Zayn Siyal

Zayn Siyal Peace, love, compassion, sincerity, and truth are the assets of the best life.

10/11/2023

اپنی گرفت ڈھیلی رکھیں جسے محبت محفوظ نہ رکھ سکتی ہو اسے طاقت بھی محفوظ نہیں رکھ سکتی جو آپ کا ہے وہ ہر قیمت پر آپ کے ساتھ ہی رہے گا

09/11/2023

انسان کے علاوہ سارے جاندار یہ جانتے ہیں کہ
زندگی کا اصل مقصد اس سے لطف اندوز ہونا ہے

اگر تم کھلے آسمان میں سکون کی سانس نہیں لیتے اور وسیع زمین میں زندگی کو نہیں دیکھتے, اگر تم نئی سوچ اور روشن خیالی کو نہ...
06/11/2023

اگر تم کھلے آسمان میں سکون کی سانس نہیں لیتے اور وسیع زمین میں زندگی کو نہیں دیکھتے, اگر تم نئی سوچ اور روشن خیالی کو نہیں دیکھتے, اگر تم سفر کی حقیقت کو نہیں سمجھتے تو تمہارے پاس خود کو ظاہر کرنے کیلئے دکھاوے کے سوا کچھ نہیں, زمانے کی چال میں چلنے والا ہمیشہ فریب میں مبتلا رہتا ہے اور پھر تمہارے پاس دکھانے کیلئے کپڑے گھر اور پیسوں کے سوا کچھ نہیں ہو سکتا

10/02/2023

خوشی آپ کے خیالات اور سوچوں پر منحصر کرتی ہے

‏ہماری دنیا  کے مسائل اتنے زیادہ تکلیف نہیں جتنے لوگوں کے ایک دوسرے کیلئے طنز, سوال اور دل دکھانے والے تبصرے جینا حرام ک...
24/10/2022

‏ہماری دنیا کے مسائل اتنے زیادہ تکلیف نہیں جتنے لوگوں کے ایک دوسرے کیلئے طنز, سوال اور دل دکھانے والے تبصرے جینا حرام کرتے ہیں اگر صرف زبان روک لی جائے تو بہت سے لوگوں کے دلوں کی تکالیف کم ہوجائیں گی اور بہت سے دلوں کو سکون مل جائے گا.

23/10/2022

انسان غلام نہیں
خوف زدہ ہے
خوف ختم کردو
آزادی کو پہچاننے لگو گے

21/10/2022

اگر آپ اپنے ذاتی مسائل سے لڑنے کیلے تیار نہیں ہیں تو آپکو جینے کا بھی
کوئی حق نہیں

21/10/2022

‏زبانوں کے پیچھے مت چلو
کوئی تمہیں ایسی کہانی نہیں سنائے گا
جس میں وہ خود غدار ہو

20/10/2022

اگر آپکا دوست آپکی غلطیوں کی نشاندہی نہیں کرتا تو وہ دوست نہیں اپنے مفادات کی خاطر آپکے ساتھ ہے

20/10/2022

انسان کو زندگی میں شاید محبت کرنے والے کی اتنی ضرورت نہیں ہوتی جتنی اسے سمجھنے والے کی ہوتی ہے

19/10/2022

یہ بھی حماقت ہے کہ
آپ کسی ایسے شخص کے سبب افسردہ ہوں جو
اپنی زندگی ہنسی خوشی بسر کر رہا ہو

ایک یونانی منطقی نے کہا تھا کہتنہا شخص سب سے زور آور ہے 🖤
19/10/2022

ایک یونانی منطقی نے کہا تھا کہ
تنہا شخص سب سے زور آور ہے 🖤

Address

Kot Addu
34030

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Zayn Siyal posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram