Al-Madina Tib Centre

Al-Madina Tib Centre Al-Madina Tibb Centre...

04/01/2023

مردانہ کمزوری ، ٹائیمنگ کا مسئلہ ، عضو تناسل کا چھوٹا ، کمزور اور ڈھیلاپن ، نوجوانوں میں جریان ،احتلام اور سرعت انزال جیسے مسائل کا حل ۔
مزید معلومات اور مفت مشورے کے لئے رابطہ کریں ۔شکریہ

03/01/2023

اسلام علیکم
مردانہ کمزوری اب ہمیشہ ہمیشہ کے لئے ختم ۔
اگر آپ بھی اپنی ازدواجی زندگی سے لطف اندوز ہونا چاہتے ہیں تو نیچے دئیے گئے نمبر پر رابطہ کریں اور فری مشورہ حاصل کریں ۔ شکریہ
رابطہ نمبر : 03157129799

یہ نسخہ کھائیں اور Vi**ra کو بھول جائیں مردانہ قوت کو بڑھانے کے لیے ایک نسخہپرنے وقتوں کا ازمودہ نسخہ ہے جو میں آپ کو اس...
02/01/2023

یہ نسخہ کھائیں اور Vi**ra کو بھول جائیں

مردانہ قوت کو بڑھانے کے لیے ایک نسخہ
پرنے وقتوں کا ازمودہ نسخہ ہے جو میں آپ کو اس نسخے کی تفصیل سے وضاحت کرو گا.
اعلی درجے کا یہ قوت باہ کو طاقت دیتا ہے مغلظ منی ہے.

مردانہ قوت کو بڑھانے کے لیے

نسخہ.
موصلی سیاہ، جوز بوا، اور بساسہ، گائے کا دودھ.

یہ نسخہ ان چار چیزوں پر ہے اس کی تیار کو مشکل نہیں لیکن پہلے اس کے مفردات بتائیں گے اور پھر مرکبات کی طرف آئے گے.

موصلی سیاہ.
مزاج گرم خشک
فارسی میں موصلی سیاہ، بنگال میں ساوا موصلی ، گجراتی میں دھولی موصلی کہا جاتا ہے.

ماہیت.
یہ ایک نباتاتی جڑ ہے مردانہ قوت کو بڑھانے کے لیے لاجواب چیز ہے. جس کی لمبائی 1 انچ سے 4 انچ تک ہوتی ہے. اس کی مشہور 2 قسمیں ہے موصلی سیاہ اور سفید اس کی تیسری قسم بھی ہے. موصلی دکنی یہ چھوٹی ہوتی ہے. موصلی ساہ کا ذائقہ پھیکا لعاب دار ہوتا ہے. مقوی باہ مولد و مغلظ منی ہے. نفع خاص مقوی باہ ہے. موصلی سیا کے سفوف کے ہم وزن شکر ملا کر استعمال کیا جائے تو دفع جریان اور باہ کو طاقت دیتی ہے اس کی خوراک 5 ماشہ سے 7 ماشہ ہے.

جوز بوا.
مزان گرم خشک
عربی میں جوز بوا، فارسی میں جوزبویاد، سنسکرت میں جاتی پلم، سندھی میں جعفر اور کشمیری میں زافل کہا جاتا ہے بیضاوی شکل کا پھل ہوتا ہے. اس کا رنگ بھورا خاکی اور اندر سے سرخی مائل ہوتا ہے. یہ تیز خوشبودار ہوتا ہے. بساسہ اور کے بیرونی چھلکے کو کہتے ہیں جو اس کے اوپر لپیٹا ہوا ہوتا ہے. خشک ہونے پر اس سے علیحدہ ہو جاتا ہے اس کا مزاج گرم خشک ہے. مردانہ قوت کو بڑھانے کے لیے زیادہ استمعال کی جاتی ہے. مقوی باہ اور مقوی معدہ ہے. زکاوت حس کے لیے لاجواب چیز ہے. اور دستوں کو روکنے کے کام آتا ہے. ادویہ کے ہمرہ اس کا روغن طلاء بھی بنایا جاتا ہے

