THQ Hospital Kot Addu

THQ Hospital Kot Addu Committed to Serve the humanity in limited Resources
website 👇
https://thqkotaddu.punjab.gov.pk/

ورلڈ ہیپاٹائٹس ڈے پر آگاہی پیغام: ہم سب کو ورلڈ ہیپاٹائٹس ڈے کے موقع پر یہ آگاہ کرنا ہے کہ ہیپاٹائٹس ایک خطرناک بیماری ہ...
28/07/2025

ورلڈ ہیپاٹائٹس ڈے پر آگاہی پیغام:

ہم سب کو ورلڈ ہیپاٹائٹس ڈے کے موقع پر یہ آگاہ کرنا ہے کہ ہیپاٹائٹس ایک خطرناک بیماری ہے جو کبھی بھی آپ کو متاثر کر سکتی ہے۔ یہ بیماری جگہ جگہ پھیل رہی ہے لہٰذا ہمیں اپنی صحت کی حفاظت کے لئے احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی ضرورت ہے۔

آپ اپنی صحت کی حفاظت کے لئے درج ذیل اقدامات اٹھا سکتے ہیں:
ہیپاٹائٹس کی روک تھام کے لئے ویکسینیشن کا استعمال کریں۔
صحیح طریقے سے ہاتھ دھوئیں اور صحیح کلین بلاکی نظامات استعمال کریں۔
بیماری کے اشتہار کے علامات کو پہچانیں اور فوری طبی مدد حاصل کریں۔
معمولی سرجری اور خونی ٹرانسفیوژن کے موقع پر احتیاط کریں۔

ہم اپنی مشترکہ قوت کے ذرائع سے ہیپاٹائٹس کے خلاف لڑتے ہیں تاکہ ایک صحتمند معاشرت کی تعمیر کر سکیں۔ اپنے علاقے میں اس بیماری کے بارے میں آگاہی فروغ دیں اور دوسرے لوگوں کو بھی اہم معلومات فراہم کریں۔
تمام ٹی ایچ کیو ڈی ایچ کیو ہسپتالوں میں ہیپاٹائٹس کے ٹیسٹ فری کروائیں اور فری ادویات حاصل کریں،

22/07/2025

Deputy Commissioner paid a visit to

Mr. Munawar Hussain Bukhari (DC) along with Dr. Kamran Akbar (MS) took the detailed rounds of OPDs, IPDs, Emergency and Pharmacy to review the process of ongoing services delivery in line with the vision of Govt of Punjab. Worthy Dignitary also interacted with the public & patients to get feedback on the services offered to them.

Dr. Waseem Shahzad (SDS), Mr. Nasir Shah (Admin), Mr. Zaheer Ul Din (ITO) along with other officials also accompanied during the visit and briefed about the ongoing activities.

22/07/2025

ڈپٹی کمشنر کوٹ ادو سید منور عباس بخاری کا الصبح ٹی ایچ کیو ہسپتال کوٹ ادو کا سرپرائز وزٹ

ڈپٹی کمشنر کوٹ ادو سید منور عباس بخاری نے وارڈ کا دورہ کیا اور سٹاف کی حاضری چیک کی

ڈپٹی کمشنر کوٹ ادو نے کہا محکمہ صحت انسان کی بنیادی ضرورت ہے اس میں کمی کوتاہی کی کوئی گنجائش نہیں اور انسانی زندگی ہر چیز سے زیادہ قیمتی ہے اس لیے سٹاف کی حاضری اور میڈیسن کے دستیابی ہر وقت ضروری ہے

بہترین طریقے سے مریضوں کا علاج معالجہ کیا جائے ڈپٹی کمشنر کوٹ ادو

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف صاحبہ کے ویژن کے مطابق ضروری ادویات وافر مقدار میں موجود

صفائی کے انتظامات ناقص پائے گئے عملہ صفائی کو سختی سے بہتر صفائی ستھرائی کرنے کے احکامات جاری کیے گئے صفائی ستھرائی کے انتظامات میں کسی قسم کی کوئی لاپروائی برداشت نہیں کی جائے گی

09/07/2025

Capacity building training session on basic life support organized at

Dr. Mehr. Kamran Akbar (MS) along with Consultants demonstrated & recommended applying the skills learned in their routine life where needed and also stressed on passing those skills to others. The training provided the rescuer with confidence to save lives and enhanced their skills in the performance of CPR & use of AED in the revival of cardiac arrest victims.

