Dr. Maham Nazeer - Child Specialist

Dr. Maham Nazeer - Child Specialist Dr. Maham Nazeer - Child Specialist
MBBS Nishter Medical College
FCPS Pediatrics Children's Hospital

17/10/2024
17/10/2024

صرف یتیم اور معذور مریض کا مفت چیک اپ کیا جاتا ہے۔۔۔۔

جس دن ڈاکٹر صاحبہ ترکی ہسپتال ڈیوٹی پر موجود ہوں گی اس دن مریض چیک نہیں کریں گی---

آنے سے پہلے رابطہ کر کے آئیں شکریہ
رابطہ نمبر ۔۔۔۔
0345 1017972
0333 8001910

Dr. Maham Nazeer - Child Specialist
MBBS Nishter Medical College
FCPS Pediatrics Children's Hospital

16/07/2024

ہمارے معاشرے میں بچوں کے لیے اچھی خوراک کی کمی ایک مسئلہ ہے لیکن اس سے بڑا مسئلہ خوراک سے متعلق خرافات (food myths ) ہے۔ کھانے کی اھم چیزیں ہوتے ہوۓ بھی لوگ مختلف سنی سناٸ باتوں کی وجہ سے اپنے بچوں کو نہیں دیں گے۔ یہ رویہ بچوں کو ان کی اہم بڑھوتری کی عمر کے دوران انتہائی غذائیت سے بھرپور خوراک سے محروم کرنے کا باعث بنتا ہے جہاں اس کی سب سے زیادہ ضرورت ہوتی ہے۔
آئیے دیکھتے ہیں ان میں سے کچھ اھم غلط مشہور باتیں, آپ اس میں اپنے مشاہدے کی مزید چیزیں بھی شامل کر سکتے ہیں۔

1. کیلا🍌!!!
عام طور پر یہ خیال کیا جاتا ہے کہ یہ سینے کی ریشہ کا سبب بنتا ہے جو کہ درست نہیں ہے .یہ توانائی کا بہت اہم ذریعہ ہے، فائبر اور معدنیات خاص طور پر پوٹاشیمسے بھرپور۔ ایک اور منفرد خصوصیت نیم ٹھوس ہونا ہے، یہ چھ ماہ سے شروع کروایا اوع بہت آسانی سے دیا جا سکتا ہے۔

2. دہی🥣 !!!
عام طور پر یہ خیال کیا جاتا ہے کہ اس سے سینے میں ریشی ہوجاتا ہے لیکن اس میں کوئی صداقت نہیں۔ یہ صحت مند بیکٹیریا اور قدرتی پرو بائیوٹکس کا بہت اہم ذریعہ ہے۔ آپ 6 ماہ کی عمر میں شروع کر سکتے ہیں.

3. ترش یا کھٹے پھل🍊🍋 !!!
عام طور پر یہ خیال کیا جاتا ہے کہ یہ پھل جیسے مالٹا، لیموں گلے کی جلن اور کھانسی کا باعث بنتے ہیں۔ یہ سراسر غلط ہے۔ یہ پھل وٹامن سی کا بھرپور ذریعہ ہیں جو ان کی قوت مدافعت بڑھانے میں مدد دیتے ہیں اور چھ ماہ کے بعد سے دیے جا سکتے ہیں۔

4.مچھلی🐠🦈 !!!
عام خیال ہے کہ دودھ کے ساتھ مچھلی جلد کے امراض کا باعث بنتی ہے جسے وٹیلگویا پھلبہری کہتے ہیں۔ چونکہ بچوں کی خوراک بنیادی طور پر دودھ ہے اس لیے لوگ اس خوف کی وجہ سے مچھلی دینے سے گریز کرتے ہیں۔ مچھلی پروٹین کے ساتھ ساتھ صحت کے لیے ضروری اماینو ایسڈز کا ذریعہ بھی ہے جو دماغ کی نشوونما کے لیے مددگار ہیں۔ مچھلی چھے ماہ سے دی جا سکتی ہے۔

5.چاول🍚🌾!!!
عام خیال یہ ہے کہ چاول سے الرجی ہوتی ہے اس لیے یہ ان بچوں میں محدود کردیا جاتاہے جنہیں سینے میں انفیکشن ہوتا ہے۔ چاول کا تعلق سینے کی جکڑن سے نہیں ہے۔ یہ کاربوہائیڈریٹس کا ایک اچھا ذریعہ ہے اور چھ ماہ کے بعد سے دیا جا سکتا ہے۔

6.انڈہ🥚!!!
یہ غلط عقیدہ ہے کہ انڈا گرم,الرجی والی غذاہے ,اس لیے گرمیوں میں اور الرجی والے بچوں میںاسکا پرہیز کیا جاتا ہے ۔ ایسا کوئی سائنسی طور پر ثابت شدہ ثبوت نہیں ہے۔ انڈا ایک مکمل غذا ہے، پروٹین اور معدنیات کا بہت اچھا ذریعہ ہے۔ آپ چھ ماہ کی عمر سے انڈے دینا شروع کر سکتے ہیں
ان معلومات کو تمام والدین کے ساتھ شیئر کریں۔

Dr. Maham Nazeer - Child SpecialistParadise Medical Store - Abbas Plaza Kot Addu
12/06/2024

Dr. Maham Nazeer - Child Specialist
Paradise Medical Store - Abbas Plaza Kot Addu

Dr. Maham Nazeer - Child SpecialistParadise Medical Store - Abbas Plaza Kot Addu
04/10/2023

Dr. Maham Nazeer - Child Specialist
Paradise Medical Store - Abbas Plaza Kot Addu

ڈاکٹرماہم نزیر ماہرامراض بچگان۔ پیراڈائیز میڈیکل سٹور نزد عباس پلازہ ہسپتال کوٹ ادو۔رابطہ: 03338001910
26/09/2023

ڈاکٹرماہم نزیر ماہرامراض بچگان۔
پیراڈائیز میڈیکل سٹور نزد عباس پلازہ ہسپتال کوٹ ادو۔
رابطہ: 03338001910

Address

Paradise Medical Store Near Abbas Plaza Kot Addu 0333-8001910
Kot Addu
34050

Opening Hours

Monday 10:00 - 21:00
Tuesday 10:00 - 21:00
Wednesday 10:00 - 21:00
Thursday 10:00 - 21:00
Friday 10:00 - 21:00
Saturday 10:00 - 21:00

Telephone

+923338001910

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dr. Maham Nazeer - Child Specialist posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Dr. Maham Nazeer - Child Specialist:

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram

Category