
06/10/2025
اطلاع عام ! گائناکالوجسٹ ڈاکٹر اقصئ بیگ
ایم بی بی ایس
ار ایم پی(پاک)
ایف سی پی ایس
کی زیر نگرانی ایک بہترین پروفیشنل گائنی سٹاف
اپکی خدمت کیلئے 24 گھنٹے موجود ہیں ! اپکا اپنا شناختی کارڈ ہی اپکا صحت کارڈ ہے .. صحت کارڈ میں شامل تمام بیماریوں کا علاج بالکل مفت !!