بساسہ کو بھی ذکر کر دیا گیا ہے اور اب ہم مرکبات کی طرف آتے ہیں
آدھا باؤ موصلی کو ایک کلو گائے کے دودھ میں پکائیں جب دودھ موصلی سوکھ جائے تو موصلی کو آگ سے اتار کر چھاؤں میں سکھا لیں
پھر اس کو اچھی طرح کوٹ لیں اور اس میں ایک پاؤ جوزبوا اور ایک پاؤ بساسہ ملا کر شہد سے چنے کے برابر گولیں بنالیں. اور زوزانہ ایک گولی کھا لیں. قوت باہ میں اتنا اضافہ ہوگا کہ ہم بستری سے جی نہیں بھرے گا. ٹائمنگ میں اضافہ ہوگا اور انزال کی لذت بڑھ جائے گی.

دار چینی کا شہد کے ساتھ استعمال بہت مفید ہے جس سے قوت مدافعت میں بھی اضافہ ہوتا ہے، یہ نزلہ زکام اور متلی میں مددگار ثاب...
02/01/2023

دار چینی کا شہد کے ساتھ استعمال بہت مفید ہے جس سے قوت مدافعت میں بھی اضافہ ہوتا ہے، یہ نزلہ زکام اور متلی میں مددگار ثابت ہوتی ہے۔ کھانسی اور دمہ کی شکایت کی صورت میں دارچینی کا سفوف شہد کے ساتھ استعمال کرنے سے افاقہ ہوتا ہے۔ اگر الرجی کے باعث چھینکیں آنے لگیں تو دارچینی کے استعمال سے ٹھیک ہوجاتی ہیں

چھوہارے رات میں کھائیں اور کمال دیکھیںآج ہم آپ کو چھوہارے اور مصری کے استعمال کے بارے میں بتائیں گے۔ آپ کو کمر میں درد ر...
02/01/2023

چھوہارے رات میں کھائیں اور کمال دیکھیں
آج ہم آپ کو چھوہارے اور مصری کے استعمال کے بارے میں بتائیں گے۔
آپ کو کمر میں درد رہتا ہے دانتوں گھٹنوں کندھوں یا پھر ہڈیوں کی تکلیف کی کوئی بھی پریشانی لاحق ہے۔ تو اس آسان علاج سے فوری طور ہمیشہ کیلئے چھٹکارہ ملے گا ۔ اس کے علاوہ پرانی سے پرانی قبض سردرد بواسیر جسمانی طور پر کمزور اور دبلے پتلے افراد سانس لینے میں دشواری لقوہ اور خون کی کمی دور کرنے کیلئے یہ ٹوٹکہ بہت مفید ہے ۔
عورتو ں کے پوشیدہ امراض اور کمزور مردوں کی قوت باہ بڑھانے کیلئے یہ ٹوٹکہ کمال کے فوائد رکھتا ہے ۔
اس کو بنانے اور استعمال کرنے کا طریقہ بتاتے ہیں ۔
چھوہارہ کی تاثیر گرم ہوتی ہے
یہ کیلشیم ، آئرن ،فائبر ،پوٹاشیم ،میگنیشیم ، اینٹی آکسیڈنٹ جیسے قیمتی منرلز سے مالا ہوتے ہیں ۔ وٹامن بی اور وٹامن سی کا قیمتی خزانہ۔
چھوہارے 100 گرام
الائچی خورد 2 عدد۔
مصری 50 گرام
ترکیب تیاری
آپ نے چھوہارے 100گرام لیکر اس کی گٹھلیاں نکال کر چھوہاروں کو باریک پیس لیں، اسی طرح مصری 50 گرام اور الائچی خورد دوعدد کو باریک پیس لیں، چھوہارے کیساتھ اچھی طرح مکس کرلیں اور اس سفوف کو ہوا بند جار میں محفوظ کرلیں۔
ترکیب استعمال
ایک گلاس دودھ کو دو سے تین ابال دیکر گرم کرلیں جب دودھ گرم ہوجائے تو چولہے سے اتار لیں اور تین چمچ کے قریب کھجور اور مصری سے بنا ہوا سفوف شامل کریں اور اچھی طرح مکس کرلیں ۔
اب دودھ کو دس سے پندرہ منٹ کیلئے ٹھنڈا ہونے کیلئے چھوڑ دیں
جب دودھ پینے کے قابل ہوجائے تو کھانے کے ایک گھنٹہ بعد دودھ پی لیں اس کے بعد کم ازکم ایک گھنٹہ تک کوئی اورچیز استعمال نہ کریں۔
فوائد
یہ قدرتی طاقت کا خزانہ ہے ۔
جن لوگوں کو پیشاب کی پریشانی رہتی ہے ان کیلئے چھوہارہ بے حد فائدہ مند ثابت ہوتا ہے ۔ آپ کو دو چھوہارے روزانہ ایسے ہی کھالینے ہیں اس سے آپ کو پیشاب سے جڑی بیماریوں میں کافی فائدہ ملے گا۔
صبح و شام چھوہارے کھانے سے دمہ کی بیماری سے نجات مل جاتی ہے ۔
روزانہ کھانے سےجسم میں خون کی کمی دور ہوجاتی ہے ۔ اگر آپ کے جسم میں خون کی کمی ہے تو چھوہارے ضرور کھائیں۔
چھوہارے میں کیلشیم اچھی خاصی مقدار میں پائی جاتی ہے ۔ اس کو اچھے طریقے سے کھانے سے ہڈیاں مضبوط ہوتی ہیں اور ہڈیوں کی کمزوری دور ہوجاتی ہے۔
چھوہارے میں سے گھٹلی نکال کر دن میں آٹھ سے دس بار چوسیں یہ شوگر کے مریضوں کے لیے فائدہ مند ہے۔

جوڑوں کے درد اور سوجن سے نجات۔
جوڑوں کے درد اور سوجن کیلئے سات عدد چھوہارے اور پانچ ماشے پسی ہوئی سونٹھ دودھ میں جوش دے کر صبح نہار منہ پینے سے بے حد فائدہ ہوتا ہے۔


گوند چھوہارہ
گوند چھوہارا ‛ نصف سیر شیر گاؤ کو گرم کرتے وقت 6 ماشہ گوند چھوہارا کپڑے میں باندھ کر لٹکا دیں ۔تا کہ دودھ میں خوب مل جائے اور میل وغیرہ کپڑے میں رہ جائے ۔ قدرے مصری ملا کر پی لیں ۔
**اس کے استعمال سے منی اولاد پیدا کرنے کی استعداد پیدا ہو جاتی ہے و دافع سرعت و مقوی باہ بیحد ھے ۔
دو سے تین ہفتے استعمال کریں انشاءاللہ العزیز فوائد حاصل ہوں گے۔

حب امساک
قوت باہ اور قدرتی امساک کے لئے انتہائی مضطرب ہے۔
اجزاء نسخہ
افیون ایک تولہ
زعفران ایک ماشہ
نر چھوہارے حسب ضرورت۔
بوہڑ کا دودھ حسب ضرورت۔
ماش کی دال کا آٹا حسب ضرورت۔
ترکیب
افیون اور زعفران کو مکس کر کے رگڑ لیں۔
چھوہارے کو لمبائی کے رخ درمیان سے کاٹ کر گٹھلی کی مقدار دوائی بھر دیں اور اوپر سے دھاگہ لپیٹ کر بوہڑ کا دودھ اتنا ڈالیں کہ چھوہارے ڈوب جائیں۔
سات دن تک
روزانہ دودھ کم ہونے کی صورت میں مزید دودھ ڈال دیں۔
سات دن بعد جب خشک ہو جائے تو ماش کے آٹے کو سخت گوندھ کر اتنا آٹا لگا دیں کہ چھوہارہ چھپ جائے۔آٹا خشک ہونے پر آٹے میں جو دراڑ پیدا ہو اس کو دوبارہ آٹے سے بھر لیں۔
خشک ہونے پرکوئلوں کی آگ پر اتنا گرم کریں کہ آٹا گہرا سرخ ہو جائے اتار کر ٹھنڈا ہونے پر توڑ کر چھوہاروں سے دھاگہ اتار کر خوب کوٹ کر نخودی گولیاں بنا لیں۔

