06/08/2024
ایک بہترین حکیمی نسخہ اعصابی دردیں پٹھوں کا کھینچاؤ، جوڑوں کادرد، یورک ایسڈ، کولیسٹرول،
معدہ وجگرکےامراض، شوگر کی ذیادتی، بار بار پیشاب کا آنا، کمر درد، قبض دائمی، نزلہ زکام،
سانس کا پھولنا، دمہ دل کی کمزوری، لیکوریا ان سب کا کامیاب علاج
#نسخہ-_-ھوالشافی
لونگ10گرام،
تخم پیاز10گرام،
تیزپات10گرام،
زیرہ سیاہ10گرام،
اجوائن دیسی10گرام
ترکیب تیاری:
تمام ادویہ کا سفوف بنالیں
#طریقہ استعمال:
ایک گرام سے دو گرام تک ایک پاؤپانی میں پکائیں.
جب ایک چائے کےکپ کے برابر رہ جائےتوچھان کرگرم گرم چائےکی طرح پیئں صبح وشام خالی پیٹ ہلکا سا کڑوا کسیلا ہو گا حسب ذائقہ چینی ملا سکتے ہیں.
فوائد-:
اعصابی دردیں،
پٹھوں کا کھینچاؤ،
جوڑوں کادرد،
یورک ایسڈ،
کولیسٹرول،
معدہ وجگرکےامراض،
شوگر کی ذیادتی،
بار بار پیشاب کا آنا،
کمر درد،
قبض دائمی،
نزلہ زکام،
سانس کا پھولنا،
دمہ،
دل کی کمزوری،
لیکوریا.
Talha pansaar store