06/11/2023
چہرے کے کیل ۔ مہاسوں کے لیے بہترین لوشن
بربرس ایکیفولیا Q پانچ ملی لیٹر (5ML)
لیڈم پال Q پانچ ملی لیٹر ( 5ML)
اکینیشیا Q پانچ ملی لیٹر (5ML)
ان تنیوں مدر ٹنکچرز کو مکس کر لیں ۔ اب یہ مدر ٹنکچر 15 ML ھو گیا۔
اب ایک اونس اصلی گلیسرین میں مکس کریں۔ کہ ایک مرکب بن جاۓ۔ تیار ھے۔
*طریقہ استعمال*
رات سونے سے قبل چہرہ اچھے صابن سے دھو کر خشک کر لیں ۔۔
پھر اس لوشن کو روٸ کے ساتھ چہرے پر روزانہ لگاٸیں۔
اور صبح اٹھ کے اچھے صابن سے چہرہ دھو لیں ۔
آنکھوں میں جانے سے بچاٸیں۔
یہ لوشن بہت عمدہ چیز ھے۔
آزما کر دیکھ لیں
H/Dr Mirza Shahan Khalid