
25/12/2024
محبتوں کا سفر
محترم رانا محمد جمیل ایڈووکیٹ ہائیکورٹ صاحب کا بار ایسوسی ایشن کوٹ ادو کے الیکشن 2025-2026 میں امیدوار برائے صدارت جناب جاوید خان مشوری صاحب اور امیدوار برائے جنرل سیکرٹری عرفان الحق گوشی صاحب کے لیے بھرپور حمایت کا اعلان۔
رانا صاحب، آپ کی محبتوں اور تعاون کے لیے ہم تہہ دل سے مشکور ہیں۔🌷