Dr-Noman Khar

Dr-Noman Khar Physiotherapy clinic.... To facilitate the community and make the community Pain free

I wish Mr. Ahsan best of luck for his future endeavors on completing One Month internship  at The Relief Physiotherapy c...
21/01/2024

I wish Mr. Ahsan best of luck for his future endeavors on completing One Month internship at The Relief Physiotherapy clinic kot addu.
Regards.
Dr Noman Khar
MS CPPT, DPT

تمام شادی شدہ جوڑوں کے لیے بہت ضروری معلومات !!! اپنے بچوں کو پیداٸشی معزوری سے بچاٸیں۔حاملہ خواتین کو حمل کے دوران فولک...
29/09/2023

تمام شادی شدہ جوڑوں کے لیے بہت ضروری معلومات !!!
اپنے بچوں کو پیداٸشی معزوری سے بچاٸیں۔

حاملہ خواتین کو حمل کے دوران فولک ایسڈ کی گولیاں لینے کا مشورہ دیا جاتا ہے۔ یہ بہت اہم ہے کیونکہ یہ آپ کے بچے کو بہت سنگین پیدائشی نقٸص ہونے سےبچا سکتی ہے جسے نیورل ٹیوب ڈیفیکٹ (NTDs)کہا جاتا ہے۔
فولک ایسڈ ماں کے پیٹ میں بچے کی نیورل ٹیوب کی مناسب تشکیل کے لیے ضروری ہے اور یہ نیورل ٹیوب ہی جس سے بعد میں دماغ، ریڑھ کی ہڈی اور حرام مغز بنتا ہے۔
اگر ماں کے جسم میں فولک ایسڈ کی مقدار کم ہو تو یہ عمل متاثر ہو گا اور بچے میں پیداٸیشی نقاٸص ہو سکتے ہیں جیسے کمر پر پھوڑ، دماغ میں پانی کا پڑ جانا اور سر کے سائز میں اضافہ، بچے میں پیشاب اور پاخانے کا کنٹرول نہ ہونا، اور نچلے دھڑ کی معذوری بھی شامل ہے۔
لہذا تمام حاملہ خواتین میں حمل کے پہلے تین مہینوں کے دوران روزانہ 400 مائیکروگرام(0.4mg) فولک ایسڈ استعمال کرنے کی ہدایت کی جاتی ہے۔
اگر خدانخواستہ کسی ماں کے ہاں اس طرح کے مساٸل کے ساتھ کوٸ پہلے بچہ پیدا ہوا ہے تو یہ خوراک خوراک چار ملی گرام (4mg)ہے اور اسے اس وقت شروع کرنا چاہئے جب حمل کے لیے کوشش کر ہے ہوں ۔ اس گولی کو شروع کرنے کے لیے مثبت حمل ٹیسٹ کا انتظار نہ کریں کیونکہ جب حمل ٹیسٹ مثبت آتا ہے تو بچہ پہلے ہی ایک ماہ کا ہو چکا ہوتا اور اہم وقت ضائع ہو جانے سے فاٸدہ کم ہوتا .ان معلومات کو تمام شادی شدہ جوڑوں کے ساتھ شیئر کریں۔
Copied from Dr Arshad Mehmood's wall
________________________________________________

10/09/2023

Treatment after ACL reconstruction to improve strength of muscle.
ACL or anterior cruciate ligament is one of four knee ligaments that are critical to the stability of the knee joint. ACL is made of tough fibrous material and functions to control excessive knee motion by limiting joint mobility.
If you are facing these kind of difficulties then you have to contact us, we will enhance your quality of life. (in sha Allah)
1) Pain on the outside and back of the knee.
2) Knee swelling
3)Limited knee movement because of swelling and/or pain.
4)Loss of full range of motion.
5)Discomfort while walking.
The Relief Physiotherapy clinic near THQ Hospital opposite Leo's cafe kot adu

09/09/2023
09/08/2023
What does cupping therapy do? (حجامہ) Cupping is a type of alternative medicine where cups are placed on your skin to cr...
08/05/2023