Dr. Mehr. Imran Akbar, Dr. Shehram, Dr. Waseem Shahzad, Syed Nasir Shah along with other Doctors, Nurses and Staff also participated in the training session.

08/07/2025

Deputy Commissioner had a meeting with Consultants / Specialists & Doctors of

Syed Munawar Abbas Bukhari (DC) along with Dr. Mehr. Kamran Akbar (MS) , Dr. Haider Ali Shah (DHO) and Dr. Muhammad Raza (DDHO) presided over the review meeting with all the Consultants & Doctors working at to sensitised them regarding the facilitation of citizens at larger scale for the provision of quality of healthcare services and to make a comprehensive plan for the improvement of services delivery.

Dr. Mehr. Imran Akbar (Surgeon) , Consultants, Doctors and other officials also participated in the meeting and imparted their opinions.

08/07/2025

ڈپٹی کمشنر کوٹ ادو سید منور عباس بخاری کی ٹی ایچ کیو ہسپتال کوٹ ادو میں ڈاکٹرز ، پیرا میڈیکل سٹاف کے ساتھ میٹنگ

میٹنگ میں ایم ایس ٹی ایچ کیو ہسپتال کوٹ ادو مہر کامران اکبر گٹ ۔ ڈسٹرکٹ ہیلتھ افیسر ڈاکٹر حیدر ۔ ڈپٹی ڈسٹرکٹ ہیلتھ افیسر ڈاکٹر رضا مغل اور کنسلٹنٹ ڈاکٹرز نے شرکت کی

ہمیں اپنے سسٹم کو ٹھیک کرنا ہو گا ہم اپنے کمپلینٹ سسٹم کو بہتر کریں ڈپٹی کمشنر کوٹ ادو

کسی مریض کو کسی قسم کی کوئی کمپنی کی کوئی میڈیسن لکھ کر دیگا وہ خود اپنا ذمہ دار ہو گا اس کے خلاف سخت قانونی کارروائی کی جائے گی ڈپٹی کمشنر کوٹ ادو

اگر اپ کا 8 سے 2 تک ڈیوٹی ٹائم ہے تو اپ کو ڈیوٹی ٹائم پر ڈیوٹی دینی ہو گی کوئی اپنے ٹائم سے لیٹ نہ ہو ڈپٹی کمشنر کوٹ ادو

ہمیں اپنے اپ کو ٹھیک کرنا ہو گا اگر سسٹم میں بہتری لانی ہے تو ہمیں اپنی غلطی تسلیم کرنی ہوگی ڈپٹی کمشنر کوٹ ادو

جس ادارے کی وجہ سے ہمیں عزت ملی اس ادارے کی ہمیں عزت کرنی چاہیے ڈپٹی کمشنر کوٹ ادو

مریض کے ساتھ ایسا سلوک کریں مریض اپ کو دعائیں دے کر جائے ڈپٹی کمشنر کوٹ ادو

ہر مریض کو اپ ایسا سمجھ کر چیک کیا کریں جیسے اپ اپنے بھائی ، ماں ، بہین کو چیک کرتے ہیں ڈپٹی کمشنر کوٹ ادو

روزانہ کی بنیاد پر صبح ۔ دوپہر ۔ رات کو وارڈز میں مریضوں کو کنسلٹنٹ ڈاکٹر چیک کریں ڈپٹی کمشنر کوٹ ادو کی ہدایت