مقدار خوراک
رات کھانے کے ایک گھنٹہ بعد ایک سے دو گولی روزانہ حسب مرض، مناسب بدرقہ مثلاً دودھ، عرق گلاب، گاؤذبان وغیرہ سے دیں۔ مستقل دوا کے طور پر زیادہ فائدہ کرتا ہے۔
وقتی فائدہ کے لئے 2 گولیاں وقت خاص سے 2 گھنٹہ پہلے مناسب بدرقہ سے دیں۔
نوٹ
چھوہارے کی تاثیر کو ٹھنڈا کرنے کے لیے کیا کرنا چاہیے؟
رات بھر پانی میں بھگو دیں صبح چھوہارا پھولا ہوا ہوگا اور اس کی تاثیر دوگنی ٹھنڈی ہو چکی ہو گی۔
لیکن تین دن سے زیادہ استعمال نہ کریں ورنہ جوڑوں میں درد نکل آئے گا۔

عضو خاص کو بڑا کرنے کا سب سے آسان اور سستا دیسی علاجدور جدید میں ہم اپنی ثقافت اور اپنی روایتی طور طریقوں کو نظر انداز ک...
01/01/2023

عضو خاص کو بڑا کرنے کا سب سے آسان اور سستا دیسی علاج

دور جدید میں ہم اپنی ثقافت اور اپنی روایتی طور طریقوں کو نظر انداز کرچکے ہیں جس سے ہم میں بہت سی بیماریاں پیدا ہورہی ہیں۔ نئی نئی بیماریاں جن کے کبھی نام بھی نہیں سنے تھے آج ہم میں پائی جاتی ہیں۔ اس کی سب سے بڑی وجہ انسان کی کاہلی اور سستی روی ہے۔ پہلے دور کے انسان محنت کش ہوا کرتے تھے خالص دیسی خوراک کھاتے تھے آج کے دور کی پیداوار جو برگر اور پیزا کھاتی ہے اس میں طاقت کہاں ہوا کا جھونکا ہوتا ہیں۔ عام جسمانی طاقت کے ساتھ ساتھ نئی نوجوان نسل چاہے وہ لڑکی ہو یا لڑکا جنسی طاقت میں بھی بہت کمزور ہے۔

آج میں اپنے قارئین کے لئے ایک ایسا نسخہ پیش کررہا ہوں۔ جو بہت آسان اور سستا بھی ہے ہر انسان اسے بآسانی اپنے گھر پر بنا سکتا ہے۔ یہ ایک خاص قسم کا طلا ہے جو مختلف عضو خاص کو بڑا کرنے کے علاوہ اس میں اتنی طاقت ہوتی ہے کہ یہ عضو خاص کی مردہ رگوں کو بھی زندہ کرتا ہے۔ جو مشت زنی کی وجہ سے مر گئی ہوتی ہیں۔ لیکن اس کو استعمال کرنے کے ساتھ ساتھ اگر کوئی مکمل پرہیز کریے تو اور بھی زیادہ فائدہ دیتا ہے۔ ہم پہلے بھی اس بات کا ذکرکرچکے ہیں کہ ہمارا بتایا ہوا کوئی بھی نسخہ خطا نہیں جاتا لیکن اکثر لوگ اپنی کم علمی کی وجہ سے اس نسخے کے ساتھ وہ پرہیز نہیں کرتے جو کرنی چاہئے۔

ھوالشافی

1- جونک خشک
2- خراتین چائنہ
3- روغن لونگ
4- روغن مچھلی
5- روغن بیضہ مرغ
6- روغن سانڈھا
7- روغن بلیسان
8- روغن بیڑ بوٹی

ترکیب تیاری طلا

تمام روغنیات کسی شیشے کے جار میں 5،5 مل لے لیں اور اس میں 10 گرام جونک خشک ڈال دیں ۔ اس جار کو 40 دن تک مسلسل دھوپ میں رکھیں ۔ 40 دن کے بعد کپڑے سے اس کو چھان لیں آپ کا طلا مقوی خاص تیار ہے ۔۔۔

طریقہ استعمال
اس تیل کے تین سے چار قطرے روزانہ رات اس طرح اپنے نفس کی مالش کریں کہ نفس کے نیچے والی جگہ اور ٹوپی کو چھوڑ کر تیل کو جذب کریں جب مالش ختم کرنے لگیں تو دو تین مرتبہ نیچے اور ٹوپی پر بھی ہاتھ پھیر دیں۔ اس طلا کے لگانے کے بعد نہ ٹھنڈا پانی لگانہ ہے اور نہ ہی عضو خاص کو دھونا ہے صبح اٹھ کر ہلکے نیم گرم پانی سے عضو کو دھوئیں۔ جب تک مالش کریں ٹھنڈی اشیاء ترک کردیں۔ ٹھنڈے پانی سے پرہیز کریں۔ چند دنوں کے استعمال سے ہی آپ کا نفس فراٹے مارتا گھوڑا بن جائے گا۔ اس میں بلا کی طاقت اور ہوشیاری کے ساتھ ساتھ نفس بڑا بھی ہوگا۔

مزید معلومات کے ہمارے ساتھ رابطہ کریں ۔

رابطہ نمبر :
03196909390

قبض کے لئے ان آزمودہ اور آسان ٹوٹکوں سے فائدہ اٹھائیں۔۔۔قبض جسے ام الامراض کہا جاتا ہے،یعنی یہ کئی بیمایوں کی ماں ہے۔یہ ...
01/01/2023

قبض کے لئے ان آزمودہ اور آسان ٹوٹکوں سے فائدہ اٹھائیں۔۔۔

قبض جسے ام الامراض کہا جاتا ہے،یعنی یہ کئی بیمایوں کی ماں ہے۔یہ مرض جسمانی بیماریوں ہی کی وجہ نہیں بنتا بلکہ یہ انسان کو کئی نفسیاتی مسائل سے بھی دوچار کر دیتا ہے۔کیو نکہ جسم کو صحت مند رکھنے کے لئے صفائی کی ضرورت ہوتی ہے چاہے وہ بیرونی یا اندرونی،عام طور پر ایک فرد کو ہفتے میں تین یا اس زیادہ بار آنتوں کی نقل و حرکت اورصفائی کی ضرورت ہوتی ہے یعنی پاخانہ (اسٹول)کا خارج ہو نا ضروری ہے جبکہ کچھ افراد دن میں دو سے تین بار اس حاجت کے لئے باتھ روم کا رخ کرتے ہیں۔قبض اس وقت ہوتی ہے جب آنتوں میں مادہ سخت ہو جاتا ہے اس کی وجہ پانی کی کمی،ذہنی تناؤ،ورزش کی کمی یعنی جسمانی سرگرمی کا نہ ہونا،فائبر کی کمی،جنک فوڈ کا زیادہ استعمال یا کچھ ادویات جن کے اثرات قبض پیدا کر سکتے ہیں۔ بچے،جوان،ضعیف افراد مرد اور خواتین ہر کسی کوعمر کے کسی بھی حصے میں قبض کی شکایت ہو سکتی ہے۔لیکن ساٹھ سال سے زیادہ عمر کے افراد میں قبض ہو نے کا تناسب زیادہ ہے جبکہ خواتین کی بڑی تعداد دائمی قبض میں مبتلا ہیں خاص طور پر ایسی خواتین جو حاملہ ہوتی ہیں۔یہ بہت تکلیف دہ ہوتا ہے،لیکن شکر ہے اس کے لئے کئی گھریلو علاج موجود ہیں جن سے آپ فائدہ اٹھا سکتے ہیں اور اپنی زندگی نارمل انداز میں گزار سکتے ہیں۔۔۔۔

اگر آپ بھی قبض جیسے موضی مرض کا شکار ہیں تو آپ بلا جھجھک ابھی "المدینہ طب سنٹر " کے نمائندہ سے رابطہ کریں اور مفت مشورہ حاصل کریں ۔۔۔۔

رابطہ نمبر : 03196909390

مردانہ کمزوری سے مراد شہوت کے وقت میں عضو تناسل کمزور ہو جاتا ہے ۔ جس کے سبب عضو تناسل میں تناؤ نہیں ہو سکتا ہے ۔ اور وہ...
01/01/2023

مردانہ کمزوری سے مراد شہوت کے وقت میں عضو تناسل کمزور ہو جاتا ہے ۔ جس کے سبب عضو تناسل میں تناؤ نہیں ہو سکتا ہے ۔ اور وہ جنسی تعلق قائم کرنے کے قابل نہیں رہتا ہے ۔ اور بعض اوقات اس سبب شدید نفسیاتی دباؤ ، احساس کمتری کا شکار ہو جاتا ہے ۔ اس کے علاوہ بعض اوقات اس وجہ سے بے اولاد بھی رہ جاتا ہے

عضو تناسل میں تناؤ کے اسباب :

مردانہ عضو تناسل میں خون کی نالیوں کا ایک جال بچھا ہوتا ہے ۔ اور عضو تناسل میں تناؤ کا سبب بھی یہی ہوتا ہے کہ جب مرد جنسی طور پر پرجوش ہوتاہے تو اس کے عضو تناسل کے پٹھے پر سکون ہو جاتے ہیں جس کی وجہ سے دوران خون میں اضافہ ہو جاتا ہے اور اس سے عضو تناسل میں تناؤ پیدا ہوتا ہے.

مردانہ مسائل کے قدرتی حل کے لئے ہم سے رابطہ کریں ۔
رابطہ نمبر :
03196909390

موٹاپا دور کرنے کا بہترین نسخہ ھوالشافی :     اجوائن دیسی 100 گرام، لاکھ دانہ 50 گرام، مصبر سیاہ 100 گرام، افسنطین رومی ...
01/01/2023

موٹاپا دور کرنے کا بہترین نسخہ

ھوالشافی :
اجوائن دیسی 100 گرام، لاکھ دانہ 50 گرام، مصبر سیاہ 100 گرام، افسنطین رومی 50 گرام،

گل کنیر سفید 50 گرام، نوشادر50 گرام، قلمی شورہ 50 گرام، فلفل سیاہ 50 گرام،

تیزپات 50 گرام، کلونجی 40 گرام، سنامکی 50 گرام، آب لیموں 1 کلو، آب کوار گندل 500گرام
ترکیب تیاری :

نوشادر قلمی شورہ اور مصبر کے بغیر سب اشیاء کو کوار گندل اور لیموں کے رس میں بھگو رکھیں
جب خشک ہو جائے تو باقی دوسری چیزیں ملا کر کھرل کر کے خشک کر کے دوبارہ پیس کر باریک سفوف بنا کر 500 ملی گرام والے کیپسول بھر کر رکھ لیں۔

مقدار خوراک :

ایک کیپسول صرف ایک وقت رات کو کھانے کے بعد استعمال کریں۔ اس نسخہ کے استعمال سے ایک ماہ کے اندر 8 سے 10 کلو تک وزن کم ہو جائے گا ۔ انشاءلله

کابلی انجیر250گرام۔۔۔۔۔۔۔550500گرام۔۔۔۔۔۔1100750گرام۔۔۔۔۔۔16501000گرام۔۔۔۔2200
01/01/2023

کابلی انجیر

250گرام۔۔۔۔۔۔۔550
500گرام۔۔۔۔۔۔1100
750گرام۔۔۔۔۔۔1650
1000گرام۔۔۔۔2200

عجوہ کھجور (السعودیہ )250گرام۔۔۔۔۔700500گرام۔۔۔۔۔۔1400750گرام۔۔۔۔۔۔21001000گرام۔۔۔۔2700
01/01/2023

عجوہ کھجور (السعودیہ )

250گرام۔۔۔۔۔700
500گرام۔۔۔۔۔۔1400
750گرام۔۔۔۔۔۔2100
1000گرام۔۔۔۔2700

کشمیری زعفران (100% اوریجنل )1 گرام۔۔۔۔۔10002 گرام۔۔۔۔۔18005 گرام۔۔۔۔۔۔400010گرام۔۔۔۔7500
01/01/2023

کشمیری زعفران (100% اوریجنل )

1 گرام۔۔۔۔۔1000
2 گرام۔۔۔۔۔1800
5 گرام۔۔۔۔۔۔4000
10گرام۔۔۔۔7500

Address

Ward No 14/F, Kot Addu
Kot Addu
34050

Telephone

+923196909390

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al-Madina Tib Centre posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Al-Madina Tib Centre:

Share