What does cupping therapy do? (حجامہ)
Cupping is a type of alternative medicine where cups are placed on your skin to create suction. It's used to help with things like chronic pain, inflammation and other conditions
Release scar tissue and fascial adhesions.
Reduce painful trigger points.
Improve circulation, blood and lymph circulation.
Relieve pain.
Promote mobility and range of motion.
Improves mature scars.
Decrease toxins.
Sunnah Dates of This Month are
08May2023
10May2023
12May2023
حجامہ ایک ایسا طریقہ علاج ہے جس کے ذریعے آپ کو کئی بیماریوں سے نجات مل سکتی ہے۔ یہ طریقہ علاج بہت مفید ہے اور مغربی ممالک میں بھی اس طریقہ کار سے علاج کا رجحان پایا جاتا ہے اور ساتھ ہی چین میں بھی یہ طریقہ کار موجود ہے۔ اس طریقہ علاج کے لیے مریض کے جسم میں گول کپ نما آلات لگائے جاتے ہیں.
* اس طریقہ علاج کے دوران ایک سے زائد کپ کا استعمال بھی کیا جاسکتا ہے۔
* معمولی سا چیرہ لگانے کے بعد ایک خاص طریقے سے کپ جسم کے مختلف حصوں پر لگائے جاتے ہیں جس سے خون ان کپوں میں جمع ہونا شروع ہوجاتا ہے پندرہ منٹ بعد اس خون کو باہر نکال لیا جاتا ہے۔
* جس کے بعد آپ کے جسم سے تمام گندا خون نکل جاتا ہے جس کے بعد آپ کی بیماریاں کم ہونا شروع ہوجائیں گی کیونکہ جسم میں موجود گندا و زہریلا خون ہی آپ کی بیماریوں کی وجہ بنتا ہے۔
* آپ کے جسم میں موجود گندا و زہریلا خون کپ والی جگہ میں باآسانی جمع ہوجاتا ہے اور باقی خون کو صاف کردیا جاتا ہے۔

جدید سائنس
حجامہ کو سائنسی زبان میں Cupping therapy کہا جاتا ہے۔ جدید سائنس کا ماننا ہے کہ اس سے جسم میں موجود خون کی روانی میں آسانی پیدا ہوتی ہے اور زہریلا مواد نکل جاتا ہے اور ساتھ ہی مریض تیزی سے صحتیاب ہونا شروع ہوجاتا ہے۔

فوائد
* سر درد، مائیگرین سے نجات
* ڈپریشن سے نجات
* ہائی بلڈپریشر سے نجات
* کمر درد سے نجات
* گھٹنوں کے درد سے نجات
* ہاضمے کے مسائل کا خاتمہ
* بانجھ پن کے مسائل کا حل
حجامہ کا عمل حضور اکرم ﷺکی سنت ہے اور کئی مستند احادیث میں اس کا تذکرہ بکثرت ملتا ہے۔ حجامہ کروانے کے متعلق کئی جگہوں پر تاکید کی گئی ہے ۔ طب نبویﷺ میں حجامہ ایک اہم عمل اور طریقہ علاج کے طور پر شامل رہا ہے اور شامل ہے۔ حجامہ حضور ﷺ اور ان کے صحابہ علیہم اجمعین میں مختلف بیماریوں اور مسائل کے علاج، صحت کو برقرار رکھنے اور اسے بہتر کرنے کے ذریعہ کے طور پر عام رائج تھا۔

(Elbow contracture)Elbow contracture, some times simply called a stiff elbow, is an injury that causes pain and limits b...
20/08/2022

(Elbow contracture)
Elbow contracture, some times simply called a stiff elbow, is an injury that causes pain and limits bending of your elbow. The pain may affect your ability to perform daily activities such as getting dressed, driving or using a keyboard.
Elbow contracture refers to a stiff elbow with limited range of motion. It is a common complication following elbow surgery, fractures, dislocations, and burns. The normal functional range of motion for an elbow is 30-145 degrees.
Contracture of nervous and vascular structures may limit the ability to lengthen soft tissues after long-standing contracture. Contractures are most easily reversed when they have recently developed but can usually be substantially corrected after months and sometimes even after years.
The most common causes of contracture are inactivity and scarring from an injury or burn. People who have other conditions that keep them from moving around are also at higher risk for contracture deformity. For example, people with severe osteoarthritis (OA) or rheumatoid arthritis (RA) often develop contractures.
If you or any one from your family and friends facing this problem you can visit The Relief Physiotherapy clinic Zain plaza opposite Leo's cafe kot addu
For contact:
03342329480
03002329480

