Dr Numan Khar Physiotherapy Clinic Kot Addu

Dr Numan Khar Physiotherapy Clinic Kot Addu Physiotherapy offers a wide range of benefits to patients. It helps reduce pain, improve mobility, and enhance overall physical function.

12/06/2025

انسان کے جسم کا اوسط درجہ حرارت 37 درجہ سینٹی گریڈ ہوتا ہے۔ اگر انسان کبھی 40 سینٹی گریڈ درجہ حرارت کے ماحول میں ہو تو جسم کا "درجہ حرارت" بھی بڑھنے لگتا ہے،،،، جسم اپنا درجہ حرارت اوسط رکھنے کے لیے پسینہ پیدا کرتا ہے،، جس سے جسم کا درجہ حرارت ٹھیک رہتا ہے،،،،،، یہ سلسلہ اس وقت تک چلتا رہتا ہے جب تک جسم میں پانی کی کمی نہ ہو، جیسے پانی کی کمی ہوگی پسینہ آنا کم ہوجائے گا،، نتیجتا جسم کا درجہ حرارت بڑھ جائے گا جس کی وجہ سے انسان کو پھر "اسٹروک '' ہوجاتا ہے،ہمارے جسم کا درجہ حرارت ہمیشہ 37 ° ڈگری سینٹی گریڈ ہوتا ہے،، اس درجہ حرارت پر ہی ہمارے جسم کے تمام "اعضاء" صحیح طریقے سے کام کر پاتے ہیں پسینے کے طور پر پانی باہر نکال کر جسم 37 ° سینٹی گریڈ درجہ حرارت برقرار رکھتا ہے،مسلسل پسینہ نکلتے وقت پانی پیتے رہنا انتہائی مفید اور ضروری ہے۔ جب باہر درجہ حرارت 45 ° ڈگری سے زائد ہو جاتا ہے اور جسم کا "کولنگ سسٹم" ٹھپ ہو جاتا ہے،،،،، تب جسم کا درجہ حرارت 37 ° ڈگری سے زیادہ ہونے لگتا ہے۔
جسم کا درجہ حرارت جب 42 ° سینٹی گریڈ تک پہنچ جاتا ہے تب خون گرم ہونے لگتا ہے اور خون میں موجود "پروٹین" پکنے لگتا ہے
اس کی وجہ سے پھر "پٹھے" کڑک لگتے ہیں اس دوران سانس لینے کے لئے ضروری پٹھے بھی کام کرنا بند کر دیتے ہیں۔

جسم کا پانی کم ہو جانے سے خون "گاڑھا" ہونے لگتا ہے، بلڈ پریشر low ہو جاتا ہے اہم عضو بالخصوص دماغ تک خون کی رسائی رک جاتی ہے انسان کوما میں چلا جاتا ہے اور اس کے جسم کے ایک کے بعد ایک عضو دھیرے دھیرے کام کرنا بند کر دیتے ہیں اور اس کی موت واقع ہو جاتی ہے۔۔۔۔گرمی کے دنوں میں ایسے مسائل ٹالنے کے لئے مسلسل پانی پیتے رہنا چاہئے،،،،،،، اس سے ہمارے جسم کا درجہ حرارت 37 ° ڈگری برقرار رہ پائے گا۔

یہ بات ذہن نشین کرلیں،، کہ آنے والے کچھ دنوں میں"اكونكس" کے گہرے اثرات خطے کے موسم پر پڑیں گے، کئی علاقے اسکی زد میں ہوں گے۔ یہ اثرات خط استوا کے ٹھیک اوپر سورج چمکنے کی وجہ سے پیدا ہوتے ہیں۔۔ براہ مہربانی خود کو اور اپنے متعلقین کو پانی کی کمی میں مبتلا ہونے سے بچائیں۔۔۔۔ دن میں چار پانچ لیٹر پانی استعمال کریں۔۔۔ جہاں تک ممکن ہو بلڈ پریشر پر نظر رکھیں کسی کو بھی "ہیٹ اسٹروک" ہو سکتا ہے گوشت کا استعمال بند یا کم از کم کریں، پھل اور سبزیاں کھانے میں زیادہ "استعمال" کریں۔ سونے کے کمرے میں پانی سے بھرے کھلے "برتنوں" کو رکھ کر کمرے کی نمی برقرار رکھی۔گرمی کی شدت میں اضافہ ہو رہا ہے اس میں لو لگ جانا بہت نقصان دہ بلکہ جان لیوا بھی ہوسکتا ہے براہ مہربانی دوپہر 12 سے 3 کے درمیان زیادہ سے زیادہ گھر، کمرے یا آفس کے اندر رہنے کی کوشش کریں۔ شکریہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔!!!!

