈیکل سینٹر لایا گیا، جہاں ڈاکٹر امتیاز محمد افریدی نے معائنہ اور ایکسرے کے بعد تشخیص کی کہ مریض کے دائیں ہاتھ کے کھونے میں فریکچر ہے جس کے لیے آپریشن تجویز کیا۔
الحمدللہ، بروقت اور کامیاب آپریشن کیا۔ مریض کی حالت اب بہتر ہے۔


















25/02/2026

70 سالہ خاتون گھر میں چلتے ہوئے گر گئیں، جس کے نتیجے میں ان کے دائیں پاؤں میں شدید سوجن اور درد پیدا ہو گیا۔
مریضہ کو فوری طور پر بہرام میڈیکل سینٹر لایا گیا، جہاں ڈاکٹر امتیاز محمد افریدی نے تفصیلی معائنہ اور ایکسرے کے بعد تشخیص کی کہ مریضہ کے دائیں پاؤں کی کھولے کی ہڈی ٹوٹ چکی ہے، جس کے باعث آپریشن ناگزیر تھا۔
مریضہ کو دل کا مسئلہ بھی لاحق تھا، جس کی وجہ سے یہ آپریشن ایک بڑا چیلنج تھا، تاہم تمام تر احتیاطی تدابیر اور پیشہ ورانہ مہارت کے ساتھ
الحمدللہ، ڈاکٹر امتیاز محمد افریدی نے کامیاب آپریشن مکمل کیا۔
مریضہ کی حالت اب تسلی بخش ہے اور وہ تیزی سے صحتیابی کی جانب گامزن ہیں۔















23/02/2026

45 سالہ مرد جسے تقریباً ایک ماہ قبل ٹخنے میں فریکچر ہو گیا تھا۔ ابتدائی علاج کے باوجود ہڈی صحیح طور پر جُڑ نہیں سکی، جس کے بعد مریض چیک اَپ کے لیے ڈاکٹر امتیاز محمد آفریدی کے پاس آیا۔
ڈاکٹر صاحب نے معائنہ اور ایکسرے کے بعد تشخیص کی کہ ہڈی جُڑ نہیں رہی اور آپریشن ناگزیر ہے۔
الحمدللہ، بروقت اور کامیاب آپریشن کے ذریعے مریض کا علاج مکمل کر دیا گیا۔

19/02/2026
18/02/2026

40 سالہ مرد جسے تقریباً ڈیڑھ ماہ قبل پاؤں میں فریکچر ہو گیا تھا۔ ابتدائی علاج کے باوجودِ ہڈی صحیح طرح سے نہیں جُڑ سکی، جس کے باعث مریض کو بہرام میڈیکل سنٹر لایا گیا۔
جہاں ڈاکٹر امتیاز محمد آفریدی کے معائنے اور ایکسرے رپورٹ کے بعد بتایا گیا کہ ہڈی جُڑ نہیں رہی اور آپریشن ضروری ہے۔
الحمدللہ، مریض کا آپریشن کامیابی کے ساتھ مکمل کر لیا گیا اور مریض اب بہتر حالت میں ہے۔












Address

Kohat

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dr Imtiaz Muhammad Afridi Orthopedic and Spine Surgeon posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram

Category