Shifa Medical Complex Kohistan

Shifa Medical Complex Kohistan شفا میڈیکل کمپلیکس کوہستان ہسپتال میں صحت کارڈ کی ذریعے مفت علاج کی سہولت موجود ہے، قابل اعتماد طبی مرکز کوہستان۔ 🌙 Hospital

دونوں  ڈاکٹر صاحبان  انشاءاللہ کل 4 دسمبر بروز جمعرات کو شفاء میڈیکل کمپلیکس کوہستان میں مریضوں کی معائنہ کیلئے موجود رہ...
03/12/2025

دونوں ڈاکٹر صاحبان انشاءاللہ کل 4 دسمبر بروز جمعرات کو شفاء میڈیکل کمپلیکس کوہستان میں مریضوں کی معائنہ کیلئے موجود رہے گیں،

ڈاکٹر سید سجاد حسین صاحب جنرل اینڈ لیپروسکوپک سرجن  (MBBS, FCPS)پیٹ کے امراض، بواسیر، ہرنیا، رسولی، مثانہ، بچہ دانی، بری...
03/12/2025

ڈاکٹر سید سجاد حسین صاحب
جنرل اینڈ لیپروسکوپک سرجن
(MBBS, FCPS)
پیٹ کے امراض، بواسیر، ہرنیا، رسولی، مثانہ، بچہ دانی، بریسٹ، اور دیگر بیماریوں کا جدید اور کامیاب علاج
اب شفاء میڈیکل کمپلیکس، کوہستان میں دستیاب ہے
خصوصی سہولت
صحت کارڈ کے ذریعے تمام جنرل آپریشنز بالکل مفت
ڈاکٹر صاحب 24 گھنٹے موجود ہیں

میڈیکل اسپشلسٹ ڈاکٹر حیسن احمد فیضی صاحب ، ڈاکٹر سئنیر میڈیکل افیسر و الٹراساونڈ اسپشلسٹ سرفرازخان صاحب ، جنرل سرجن ڈاکڑ...
30/11/2025

میڈیکل اسپشلسٹ ڈاکٹر حیسن احمد فیضی صاحب ، ڈاکٹر سئنیر میڈیکل افیسر و الٹراساونڈ اسپشلسٹ سرفرازخان صاحب ، جنرل سرجن ڈاکڑ سجاد حیسن شاہ صاحب ،

29/11/2025

💐💐💐کوہستان کا اعزاز
پروفیسر ڈاکٹر محمد زرین صاحب کی بڑی کامیابیوں کی ساتھ

اب وہ موٹاپے کا جدید اور کامیاب علاج کر رہے ہیں جس سے مریض جلد صحت یاب ہوتے ہیں
الحمدللہ
انتظامیہ
شفاء میڈیکل کمپلیکس کوہستان کی طرف سے ڈاکٹر صاحب کو دعاؤں کے ساتھ نیک تمنائیں
اللہ پاک مزید کامیابیاں عطا فرمائیں

29/11/2025

شفاء میڈیکل کمپلیکس کوہستان کی جانب سے خراجِ تحسین
پروفیسر ڈاکٹر محمد زرین صاحب، جو کہ ضلع کوہستان (بنکڈ) سے تعلق رکھنے والے ایک مایہ ناز لیپروسکوپک سرجن ہیں، اپنی مصروف ترین پیشہ ورانہ زندگی کے باوجود شفاء میڈیکل کمپلیکس کوہستان میں عوامی خدمت کو ہمیشہ مقدم رکھتے ہیں۔
ڈاکٹر صاحب نے کوہستان کی عوام کو نہ صرف اعلیٰ معیار کا علاج فراہم کیا، بلکہ خدمتِ خلق کو ایک مشن کے طور پر اپنایا۔ آپ کی بے لوث خدمات اور قابلِ فخر کامیابیاں ہمارے ادارے کے لیے باعثِ اعزاز ہیں۔
شفاء میڈیکل کمپلیکس کی پوری ٹیم ڈاکٹر صاحب کی ان خدمات پر فخر محسوس کرتی ہے اور دعاگو ہے کہ اللّٰہ تعالیٰ آپ کو مزید کامیابیوں سے نوازے۔
شفاء میڈیکل کمپلکس کوہستان جہاں خدمت عبادت ہے

🌿💐

توجہ فرمائے اب 24 گھنٹے جنرل سرجن موجود
28/11/2025

توجہ فرمائے
اب 24 گھنٹے جنرل سرجن موجود

توجہ فرمائے شفاء میڈیکل کمپلیکس ہسپتال کو ایک ہیلتھ ٹیکنیشن کی ضرورت ہے
27/11/2025

توجہ فرمائے
شفاء میڈیکل کمپلیکس ہسپتال کو ایک ہیلتھ ٹیکنیشن کی ضرورت ہے

 ِ_فہم_و_قانونی_نوٹسشفاء میڈیکل کمپلیکس کوہستان کے بارے میں حالیہ دنوں میں کچھ افراد کی جانب سے جھوٹی، گمراہ کن اور بے ب...
27/11/2025

ِ_فہم_و_قانونی_نوٹس
شفاء میڈیکل کمپلیکس کوہستان کے بارے میں حالیہ دنوں میں کچھ افراد کی جانب سے جھوٹی، گمراہ کن اور بے بنیاد افواہیں ڈاکٹر حضرات کی آگاہی پوسٹ پر لکھیں جاتی ہیں، جو نہ صرف ادارے کی ساکھ پر منفی اثر ڈال رہی ہیں بلکہ عوام الناس کو بھی غلط سمت میں لے جا رہی ہیں۔
انتظامیہ واضح کرنا چاہتے ہیں کہ
ادارے میں مریضوں کی شکایات سننے اور فوری کارروائی کے لیے تین ہیلپ لائن نمبرز اور ایک شکایت بکس ہمہ وقت دستیاب ہے۔
ہر مریض کو مساوی عزت، توجہ اور بہترین ممکنہ سہولیات فراہم کی جاتی ہیں۔
تنقید برحق ہے، مگر سچائی پر مبنی، اخلاقی اور تعمیری انداز می۔
جھوٹی معلومات پھیلانا، مریضوں کو گمراہ کرنا اور ادارے کے خلاف رائے عامہ کو متاثر کرنا نہ صرف غیر اخلاقی ہے بلکہ قانوناً قابلِ گرفت بھی ہے۔
لہٰذا، شفاء میڈیکل کمپلیکس انتظامیہ نے اس معاملے کو قانونی طور پر بھی زیر غور لانے کا فیصلہ کیا ہے، اور جھوٹی افواہیں پھیلانے والوں کے خلاف قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔
ہم سب کی ذمے داری ہے کہ سچ کو اپنائیں، تحقیق سے بات کریں، اور ایک صحت مند معاشرے کے قیام میں اپنا مثبت کردار ادا کریں۔
شکریہ
آپ کی ہر طبی مشکلات ہمارے اولین ترجیح ہے
:-انتظامیہ
شفاء میڈیکل کمپلیکس کوہستان
ھلپ لائن نمبر 📲
03419129237
03125080800
03452099998

26/11/2025

جنرل سرجن ڈاکٹر سجاد صاحب 24 گھنٹے شفاء میڈیکل کمپلیکس میں موجود ہونگے ایمرجنسی اپریشن کیلئے

ابھی شفاء میڈیکل کمپلیکس کوہستان ہسپتال میں تحصیلدار لوئیرکوہستان زبورخان کے بھائی فرقان استاد کو اپینڈیکس کا اپریشن ہوا...
26/11/2025

ابھی شفاء میڈیکل کمپلیکس کوہستان ہسپتال میں تحصیلدار لوئیرکوہستان زبورخان کے بھائی فرقان استاد کو اپینڈیکس کا اپریشن ہوا مریض الحمداللہ اب بلکل ٹھیک ہے سوات سے تعلق رکھنے والے جنرل سرجن ڈاکٹر سجاد صاحب نے اپریشن کیا
اب انشاءاللہ ایمرجنسی اپریشن کیلئے سرجن صاحب 24 گھنٹے موجود ہونگے ہسپتال میں

Address

Main( KKH ) Karakoram Highway (between Pakistan And China) Road Near Police Station Dubair
Kohistan Tikai
K*K

Telephone

+923419129237

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Shifa Medical Complex Kohistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram

Category