غلط طریقے سے لگائی گئی انٹرامسکیولر (IM) انجیکشن، کبھی کبھار لیکن سنگین صورتوں میں، فالج یا اعصابی نقصان کا سبب بن سکتی ...
11/06/2025

غلط طریقے سے لگائی گئی انٹرامسکیولر (IM) انجیکشن، کبھی کبھار لیکن سنگین صورتوں میں، فالج یا اعصابی نقصان کا سبب بن سکتی ہے۔
یہ کیسے ہوتا ہے؟
1. اعصابی چوٹ (Nerve Injury)
اگر انجیکشن کسی بڑے عصب (nerve)کے قریب یا اس میں لگ جائے، خاص طور پر:
- کولہے کے علاقے میں شیاٹک عصب (Sciatic nerve)
- بازو کے ڈیلٹائیڈ علاقے میں ریڈیل عصب (Radial nerve)
- ران میں فیمرل یا لیٹرل فیمرل کیوٹینیئس اعصاب (Femoral/Lateral Femoral Cutaneous nerves)
نتیجہ:
- فوری تیز درد، کمزوری، سن ہونا، یا متاثرہ حصے میں طویل مدتی فالج۔
2. غلط جگہ کا انتخاب (Incorrect Site Selection)
مثلاً:
- کولہے کے اوپری اندرونی حصے (غلط) کی بجائے اوپری بیرونی حصے (درست) میں انجیکشن لگانا۔
- یہ اعصاب کو ٹھیس پہنچانے کا خطرہ بڑھاتا ہے۔
3- غلط ٹیکنیک (Improper Technique)
ناقص طریقہ کار سے:
- گہرے ٹشوز کو نقصان
- اعصاب پر دباؤ
- ہڈیوں یا خون کی نالیوں کے قریب انجیکشن
4- دوا کی زہریلا پن (Toxicity of the Drug)

بازو یا ٹانگ کے سُن ہونے کی صورت میں آپ ہمارے کلینک وزٹ کریں یا ہم سے دیے گئے نمبر پر رابطہ کریں
برانچ 1؛ زین پلازہ نزد سرکاری ہسپتال بالمقابل لیوز کیفے، کوٹ ادو
برانچ 2؛ کلینک ڈاکٹر مسلم عباس کھر نزد زرعی ترقیاتی بینک ٹھٹھہ چوک سناواں.
03342329480
03002329480

19/03/2025

فالج کے مریض میں جدید مشینوں کے ذریعے مصنوعی سگنل پیدا کر کے حرکت شروع کروانے کا عملالحمداللہ مریض خود چلنے پھرنے کے قابل ہو گیا"Relief Physiotherapy clinic"Kotaddu address: زین پلازہ نزد سرکاری ہسپتال کوٹ ادوSanawan address: ٹھٹھہ چوک نزد زرعی ترقیاتی بینک سناواں0334232948003002329480

27/02/2025

. "Relief Physiotherapy clinic"Kotaddu address: زین پلازہ نزد سرکاری ہسپتال کوٹ ادوSanawan address: ٹھٹھہ چوک نزد زرعی ترقیاتی بینک سناواں0334232948003002329480

لقوہ (Bell's Palsy) لقوہ کا فزیو تھراپی اور جدید مشینوں سے علاجیہ چہرے کے پٹھوں کی اچانک اور عارضی کمزوری کا سبب بننے وا...
24/02/2025

لقوہ (Bell's Palsy)
لقوہ کا فزیو تھراپی اور جدید مشینوں سے علاج

یہ چہرے کے پٹھوں کی اچانک اور عارضی کمزوری کا سبب بننے والا عارضہ ھے۔اس میں مریض کے چہرے کا آدھا حصہ حرکت نہیں کر سکتا یا کمزور ہو جاتا ہے۔ مسکراھٹ ایک رخ کی ہوتی ہے اور اس طرف کی آنکھ بند نہیں ہوتی، مریض منہ میں ہوا نہیں روک سکتا ۔خیال کیا جاتا ہے کہ یہ چہرے کی حرکت کنٹرول کرنے والی نس Facial Nerve) میں سوزشِ کی وجہ سے، موسم کی تبدیلی کی وجہ سے، یا کسی وائرل انفیکشن کے رد عمل کے طور پر بھی ایسا ہو سکتا ہے ۔
Come and contact for treatment
For Appointment contact on given details.

