
16/09/2023
فری میڈیکل کیمپ
فری گائنی میڈیکل چیک اپ اینڈ الٹرا ساؤنڈ
ڈاکٹر سارہ عدیل. ایم بی بی ایس. ایف سی پی ایس ( آبس اینڈ گائنی )
>سابق رجسٹرار نشتر ہسپتال (ملتان)
>کنسلٹنٹ گائنا کالوجسٹ.ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال کوٹ ادو
>ماہر امراض نسواں زچگی و بانجھ پن
مورخہ: 25 ستمبر تا 30 ستمبر 2023 بروز سوموار تا ہفتہ.
اوقات کار:دن 11 بجے سے شام 6 بجے تک
ایڈریس : گلی نمبر 3 قریشی ٹاؤن کوٹ ادو. رابطہ برائے چیک اپ. 3795006-0300
ماہر امراض
حمل کا بار بار ضائع ہونا
دوران حمل شوگر
دوران حمل بلڈ پریشر
دوران حمل خون کی کمی
فیملی پلاننگ
بانجھ پن
ماہواری کے مسائل
پیدائشی معذوری یا جسمانی نقص والے بچوں کا پیدا ہونا
بچہ دانی اور بیضادانی کی رسولی اور کینس
نارمل اور بڑے اپریشن کی سہولت
اگر آپ نے کیمپ میں چیک اپ کروانا ہے تو اپنا نام اور ایڈریس سنڈ کرے آپ کو آپ کی اپوائنٹمنٹ نمبر اور ٹائم سنڈ کر دیں گے