روزانہ کی بنیاد پر کنسلٹنٹ نے کتنے مریضوں کو وارڈز میں چیک کیا مریض کا نام ۔ کیفیت ۔ موبائل نمبر لکھ کر لسٹیں شئیر کریں میں کسی بھی مریض کو خود کال کر کے پتہ کرو گا ڈپٹی کمشنر کوٹ ادو کی ایم ایس کو ہدایت

ڈاکٹر دوائی لکھ کر دیں اگر اس دوائی کو کسی نے باہر سے منگوایا تو سخت ترین قانونی کاروائی کی جائے گی کسی قسم کی کوئی لاپروائی برداشت نہیں کی جائے گی

تمام پیرا میڈیکل سٹاف کے ساتھ ایک میٹنگ کریں اور ہیلتھ کے ایس او پیز کے بارے بریفنگ دے ڈپٹی کمشنر کوٹ ادو کی ایم ایس کو ہدایت

06/07/2025

Medical teams of District Health & Population Authority / providing services to the Mourners in &

Dr. Mehr. Kamran Akbar (MS) took the rounds of Hospital & medical camps established along the Ashura procession route to provide the mourners with first aid health care facilities to ensure the availability of appropriate resources.

Emergency medical camps have also been established along all procession routes and venues of Majalis to provide immediate aid and ensure public health safety under the leadership of Deputy Commissioner .

06/07/2025

Emergency Medical Assistance being provided to the Mourners in under the supervision of Consultants

Dr. Mehr. Kamran Akbar (MS) leading the medical relief operation along with his medical team under the supervision of Dr. Mehr. Imran Akbar (Surgeon) along with other Consultants. Medical Suprintendent ensuring the proper coordination with the District Administration and implementation of the plan regarding medical relief operation to handle any unforeseen medical Emergency during the religious event.

Emergency medical camps have also been established along all procession routes and venues of Majalis to provide immediate aid and ensure public health safety by the & Deputy Commissioner .

06/07/2025
📢 اہم اطلاع برائے عزادارانِ امام حسینؑتحصیل ہیڈکوارٹرز ہسپتال کوٹ ادو میں 10 محرم الحرام کے موقع پر ایک خصوصی کنٹرول روم...
04/07/2025

📢 اہم اطلاع برائے عزادارانِ امام حسینؑ

تحصیل ہیڈکوارٹرز ہسپتال کوٹ ادو میں 10 محرم الحرام کے موقع پر ایک خصوصی کنٹرول روم قائم کر دیا گیا ہے۔

یہ اقدام ڈپٹی کمشنر ضلع کوٹ ادو اور چیف ایگزیکٹو آفیسر ہیلتھ کوٹ ادو کی خصوصی ہدایات پر عمل میں لایا گیا ہے تاکہ عزاداری کے دوران کسی بھی ہنگامی طبی صورتحال میں فوری طبی امداد فراہم کی جا سکے۔

👨‍⚕️ طبی عملہ ہمہ وقت الرٹ
🚑 ایمبولینس سروسز دستیاب
📞 رابطہ نمبر: 0662243119

🕋 محرم الحرام ہمیں قربانی، صبر اور حق کی راہ پر چلنے کا درس دیتا ہے۔ آئیے ہم سب مل کر اس پیغام کو عام کریں اور اپنے فرائض بخوبی انجام دیں۔
منجانب: ڈاکٹر مہر کامران اکبر(میڈیکل سپرنٹنڈنٹ تحصیل ہیڈکوارٹرز ہسپتال کوٹ ادو)

04/07/2025

Deputy Commissioner took a late night round of

Mr. Munawar Hussain Bukhari (DC) took the detailed rounds of Emergency, IPDs and Pharmacy to ensure the quality of services delivery as per the vision of Govt of Punjab. Worthy Dignitary also interact with the public & patients to get feedback on the services offered to them.

Worthy Dignitary also reviewed the special arrangements being made to ensure interrupted provision of clinical services during the Aushra days.

Address

Kot Addu
34050

Telephone

+92662243119

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when THQ Hospital Kot Addu posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to THQ Hospital Kot Addu:

Share

Category