
26/01/2025
دمہ سانس کی اس بیماری کا نام ھے جس میں سانس کی نالیاں تنگ ھوکر مریض کے سانس لینے میں دشواری پیدا کرتی ھیں ۔
میڈیکل سائنس کی بہترین ادویات کی بدولت اب اس بیماری کو۔کنٹرول کیا جاسکتا ھے۔
بروقت علاج کیلیے تشریف لاییں ۔
ڈاکٹر جہان عالم خان
کلینک بروز اتوار حسین مارکیٹ بالمقابل فرنٹیر. میڈیکل سنٹر تیراہ بازار کوھاٹ
Appointments
0336 2229271