Life care hospital jhok road Kot Chutta

Life care hospital jhok road Kot Chutta 24 hours service

ماشاءاللہ ڈی جی خان کے مایہ ناز سرجن آب آپ کے اپنے شہر کوٹ چھٹہ میں ہر جمعرات کو مریضوں کا معائنہ کریں گے لائف کیر ہسپتا...
17/09/2025

ماشاءاللہ ڈی جی خان کے مایہ ناز سرجن آب آپ کے اپنے شہر کوٹ چھٹہ میں ہر جمعرات کو مریضوں کا معائنہ کریں گے لائف کیر ہسپتال جھوک روڈ کوٹ چھٹہ آنے سے پہلے نمبر لیں 03339045252 Saad Ur Rahman Awais Mehar

ہمارے وسیب کے انتہائی قابل اور ماہر ڈاکٹر انجم فراز صاحب لائف کئیر ہسپتال جھوک روڈ کوٹ چھٹہ میں بروز بدھ دن 12 بجے سے شا...
08/09/2025

ہمارے وسیب کے انتہائی قابل اور ماہر ڈاکٹر انجم فراز صاحب لائف کئیر ہسپتال جھوک روڈ کوٹ چھٹہ میں بروز بدھ دن 12 بجے سے شام 3 بجے تک موجود ہوتے ہیں
∆دائمی کھانسی
∆دمہ الرجی
∆سانس کے مسائل
∆سانس کی نالیوں میں سوزش
∆پھیپھڑوں میں انفیکشن
∆سانس کی نالی بند رہنا
∆یا آپ کے خراٹوں سے آپ کے خاندان والے پریشان ہیں
∆یا آپ موٹاپے سے جان چھڑانا چاہتے ہیں
دیر مت کیجئے ، جان ہے تو جہان ہے
پتہ: لائف کئیر ہسپتال جھوک روڈ کوٹ چھٹہ
بروز بدھ دن12 بجے سے شام 3 بجے تک

جب نوجواں بڑھیں  گے آگے تو معاشرہ ہوگا مضبوط                            آؤ ہاتھ میں ہاتھ ملاؤ                   اور اس ن...
22/08/2025

جب نوجواں بڑھیں گے آگے تو معاشرہ ہوگا مضبوط
آؤ ہاتھ میں ہاتھ ملاؤ
اور اس نیک کام میں ہمارا ساتھ دو
fans #فری کیمپ فری کیمپ فری کیمپ

صحت سب کے لیے ضروری ڈاکٹر محمد زاہد بزدار اب ہونگے موجود 24 گھنٹےلائف کئیر ہسپتال جھوک روڈ کوٹ چھٹہ
22/08/2025

صحت سب کے لیے ضروری
ڈاکٹر محمد زاہد بزدار اب ہونگے موجود 24 گھنٹے
لائف کئیر ہسپتال جھوک روڈ کوٹ چھٹہ

19/08/2025
دنیا کا سب سے قابل رشک انسان وہ ہے جس کا رزق اس کے لئے کافی ہو، جس کی بیوی اسکی آنکھوں کی ٹھنڈک ہو، جس کا گھر اس کے لئے ...
20/05/2025

دنیا کا سب سے قابل رشک انسان وہ ہے جس کا رزق اس کے لئے کافی ہو، جس کی بیوی اسکی آنکھوں کی ٹھنڈک ہو، جس کا گھر اس کے لئے باعث آرام ھو اور وہ قرض کے بوجھ سے آزاد ہو!

10/05/2025

"جب آپ کسی کے برے سلوک سے غمگین ہو جائیں، تو آپ کو یہ سمجھنا چاہیئے کہ آپ وہ انسان ہیں جس نے اس شخص کے ساتھ اس کی اوقات سے کہیں زیادہ بڑھ کر حسنِ سلوک کیا ہے.
اور یہ کہ آپ اس شخص سے وہ امیدیں وابستہ کیے ہوئے تھے جس کے وہ کبھی لائق ہی نہیں تھا۔"

21/04/2025

24 hours service

امریکہ کی نارتھ ویسٹرن یونیورسٹی کے انجینیئرز نے دل کے مریضوں کے لیے نیا پیس میکر بنایا ہے جو چاول کے دانے سے بھی چھوٹا ...
12/04/2025

امریکہ کی نارتھ ویسٹرن یونیورسٹی کے انجینیئرز نے دل کے مریضوں کے لیے نیا پیس میکر بنایا ہے جو چاول کے دانے سے بھی چھوٹا ہے اور اسے بغیر سرجری کے، سرنج کے ذریعے انسانی جسم میں ڈالا جا سکتا ہے۔

پیس میکر، ایک ایسا آلہ ہے جسے دل کی دھڑکن کو قابو میں رکھنے کے لیے مریض کے سینے میں نصب کر دیا جاتا ہے۔

روایتی پیس میکر سرجری کے ذریعے نصب کیا جاتا ہے جو کام کرنے کے لیے بیٹری کے ہمراہ ہوتا ہے جبکہ نئے پیس میکر کو الگ سے بیٹری کی ضرورت نہیں پڑتی اور یہ جسمانی رطوبتوں سے توانائی حاصل کر کے چلتا رہتا ہے۔ اس کے علاوہ ضرورت ختم ہونے پر یہ پیس میکر جسم میں ہی حل ہو جاتا ہے یعنی یہ محدود مدت کے لیے نصب کیا جا سکے گا۔

اگرچہ نیا پیس میکر ہر عمر کے دل کے مریضوں کے لیے استعمال کیا جا سکے گا لیکن ماہرین کا کہنا ہے کہ انہوں نے بچوں کے دل کے سائز کو ملحوظ خاطر رکھتے ہوئے چھوٹا اور آسانی سے استعمال ہونے والا پیس میکر تیار کیا ہے۔

دنیا میں کوئی بھی رشتہ یہ حق نہیں رکھتا کہ وہ آپ کے ذہنی سکون کو برباد کرے، ہر ایسے رشتے سے دور ہو جانا چاہیے جو آپ کی ذ...
30/03/2025

دنیا میں کوئی بھی رشتہ یہ حق نہیں رکھتا کہ وہ آپ کے ذہنی سکون کو برباد کرے، ہر ایسے رشتے سے دور ہو جانا چاہیے جو آپ کی ذہنی اذیت کا باعث بنتا ہے، خُدا کی دنیا بہت وسیع ہے اس لیے اپنے مطابق لوگ ڈھونڈیں ورنہ اکیلے رہنے کی عادت ڈال لیں، اپنے سکون پر کم از کم سمجھوتہ نہ کریں۔

Address

Kot Chutta
32350

Telephone

+923339045252

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Life care hospital jhok road Kot Chutta posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Life care hospital jhok road Kot Chutta:

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram

Category