Dr Jehan Medical clinic Kohat & Peshawar

Dr Jehan Medical clinic Kohat & Peshawar شوگر جیسی خطرناک بیماری،بلڈ پریشر ،معدہ کی تکلیف،کالا یرقان، اور دمہ جیسے موذی مرض کا بہترین علاج

Dr jehanaalam health clinic is a hope for patients of Hepatitis B,and C,Diabetics,Chest and Hypertensive patients.Please start your treatment as early as possible

11/07/2025

پاکستان میں ہر چوتھا فرد ذیابیطس کا مریض، ہر دو لاکھ میں سے چار بچے ذیابیطس کے مرض میں مبتلا، مریض بچوں میں سے 90 فیصد بچے ٹائپ 1 ذیابیطس جبکہ 10 فیصد ٹائپ 2 ذیابیطس کا شکار ہیں۔لیکن اطمینان کی بات یہ ھے کہ ان کا بہترین علاج موجود ھے اس لیے دیر نہ کیجیے !

11/06/2025
26/02/2025

ھیپاٹایٹس B اور C قابل علاج امراض ھیں ۔علاج نہ کرنے کی صورت میں شدید پیچیدگیاں جیسے خون کی الٹیاں بےھوشی اور موت بھی ھوسکتی ھے۔آج ھی اپنا علاج کراییں اور اپنے بچوں کیلیے سلامت رھیں ۔۔

01/11/2024

اللہ تعالی نے دنیا میں ھر بیماری کے علاج کے اسباب رکھے ھیں ۔۔۔ ادویات بشمول انسولین سے ڈرنے کی بجائے اپنا علاج ضرور کرواییں

14/09/2024

شوگر تمام بیماریوں کی جڑ ھے ۔اس کا علاج صرف اور صرف پرھیز اور ادویات ھیں۔علاج میں تاخیر گردوں دل انکھوں اور دماغ کیلیے شدید نقصان کا باعث بنتا ھے۔ کسی لوھاپاڑ حکیم کا معجون کام نہین آتا !

شوگر   کالا یرقان   معدے کی تکالیف  بدھضمی  بلند فشار خون یا دمہ جیسی   تکلیف کے بہترین علاج کیلیے کسی بھی اتور تشریف لا...
04/08/2024

شوگر کالا یرقان معدے کی تکالیف بدھضمی بلند فشار خون یا دمہ جیسی تکلیف کے بہترین علاج کیلیے کسی بھی اتور تشریف لاییں ۔
کلینک بروز اتوار حسین مارکیٹ بالمقابل فرنٹیر میڈیکل سنٹر تیراہ بازار کوھاٹ

شوگر والوں کی سب سے بڑی ٹینشن پتہ کیا ہے؟شوگر کی وجہ سے وزن تیزی سے کم ہو رہا ہےیاوزن کی زیادتی کی وجہ سے شوگر کنٹرول نہ...
16/04/2024

شوگر والوں کی سب سے بڑی ٹینشن پتہ کیا ہے؟
شوگر کی وجہ سے وزن تیزی سے کم ہو رہا ہے
یا
وزن کی زیادتی کی وجہ سے شوگر کنٹرول نہیں ہو رہی
جن کا وزن گر رہا ہے وہ وزن بڑھانے کے لیے زیادہ کھاتے ہیں تو شوگر آسمانوں پر پہنچ جاتی ہے
شوگر ہائی ہوتی ہے جسم میں قدرتی انسولین کا جذب مزید کم ہو جاتا ہے
مریض کو مزید بھوک لگتی ہے
مریض مزید کھاتا ہے اور شوگر مزید ہائی ہوتی رہتی ہے
دوسری طرف زیادہ وزن والے افراد ہیں وہ شوگر کنٹرول کرنے کے لیے کم کھاتے ہیں تو شوگر کم رہنے لگتی ہے۔ بہت شدید بھوک لگتی ہے چکر آتے ہیں نظر دھندلاتی ہے
جس کو بہتر کرنے کے لیے وہ میٹھے محلول اور زیادہ خوراک کھاتے ہیں
نتیجے کے طور پر شوگر ہائی اور لو ہوتی رہتی ہے اور اس چکر میں وزن میں کمی کا خواب ادھورا رہ جاتا ہے
ایسے تمام افراد کی خواہش ہوتی ہے کہ ان کی رینڈم فاسٹنگ شوگر نارمل ہو جائے ان کا HbA1C کا رزلٹ 7 سے کم ہو جائے
لیکن ان کی شوگر اور وزن میں کمی زیادتی ان کو کچھ کرنے نہیں دیتی
کبھی ادویات زیادہ لیتے ہیں کبھی کم لیتے ہیں جس سے رینڈم فاسٹنگ کے ساتھ ساتھ HBA1C کا رزلٹ بھی انتہائی خراب آتا ہے
ان تمام مسائل کا۔ایک ھی حل ھے کہ اج ھی معائنے کیلیے اپویینٹمنٹ حاصل کریں تاکہ اپ کے مسئلے کو حل کیا جاسکے ۔

15/04/2024

وسیم اکرم پچھلی کئی دھایئوں سے شوگر کا مقابلہ کررھے ھیں اپ بھی ھمت کریں !

05/04/2024

شوگر جیسی خطرناک بیماری ھو یا کالے یرقان کی اذیت ،معدے کی تکلیف ھو یا دمہ کی تکلیف ۔۔حل صرف ڈاکٹر جہان میڈیکل کلینک ۔۔۔✍️

23/03/2024

گر 35 سال سے اوپر کے ہو چلے ہیں تو یہ چند نصیحتیں یاد رکھیں.
سب سے پہلی بات
حتی المقدور کوشش کریں کہ یہ دو چیزیں آپ کے قابو میں رہیں؛
پہلی: آپ کا فشار خون (بلڈ پریشر)۔
دوسری: آپ کے خون میں شکر کا تناسب
دوسری بات
ان سات چیزوں کا استعمال کم سے کم کریں
پہلی: نمک
دوسری: چینی
تیسری: گوشت یا دیگر محفوظ کردہ غذائیں
چوتھی: سرخ گوشت
پانچویں: دودھ اور اس کی بائی پروڈکٹس
چھٹی: نشاستہ دار غذائیں
ساتویں: كاربونيٹیڈ گیسوں والے مشروبات
تیسری بات
اپنے کھانوں میں ان تین اشیاء کی کثرت کریں
پہلی: سبزیاں
دوسری: پھل
تیسری: خشک میوہ جات
چوتھی بات
ان تین چیزوں کو بھلانے کی کوشش کریں
پہلی: آپ کی عمر
دوسری: آپ کا ماضی
تیسری: اگر آپ کے ساتھ کوئی ظلم یا زیادتی ہوئی ہو تو
پانچویں بات
ان چار چیزوں کو، بے شک آپ کے لیے کتنا بھی مشکل کیوں نہ ہو اپنے پاس رکھیں
پہلی: اپنے محبین اور دوستوں سے تعلق
دوسری: اپنے خاندان کا خیال
تیسری: مثبت سوچ
چوتھی: مشاکل کو اپنے گھر سے دور
چھٹی بات
اپنی صحت کی حفاظت کیلئے ان پانچ کا اہتمام رکھیں
پہلا: روزے
دوسرا: ہنسی مذاق اور مسکراہٹیں
تیسرا: مسلسل سفر و سیاحت
چوتھا: جسمانی ورزش
پانچواں: اپنا وزن کم کرنے کےلئے محنت کرنا
ساتویں بات
ان چار باتوں کو کبھی نظر انداز نہ کریں
پہلی: پانی پینے کیلئے پیاس کا انتظار نہ کریں
دوسری: نیند کیلئے جماہیوں کا انتظار نہ کریں
تیسری: آرام کیلئے تھکاوٹ ہونے کا انتظار نہ کریں
چوتھی: اپنے ریگولر میڈیکل ٹیسٹ کیلئے بیمار ہونے کا انتظار نہ کریں
آٹھویں اور سب سے ضروری بات
نمبر ایک: اللہ تبارک و تعالی کے ساتھ اپنا روحانی تعلق مضبوط بنا کر رکھیں، تلاوت کا اہتمام، تہجد کی کوشش اور دعاء ومناجات کی کثرت۔
نمبر دو: ذات باری سے استغفار اور آقا حبیبنا مصطفی علیہ السلام پر درود و سلام کی کثرت۔ان سے صحت ، فکر فاقے اورمال میں خیر ہوگی۔ اور دارین کی خوشیاں ملیں گی۔

شوگر جیسی خطرناک بیماری،بلڈ پریشر کا عارضہ ،کالا یرقان جیسی ازمائش،  اور دمہ جیسی موذی مرض کا صرف ایک حل:ڈاکٹر جہان میڈی...
18/03/2024

شوگر جیسی خطرناک بیماری،بلڈ پریشر کا عارضہ ،کالا یرقان جیسی ازمائش، اور دمہ جیسی موذی مرض کا صرف ایک حل:
ڈاکٹر جہان میڈیکل کلینک تیراہ بازار کوھاٹ
اپوینٹمنٹ 03362229271

Address

Kohat

Telephone

+923238710852

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dr Jehan Medical clinic Kohat & Peshawar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category