"Relief Physiotherapy clinic"
Kotaddu address: زین پلازہ نزد سرکاری ہسپتال کوٹ ادو
Sanawan address: ٹھٹھہ چوک نزد زرعی ترقیاتی بینک سناواں
03342329480
03002329480

Watch, follow, and discover more trending content.

20/02/2025

آپریشن کے بعد فزیوتھراپی نہ کروانے کا نقصان

19/02/2025

الحمداللہ فالج کے مریض میں ہاتھ کی حرکت اور پکڑ بہتر ہو گئی "Relief Physiotherapy clinic"Kotaddu address: زین پلازہ نزد سرکاری ہسپتال کوٹ ادوSanawan address: ٹھٹھہ چوک نزد زرعی ترقیاتی بینک سناواں0334232948003002329480

17/02/2025

لقوہ (Bell's Palsy)
یہ چہرے کے پٹھوں کی اچانک اور عارضی کمزوری کا سبب بننے والا عارضہ ھے۔اس میں مریض کے چہرے کا آدھا حصہ حرکت نہیں کر سکتا یا کمزور ہو جاتا ہے۔ مسکراھٹ ایک رخ کی ہوتی ہے اور اس طرف کی آنکھ بند نہیں ہوتی، مریض منہ میں ہوا نہیں روک سکتا ۔خیال کیا جاتا ہے کہ یہ چہرے کی حرکت کنٹرول کرنے والی نس Facial Nerve) میں سوزشِ کی وجہ سے، موسم کی تبدیلی کی وجہ سے، یا کسی وائرل انفیکشن کے رد عمل کے طور پر بھی ایسا ہو سکتا ہے ۔

05/02/2025

Parent’s review about his 03 years old daughter who was facing total body muscle weakness (due to GB syndrome)

Trigger Finger : Management
21/01/2025

Trigger Finger : Management

Watch, follow, and discover more trending content.

"Relief Physiotherapy clinic"Kotaddu address: زین پلازہ نزد سرکاری ہسپتال کوٹ ادوSanawan address: ٹھٹھہ چوک نزد زرعی ترق...
03/01/2025

"Relief Physiotherapy clinic"
Kotaddu address: زین پلازہ نزد سرکاری ہسپتال کوٹ ادو
Sanawan address: ٹھٹھہ چوک نزد زرعی ترقیاتی بینک سناواں
03342329480
03002329480

Watch, follow, and discover more trending content.

29/11/2024

(Cerebral Palsy)
سیریبرل پالسی مستقل یا پھر عارضی طور پر اعصابی نظام کی خرابی ہے جو کہ عموماً دورانِ حمل (بچے کی پیدائش سے پہلے) یا ابتدائی بچپن میں ہوتی ہے.
فزیو تھراپی اس عارضہ میں مبتلا بچوں کے لیے اہم علاج ہے

فزیو تھراپی کے فوائد :
1: عضلات کی مضبوطی
2: حرکات اور تحریک میں بہتری
3: توازن اور تعادل میں بہتری
4: درد میں کمی
5: زندگی کی کیفیت میں بہتری

"Relief Physiotherapy clinic"
Kotaddu address: زین پلازہ نزد سرکاری ہسپتال کوٹ ادو
Sanawan address: ٹھٹھہ چوک نزد زرعی ترقیاتی بینک سناواں
03342329480
03002329480

Address

Zain Plaza Opposite Leo's Cafe Near DHQ Hospital Kot Addu
Kot Addu
34050

Opening Hours

Monday 15:00 - 21:00
Tuesday 15:00 - 21:00
Wednesday 15:00 - 21:00
Thursday 15:00 - 21:00
Friday 15:00 - 21:00
Saturday 15:00 - 21:00
Sunday 09:00 - 13:00

Telephone

+923342329480

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dr Numan Khar Physiotherapy Clinic Kot Addu posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Dr Numan Khar Physiotherapy Clinic Kot Addu:

Share