Dr-salman alyani orthopedic surgeon

Dr-salman alyani orthopedic surgeon Orthopedic by profession learner by heart it's about my professional journey and everyday event

ڈاکٹر نے لکھا  "میری جیت کی ٹرافی: وہ IUD جو مجھے روک نہ سکا"برازیل میں ایک نوزائیدہ بچہ اُس وقت وائرل ہوگیا جب اس کی تص...
09/03/2026

ڈاکٹر نے لکھا
"میری جیت کی ٹرافی: وہ IUD جو مجھے روک نہ سکا"

برازیل میں ایک نوزائیدہ بچہ اُس وقت وائرل ہوگیا جب اس کی تصویر سامنے آئی جس میں وہ اپنی ماں کے حمل کو روکنے کے لیے لگایا گیا کاپر IUD ہاتھ میں پکڑے ہوئے تھا۔ بچے کا نام میتھیوس گیبریئل رکھا گیا ہے، اور وہ ہسپتال کوراساؤ دی جیز میں پیدا ہوا۔ اس کی ماں کوئیدی اولیویرا تقریباً دو سال سے منع حمل IUD استعمال کر رہی تھیں، جب ایک معمول کے چیک اپ کے دوران انہیں حمل کا پتا چلا۔
ڈاکٹروں نے فیصلہ کیا کہ حمل کے دوران IUD نکالنا خطرناک ہوگا، اس لیے پورے حمل کے دوران وہ رحم میں ہی رہا۔ کوئیدی کو دورانِ حمل خون بہنے اور IUD کے جزوی طور پر ہٹ جانے جیسی مشکلات پیش آئیں، لیکن انہوں نے بچے کو مکمل مدت تک اٹھایا۔

بچے کی پیدائش کے بعد، ڈاکٹر ناتالیا رودریگیز نے IUD کو نوزائیدہ کے ہاتھ میں رکھ کر تصویر لی، جو سوشل میڈیا پر دھماکے کی طرح پھیل گئی۔ کیپشن تھا:
"میری جیت کی ٹرافی: وہ IUD جو مجھے روک نہ سکا۔"
مطلب ڈون کو روکنا صرف مشکل ہی نہیں ناممکن ہے

IUDs کی کامیابی کی شرح 99 فیصد سے زیادہ ہوتی ہے، لیکن کبھی کبھار ان کی جگہ بدل جانے سے حمل ٹھہر سکتا ہے۔

سر ملا ہے مرے دشمن کو تو کیا حاصل ہےحوصلہ میرا ابھی تک کہیں جھکا ہی نہیںوہ سمجھتا ہے کہ اب فتح مکمل ہوگیمیرا سر کٹ تو گی...
01/03/2026

سر ملا ہے مرے دشمن کو تو کیا حاصل ہے
حوصلہ میرا ابھی تک کہیں جھکا ہی نہیں

وہ سمجھتا ہے کہ اب فتح مکمل ہوگی
میرا سر کٹ تو گیا ہے، مگر جھکا ہی نہیں

وقت نے لاکھ ستم ڈھائے مگر دیکھ ذرا
میں وہ پتھر ہوں جو طوفان سے جھکا ہی نہیں

نیزہ اُٹھتا رہا، تیغیں بھی برسیں مجھ پر
میرا کردار کسی حال میں جھکا ہی نہیں

سر قلم کر کے وہ خوش فہم بہت بیٹھا ہے
جسم گرا ہے مگر میرا عزم تو جھکا ہی نہیں

انا للّٰہ وانا الیہ راجعون

Reduction technique of radial head subluxation (Nursemaids elbow)
13/02/2026

Reduction technique of radial head subluxation (Nursemaids elbow)


11/02/2026

‏سندھ یونیورسٹی کے دادو کیمپس کے پرو وائس چانسلر اظہر شاہ شراب کے نشے میں دھت یونیورسٹی آتے ہیں۔
سوشل میڈیا پر ویڈیو وائرل ہونے کے بعد سندھ یونیورسٹی دادو کیمپس کے پرو وائس چانسلر اظہر شاہ فوری طور پر معطل ۔۔
"یہ ہماری ریاست طیبہ ھے" اور آج سندھ اسمبلی کے منسٹر صاحب فرما رہے تھے کہ شراب پر پابندی سے بہت سارا طبقہ متاثر ہوگا وہ یہ لعنتی طبقہ لگتا ہے۔۔۔

TSH,T3 and T4
11/02/2026

TSH,T3 and T4

Electrolytes 🍀
31/01/2026

Electrolytes 🍀

‏لاہور میں بسنت سے قبل ڈور پھرنے کے واقعات، گجومتہ کے علاقہ میں ڈور پھرنے سے 19 سالہ فیصل نامی نوجوان زخمی ہوگیا، جنرل ہ...
31/01/2026

‏لاہور میں بسنت سے قبل ڈور پھرنے کے واقعات، گجومتہ کے علاقہ میں ڈور پھرنے سے 19 سالہ فیصل نامی نوجوان زخمی ہوگیا، جنرل ہسپتال منتقل

Ankylosing spondylitis
30/01/2026

Ankylosing spondylitis

Nephrotic vs nephritic syndrome
27/01/2026

Nephrotic vs nephritic syndrome

23/01/2026

بچوں کے لیے کون سا دودھ زیادہ مفید ہے
گائے کا یا بھینس کا؟؟

🦵 Restless Legs Syndrome (RLS) / ریسلس لیگ سنڈرومRLS ایک نیند سے متعلق حرکت کی خرابی ہے جس میں ٹانگوں کو حرکت دینے کی شد...
23/01/2026

🦵 Restless Legs Syndrome (RLS) / ریسلس لیگ سنڈروم
RLS ایک نیند سے متعلق حرکت کی خرابی ہے جس میں ٹانگوں کو حرکت دینے کی شدید خواہش رات کے وقت یا آرام کے دوران ہوتی ہے۔
📌 علامات:
ٹانگوں میں رینگنے، جھنجھناہٹ یا کھچاؤ
حرکت کرنے سے عارضی آرام
نیند میں خلل اور دن میں تھکن
⚠️ خطرہ: کم آئرن، خاندانی تاریخ، خواتین اور عمر بڑھنا
💊 علاج:
طرز زندگی میں تبدیلی (نیند بہتر کرنا، ورزش)
آئرن سپلیمنٹیشن
ادویات (Gabapentinoids وغیرہ)
RLS کو نظر انداز نہ کریں، ڈاکٹر سے رجوع کریں۔

ڈیرہ غازی خان میں فالج کا مریض ساڑھے 4 گھنٹے کے اندر علامہ اقبال ٹیچنگ ہسپتال ڈیرہ غازیخان میں پہنچ کر مفت انجکشن لگوا س...
23/01/2026

ڈیرہ غازی خان میں فالج کا مریض ساڑھے 4 گھنٹے کے اندر علامہ اقبال ٹیچنگ ہسپتال ڈیرہ غازیخان میں پہنچ کر مفت انجکشن لگوا سکتا ہے

Address

Kot Chutta

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dr-salman alyani orthopedic surgeon posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category