Dr Muhammad Bilal Hamzah Child specialist peditrican

Dr Muhammad Bilal Hamzah Child specialist peditrican "Your trusted source for pediatric health and wellness tips! Join us for expert advice, Q&A sessions, and community support.

Let's nurture happy and healthy children together! "

18/04/2025

فری میڈیکل کیمپ
مورخہ 20/04/2025
بوقت : صبح 09:00 بجے تا شام 05:00 بجے
اللہ داد ہسپتال (کلینک ڈاکٹر محمد اقبال کھکھ) نزد کالی پل کوٹ ادو
03458933036

11/04/2025
17/03/2025

کیا آپ کے بچے کا قد اپنے ہم عمر بچوں سے چھوٹا ہے؟ کیا ایسا ہونا نارمل ہے یا کسی بیماری کی وجہ سے ہے ۔۔۔

13/03/2025

یہ بچہ ہمارے پاس سلطان کالونی سے ایمرجنسی میں آیا تو سانس نہیں لے رہا تھا اور دل مدھم تھا اور سیچوریشن 48 پرسنٹ پہ تھی بچہ ٹھنڈا تھا بچے کو بے بی وارمر پہ گرم کیا گیا ڈاکٹر صاحب نے فوری c p r کیا اور مصنوعی سانس دیا اور آکسیجن لگائی گئی x-ray کرایا گیا تو اندر نمونیا کی تشخیص تھی دو دن آکسیجن اور اچھی انٹیی بائیوٹک لگانے کے بعد آکسیجن کے بغیر سیچوریشن 98 پرسنٹ آرہی ہے آکسیجن سے فری ہو کے ڈسچارج ہو کر گھر جا رہا ہے الحمدللہ
03458933036

09/03/2025

الحمدللہ ! بچوں کے فری میڈیکل کیمپ کا اللہ داد ہسپتال میں انعقاد ، جس میں ڈاکٹر محمد بلال حمزہ کھکھ صاحب نے والدین کو بچوں کی گروتھ اور غذائیت کے حوالے سے مکمل آگاہی دی ۔۔۔ 03458933036

06/03/2025

ڈاکٹر محمد بلال حمزه كهكه
چائلڈ اسپیشلسٹ
فرى ميڈيكل کیمپ
مورخہ: 09/03/2025
بوقت: صبح 9 تا شام 5 بج
بمقام: اللّٰه داد ہسپتال كلينك
ڈاکٹر محمد اقبال كهكه نزد
كالى پل كوٹ ادو
0345-8933036

18/02/2025

یہ بچہ رات کو 9 بجے احسان پور سے نمونیا کے ساتھ آیا اس ٹائم اس کی حالت بہت ہی سیریئس تھی فوری ایمرجنسی اٹینڈ کی آکسیجن لگائی گئی 3 دن آکسیجن لگنے کے بعد آج آکسیجن فری ہو کر گھر جا رہا ہے الحمدللہ اللہ داد ہسپتال کوٹ ادو (بمقام کلینک ڈاکٹر محمد اقبال کھکھ)
24/7 بچوں کی نرسری, انکیوبیٹر ،فوٹو تھراپی اور آکسیجن کی سہولت موجود ہے
رابطہ نمبر:[03458933036]

14/02/2025

یہ بچہ اللہ داد ہسپتال میں پیدا ہوا تو اس کا وزن 1.6 کلو تھا کمزور ہونے کی وجہ سے اس کو سانس کی تکلیف تھی اور اونگھ رہا تھا دو دن اکسیجن لگائی گئی دو دن انکوبیٹر میں رہنے کے بعد آج ڈسچارج ہو کر گھر جا رہا ہے الحمدللہ اللہ داد ہسپتال کوٹ ادو (بمقام کلینک ڈاکٹر محمد اقبال کھکھ)
24/7 بچوں کی نرسری, انکیوبیٹر ،فوٹو تھراپی اور آکسیجن کی سہولت موجود ہے
رابطہ نمبر:[03458933036]

12/02/2025

یہ بچہ جب اللہ داد ہسپتال میں پیدا ہوا اس کا وزن 1٫7 کلو تھا کمزور ہونے کی وجہ سے اس کو سانس کی تکلیف تھی اور اونگھ رہا تھا دو دن اکسیجن لگائی اور انکوبیٹر میں کیئر کرنے کے بعد آج ڈسچارج ہو کر گھر جا رہا ہے الحمدللہ

09/02/2025

یہ بچہ رات کے نو بجے سنانواں سے ہمارے پاس آیا تو اس وقت اس کی حالت بہت سیریس تھی بہت زیادہ یرقان کے ساتھ جھٹکے لگ رہے تھے اور جسم میں اکڑاؤ تھا فوری طور پر ایمرجنسی اٹینڈ کی گئی مصنوعی سانس دیا گیا اور یرقان کے لیے تین دن شعائیں لگنے اور اچھی ادویات لگنے کے بعد آج چوتھے دن بالکل صحت یاب ہو کر گھر جا رہا ہے الحمدللہ

Address

Kot Addu

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dr Muhammad Bilal Hamzah Child specialist peditrican posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Dr Muhammad Bilal Hamzah Child specialist peditrican:

Share

Category