Mehr Ghulam Akbar Memorial Hospital

Mehr Ghulam Akbar Memorial Hospital This is first step towards the dream which our father had. Insha Allah , we will try to fulfill your dream and serve the people of our area maximum.

15/11/2025

ڈاکٹر فَرّخ ضیاء ترین
(ہیمٹالوجسٹ)
مورخہ اتوار 05 اکتوبر 2025 کو
مہر غلام اکبر میموریل ہسپتال، کوٹ ادو
میں مریضوں کے معائنے کے لیے دستیاب ہوں گے۔
⏰ وقت: صبح 9 بجے تا 11 بجے
تمام مریض حضرات سے گزارش ہے کہ بر وقت ہسپتال تشریف لائیں۔
☎️
‎مہر غلام اکبر میموریل اسپتال، کوٹ ادو
‎📍 ایڈریس: چونگی نمبر4کیپکو ٹی پوائنٹ سنانواں روڈ، کوٹ ادو
📱 ‎☎️ رابطہ نمبر:0662243500
03366001495
03096004076

12/11/2025

الحمدللہ! مہر غلام اکبر میموریل اسپتال کوٹ ادو میں ایک اور کامیاب لیپروسکوپک سرجری (Laparoscopic Cholecystectomy) مکمل کی گئی۔
مریض کو پتھری (Gall Bladder Stones) کی شکایت تھی، جس کے باعث اسے مسلسل پیٹ میں درد اور ہاضمے کے مسائل کا سامنا تھا۔ جدید لیپروسکوپک ٹیکنالوجی کے ذریعے مریض کا آپریشن کامیابی سے کیا گیا، اور وہ چند ہی دنوں میں مکمل طور پر صحت یاب ہوکر اپنے معمولاتِ زندگی کی طرف لوٹ آیا۔ 🌸
✨ لیپروسکوپک سرجری کے فوائد:
✅ پیٹ پر بڑا چیرا لگانے کی ضرورت نہیں ہوتی۔
✅ کم درد اور کم خون کا ضیاع۔
✅ انفیکشن کے امکانات نہ ہونے کے برابر۔
✅ بہت جلد صحت یابی اور اسپتال سے جلد رخصتی۔
✅ بہتر کاسمیٹک نتائج (زخم کا نشان نہ ہونے کے برابر)۔
یہ سہولت اب مہر غلام اکبر میموریل اسپتال، کوٹ ادو میں جدید ترین آلات اور ماہر سرجنز کی نگرانی میں دستیاب ہے۔
📍 پتہ: مہر غلام اکبر میموریل اسپتال، نزد چونگی نمبر 4، کپکو ٹی پوائنٹ، سناواں روڈ، کوٹ ادو۔
📞 رابطہ نمبر:
06622-43500
0333-6006968
💠 صحت، سہولت اور اعتماد — سب ایک ہی جگہ! 💠

📢 اہم اطلاع برائے عوامِ دائرہ دین پناہ 🩺خدمتِ خلق کے جذبے کے تحت ایک مفت طبی کیمپ (Free Medical Camp) کا انعقاد کیا جا ر...
10/11/2025

📢 اہم اطلاع برائے عوامِ دائرہ دین پناہ 🩺

خدمتِ خلق کے جذبے کے تحت ایک مفت طبی کیمپ (Free Medical Camp) کا انعقاد کیا جا رہا ہے، جس میں مریضوں کا معائنہ اور مفت ادویات دی جائیں گی۔

👨‍⚕️ ڈاکٹر مہر وقار اسماعیل — میڈیکل اسپیشلسٹ و چیسٹ فزیشن
👨‍⚕️ ڈاکٹر ملک سیف ہنجرا — جنرل سرجن

دونوں معزز ڈاکٹر صاحبان مریضوں کا مفت معائنہ کریں گے۔
کیمپ میں عام بیماریوں، شوگر، بلڈ پریشر، سینے کے امراض، معدے کی بیماریوں کے مریضوں کا علاج کیا
جائے گا۔
تمام اہلِ علاقہ سے گزارش ہے کہ اس موقع سے بھرپور فائدہ اٹھائیں اور زیادہ سے زیادہ مریضوں کو اطلاع دیں۔
یہ کیمپ عوامی خدمت کے لیے ہے —
03481622665

🌿 مہر غلام اکبر میموریل ہسپتال، کوٹ ادو 🌿اپنی طرز کا پہلا ہسپتال —جہاں علاج ہوتا ہے اپنوں کی طرح 🤝🏥 کشادہ، پُرفضا ماحول💊...
08/11/2025

🌿 مہر غلام اکبر میموریل ہسپتال، کوٹ ادو 🌿
اپنی طرز کا پہلا ہسپتال —
جہاں علاج ہوتا ہے اپنوں کی طرح 🤝
🏥 کشادہ، پُرفضا ماحول
💊 معیاری علاج و معالجہ
❤️ خیال، خدمت اور اعتماد کا مرکز

ڈاکٹر مہر عمران اکبر جنرل و لیپروسکوپک سرجن ایم بی بی ایس ایف سی پی ایس (سرجری)جنرل سرجن تحصیل ہیڈ کوارٹرز ہسپتال کوٹ اد...
04/11/2025

ڈاکٹر مہر عمران اکبر
جنرل و لیپروسکوپک سرجن
ایم بی بی ایس
ایف سی پی ایس (سرجری)
جنرل سرجن
تحصیل ہیڈ کوارٹرز ہسپتال کوٹ ادو

اوقات : آوٹ ڈور چیک اپ
شام 4بجے سے رات 9 بجے تک
ناغہ بروز اتوار
ٹائم لینے کیلئے ان نمبرز پر رابطہ کریں
03366001495
03096004076
نیز ہر قسمی آپریشن کیلیے تشریف لائیں۔
نزد کیپکو ٹی پوائنٹ چونگی نمبر 4 سنانواں روڈ کوٹ ادو

31/10/2025

Address

Mahr Ghulam Akbar Memorial Hospital Kotaddu
Kot Addu
34050

Opening Hours

Monday 16:30 - 20:30
Tuesday 16:30 - 20:30
Wednesday 16:30 - 20:30
Thursday 16:30 - 20:30
Friday 16:30 - 20:30
Saturday 16:30 - 20:30
Sunday 11:00 - 14:00

Telephone

+923336001070

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mehr Ghulam Akbar Memorial Hospital posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Mehr Ghulam Akbar Memorial Hospital:

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram

Category