منجمد کندھا کیا ہے؟"منجمد کندھا"، کا اصل طبی نام "ایڈہیسو کیپسو لائٹس ہے" ہے۔ چونکہ کندھے کے جوڑ میں ایک نرم بافت، جیسا ...
19/08/2022

منجمد کندھا کیا ہے؟
"منجمد کندھا"، کا اصل طبی نام "ایڈہیسو کیپسو لائٹس ہے" ہے۔ چونکہ کندھے کے جوڑ میں ایک نرم بافت، جیسا کہ جوائنٹ کیپسول' سائنویل برسا، اور مسل میں پیتھولیجکل تبدیلیاں ہوتی ہیں، جس کے باعث سوجن ہوتی ہے اور کندھے کے جوڑ میں درد ہوتا ہے، اور آرٹیکولر کیپسول میں چپکاؤ ہوتا ہے، تو کندھے سخت ہو جاتے ہیں، اور ان کی سرگرمی محدود ہو جاتی ہے، جس کو "منجمد کندھا" کہتے ہیں۔ اس کو "50 کی دہائی کا کندھا" بھی کہتے ہیں کیونکہ یہ اکثر ادھیڑ عمر خواتین میں دیکھنے میں آتا ہے۔
عام اسباب کیا ہیں؟
منجمد کندھے کا سبب نامعلوم ہے اور یہ اچانک ہو جاتا ہے۔ مخصوص عناصر میں بیماری کا خطرہ، جیسا کہ بار بار کا تناؤ زدہ کام، چوٹ، ذیابیطس (شوگر) اور ہیومرل فریکچر شامل ہیں۔ یہ 40 تا 60 برس کی عمر کے افراد میں عام طور پر پائی جانے والی بیماری ہے، اور خواتین او ذیابیطس کے مریضوں میں زیادہ عام ہے۔
کلینکل علامات کیا ہیں؟
کندھے کا درد، اور یہ درد اوپری بازو تک پہنچ جاتا ہے اگر یہ شدید ہو، اور کام کاج کے دوران، شام کو یا سرد موسم میں حتیٰ کہ مزید بڑھ جاتا ہے۔ کندھے کے جوڑ کی حرکت محدود ہو جاتی ہے اور بازو کو اٹھایا نہیں جا سکتا ہے
منجمد کندھے کی بیماری کو 3 درجوں میں تقسیم کیا جا سکتا ہے
1. درد کا درجہ: درد آہستہ آہستہ بڑھتا ہے اور جوڑوں کا فعل متاثر ہوتا ہے
2. منجمد درجہ: درد غائب ہو جاتا ہے، مگر کندھے کا سخت پن حرکت کو محدود کر دیتا ہے
3. پگھالؤ درجہ: کندھے کا عمومی درد اور سرگرمی کا دائرہ بڑھ جاتا ہے
عالج کیا ہے؟
1. طبی عالج
منہ سے دی جانی والے دوا جس کو ڈاکٹرز تجویز کرتے ہیں بشمول درد ُکش دوائیں اور نان-اسٹرائیڈل اینٹی-فلیمیٹری دوا
2. جراحی عالج
3. فزیکل تھراپی
خدمات میں شامل ہیں:
اینٹی-فلیمیٹری اور اینجیسٹک معالجے )جیسا کہ کولڈ اینڈ ہاٹ کمپریس، الٹراساؤنڈ، شاک ویو تھراپی، وغیرہ، ہینڈ تھراپی، سٹریچنگ، مسل ٹریننگ، فنکشنل ٹریننگ، کام میں رد و بدل کا مشورہ، پوسچر کی درستگی، گھر پر دیکھ بھال اور خود معالجی ورزش وغیرہ شامل ہیں.
ہمارے کلینک پر کندھا جام کا یقینی اور تسلی بخش علاج کیا جاتا ہے.
رابطہ نمبر؛ 03342329480
03002329480

Address

Zain Plaza Near THQ Hospital
Kot Addu
34050

Opening Hours

Monday 16:00 - 22:00
Tuesday 16:00 - 22:00
Wednesday 16:00 - 22:00
Thursday 16:00 - 22:00
Friday 16:00 - 21:30
Saturday 16:00 - 22:00
Sunday 09:00 - 12:00

Telephone

+923342329480

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dr-Noman Khar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram