Manzoor Dawakhana

Manzoor Dawakhana ماہر_امراض_سپرم_وسیمن_مردانہ_بانج_پن_بےاولادی ہم سے علاج اور معیاری تیار شدہ ادویات حاصل کریں۔

بواسیر کورس♦️ بواسیرخونی♦️ بواسیربادی♦️ بواسیرخارشی♦️ موہکے مسے مسلسل خون آنا،♦️ قبض، ♦️بری آنت کا مسلہہر قسم کی بواسیر ...
23/07/2023

بواسیر کورس
♦️ بواسیرخونی
♦️ بواسیربادی
♦️ بواسیرخارشی
♦️ موہکے مسے مسلسل خون آنا،
♦️ قبض،
♦️بری آنت کا مسلہ
ہر قسم کی بواسیر کا صرف پندرہ دنوں میں مکمل علاج پہلی کچھ خوراک سے ان شاءاللہ مسئلہ حل قیمت 1250
پورے پاکستان میں فری ہوم ڈیلیوری کے ساتھ منگوانے کے لیے کال یا واٹس ایپ پر رابطہ 03454278812
03043333272
0334-3333272

🔷ماہر_امراض_سپرم_وسیمن_مردانہ_بانج_پن_بےاولادی ہم سے علاج اور معیاری تیار شدہ ادویات حاصل کرنے کے لیے واٹس ایپ پر رابطہ کریں03043333272
🔷ایک بار ضرور آزمائیں بہترین رزلٹ دیتا ہے. پر اعتماد نسخہ ہے.

🔷پوسٹ اچھی لگے تو پیج کو لائیک کریں اور صدقہ جاریہ سمجھ کر آگے لوگوں کو بھی بتائیں ۔
*❣ﺧَﻴﺮُﺍﻟﻨَّﺎﺱِ ﻣَﻦ ﻳًﻨﻔَﻊُ ﺍﻟﻨَّﺎﺱ

ﻧﺴﺨﮧ ﻣﻌﺠﻮﻥ..........💯 ﺳﻔﯿﺪ ﺑﺎﻝ ﺳﯿﺎﮦ ﮨﻮﺟﺎﺋﯿﮟ ﮔﮯﻧﺴﺨﮧ ﺍﻟﺸﻔﺎﺀ:ﺁﻣﻠﮧ ﺧﺸﮏ 100ﮔﺮﺍﻡ،ﮨﻠﯿﻠﮧ ﺳﯿﺎﮦ 100ﮔﺮﺍﻡ، ﺛﻨﺎﻣﮑﯽ100ﮔﺮﺍﻡ،ﻓﻠﻔﻞ ﺩﺭﺍﺯ50...
13/02/2023

ﻧﺴﺨﮧ ﻣﻌﺠﻮﻥ..........💯
ﺳﻔﯿﺪ ﺑﺎﻝ ﺳﯿﺎﮦ ﮨﻮﺟﺎﺋﯿﮟ ﮔﮯ
ﻧﺴﺨﮧ ﺍﻟﺸﻔﺎﺀ:
ﺁﻣﻠﮧ ﺧﺸﮏ 100ﮔﺮﺍﻡ،
ﮨﻠﯿﻠﮧ ﺳﯿﺎﮦ 100ﮔﺮﺍﻡ،
ﺛﻨﺎﻣﮑﯽ100ﮔﺮﺍﻡ،
ﻓﻠﻔﻞ ﺩﺭﺍﺯ50ﮔﺮﺍﻡ ،
ﮐﻮﺯﮦ ﻣﺼﺮﯼ 1 ﮐﻠﻮ ،
ﺗﺮﮐﯿﺐ ﺗﯿﺎﺭﯼ : ﺛﻨﺎﻣﮑﯽ ﮐﮯ ﭘﺘﮯ ﮨﻮﻧﮯ ﭼﺎﮨﯿﺌﮟ ﺗﻨﮑﮯ ﺷﺎﻣﻞ ﻧﮧ ﮨﻮﮞ ﺍﻭﺭ ﮨﻠﯿﻠﮧ ﺳﯿﺎﮦ ﮐﻮ 200 ﮔﺮﺍﻡ ﺩﯾﺴﯽ ﮔﮭﯽ ﻣﯿﮟ ﮨﻠﮑﺎ ﺳﺎ ﺑﮭﻮﻥ ﻟﯿﮟ ﺑﺮﯾﺎﮞ ﮨﻮﺟﺎﺋﮯﮔﺎ ﭘﮭﺮ ﺳﺐ ﺍﺩﻭﯾﮧ ﮐﺎ ﺑﺎﺭﯾﮏ ﺳﻔﻮﻑ ﺑﻨﺎﻟﯿﮟ
ﺍﻭﺭ ﮐﻮﺯﮦ ﻣﺼﺮﯼ ﺑﺎﺭﯾﮏ ﮐﺮﮐﮯ ﺍﺱ ﻣﯿﮟ ﺁﺩﮬﺎ ﮐﻠﻮ ﭘﺎﻧﯽ ﺷﺎﻣﻞ ﮐﺮﮐﮯ ﮨﻠﮑﯽ ﺁﻧﭻ ﭘﺮ ﺩﺱ ﻣﻨﭧ ﺗﮏ ﭘﮑﺎﺋﯿﮟ ﺍﺱ ﮐﺎ ﻗﻮﺍﻡ ﺑﻦ ﺟﺎﺋﮯ ﮔﺎ ﭨﮭﻨﮉﺍ ﮨﻮﻧﮯ ﭘﺮ ﺍﺱ ﻣﯿﮟ ﺍﺩﻭﯾﮧ ﮐﺎ ﺳﻔﻮﻑ ﻣﻼ ﮐﺮ ﺍﭼﮭﯽ ﻃﺮﺡ ﻣﮑﺲ ﮐﺮﯾﮟ ﭘﮭﺮ ﮐﺴﯽ ﺷﯿﺸﮯ ﮐﮯ ﺟﺎﺭ ﻣﯿﮟ ﮈﺍ ﮑﺮ ﻣﺤﻔﻮﻅ ﺭﮐﮭﯿﮟ
ﻣﻘﺪﺍﺭﺧﻮﺭﺍﮎ: ﺁﺩﮬﺎ ﭼﻤﭻ ﭼﺎﺋﮯ ﻭﺍﻻ ﺻﺒﺢ ﻧﮩﺎﺭ ﻣﻨﮧ ﺍﻭﺭ ﺷﺎﻡ ﭘﺎﻧﭻ ﺑﺠﮯ ﺧﺎﻟﯽ ﭘﯿﭧ ﺍﯾﮏ ﮔﻼﺱ ﻧﯿﻢ ﮔﺮﻡ ﺩﻭﺩﮪ ﺳﮯ ﮐﮭﺎﺋﯿﮟ ﺩﻭﻣﺎﮦ ﺗﮏ؟؟؟
ﺑﺎﺩﯼ ﺍﻭﺭ ﺗﺮﺵ ﺗﻠﯽ ﻓﺮﺍﺋﯽ ﭼﯿﺰﻭﮞ ﺳﮯ ﭘﺮﮨﯿﺰ ﮐﺮﯾﮟ
ﻓﻮﺍﺋﺪ : ﻗﺒﺾ ﺧﺘﻢ ﮨﻮﺟﺎﺗﯽ ﮨﮯ ﺍﻭﺭ ﻣﻌﺪﮦ ﮐﺎ ﻓﻌّﻞ ﺑﮭﯽ ﺩﺭﺳﺖ ﮨﻮﺟﺎﺗﺎ ﮨﮯ
ﺳﺮ ﮐﮯ ﺑﺎﻝ ﺍﻭﺭدﺍﮌﮬﯽ ﮐﮯ ﺑﺎﻝ ﺳﻔﯿﺪ ﮨﻮﭼﮑﮯ ﮨﻮﮞ ﺗﻮ ﮐﺎﻟﮯ ﺳﯿﺎﮦ ﮨﻮﺟﺎﺗﮯ ﮨﯿﮟ ﭘﮭﺮ ﺩﻭﺑﺎﺭﮦ ﺳﻔﯿﺪ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﺗﮯ ۔۔۔آزمودہ ھے. ھم خود بنا کر سیل کرتے ھیں.ںجتنا ہو سکے آگے پہنچائیں انشاءاللہ صدقؑہ جاریہ بن کر ثواب دارین کا باعث بنے گا۔مفت مشورہ۔۔تمام بیماریوں کے علاج کیلئے ہمارا یہ پیج لائک اور وزٹ کریں ۔۔
معلومات کے لیے ابھی رابطہ کریں Whatsapp
03454278812
03043333272
0334-3333272

🔷ماہر_امراض_سپرم_وسیمن_مردانہ_بانج_پن_بےاولادی ہم سے علاج اور معیاری تیار شدہ ادویات حاصل کرنے کے لیے واٹس ایپ پر رابطہ کریں03043333272
🔷ایک بار ضرور آزمائیں بہترین رزلٹ دیتا ہے. پر اعتماد نسخہ ہے.

🔷پوسٹ اچھی لگے تو پیج کو لائیک کریں اور صدقہ جاریہ سمجھ کر آگے لوگوں کو بھی بتائیں ۔
*❣ﺧَﻴﺮُﺍﻟﻨَّﺎﺱِ ﻣَﻦ ﻳًﻨﻔَﻊُ ﺍﻟﻨَّﺎﺱ❣*

ہارٹ اٹیک کا باعث بننے والی چند حیران کن وجوہات – دل کے دورے کا سبب بننے والے کچھ عناصر ہر ایک کو معلوم ہوتے ہیں یعنی ای...
13/02/2023

ہارٹ اٹیک کا باعث بننے والی چند حیران کن وجوہات –
دل کے دورے کا سبب بننے والے کچھ عناصر ہر ایک کو معلوم ہوتے ہیں یعنی ایک عام فرد کو بھی اندازہ ہے کہ موٹاپا، ذیابیطس اور بلڈ پریشر اس جان لیوا دورے کا خطرہ بڑھا دیتا ہے۔

اسی طرح تمباکو نوشی اور سست طرز زندگی بھی بڑے عناصر میں سے ایک ہیں مگر بہت کم افراد ان چندغیرمعمولی وجوہات سے واقف ہوتے ہیں جو آپ کے دل کے لیے خطرہ کئی گنا بڑھا دیتے ہیں۔

تو اپنے تحفظ اور معلومات میں اضافے کے لیے ان حیران کن وجوہات کو جاننا ضروری ہے جو کسی بھی موقع پر زندگی بچانے کا کام آسکتا ہے۔

نیند کی کمی

اگر نیند کی کمی کو معمول بنالیا جائے تو تھکاوٹ کے ساتھ چڑچڑے پن کا سامنا ہوتا ہے مگر یہ دل کے دورے کا خطرہ بھی بڑھاتا ہے۔ ایک تحقیق کے مطابق جو لوگ چھ گھنٹے سے کم سونے کے عادی ہوتے ہیں، ان میں ہارٹ اٹیک کا خطرہ دیگر افراد کے مقابلے میں دوگنا زیادہ ہوتا ہے، اس کی وجہ یہ ہوتی ہے کہ نیند کی کمی بلڈ پریشر میں اضافہ کرتی ہے جو کہ دل کے لیے اچھا نہیں ہوتا۔

آدھے سر کا درد

جن لوگوں کا اکثر سر کے اس درد کا سامنا ہوتا ہے ان میں زندگی میں کسی وقت دل کے دورے کا خطرہ دیگر افراد کے مقابلے میں زیادہ ہوتا ہے۔ خاص طور پر ایسا درد جس میں عجیب آوازیں سنائی دیں یا کچھ عجیب سے محسوس ہو، یہ دل کے مسائل کی جانب اشارہ کرتا ہے۔

ہوائی آلودگی.

ہارٹ اٹیک اس وقت بہت عام ہوجاتے ہیں جب فضائی آلودگی کی شرح بہت زیادہ ہو، جو لوگ آلودہ ہوا میں سانس لینے پر مجبور ہوتے ہیں ان میں شریانوں میں خون جمنے یا لوتھڑے بننے اور امراض قلب کا امکان زیادہ ہوتا ہے، اسی طرح ٹریفک جام میں پھنسے رہنا بھی خطرناک ہوسکتا ہے کیونکہ گاڑیوں کے دھویں کے ساتھ غصہ یا ذہنی جھنجھلاہٹ ہارٹ اٹیک کا باعث بن سکتی ہے۔

منفی یا مثبت جذبات کا غلبہ

غصہ، دکھ اور تناﺅ تو دل کے مسائل کا باعث بنتے ہیں یہ تو سب کو معلوم ہے مگر خوشی کے لمحات بھی کبھی کبھار ہارٹ اٹیک کا باعث بن سکتے ہیں، جیسے کسی شادی یا اولاد کے بچوں کی پیدائش سے ہونے والی خوشی بھی جان لیوا ہوسکتی ہے۔

سخت جسمانی محنت

ویسے تو جسمانی ورزش طویل المعیاد بنیادوں پر دل کو تحفظ دیتی ہے مگر بہت زیادہ کرنا خطرناک ثابت ہوسکتا ہے، لگ بھگ چھ فیصد ہارٹ اٹیک شدید جسمانی محنت کے نتیجے میں سامنے آتے ہیں۔
معلومات کے لیے ابھی رابطہ کریں Whatsapp
03454278812
03043333272
0334-3333272

🔷ماہر_امراض_سپرم_وسیمن_مردانہ_بانج_پن_بےاولادی ہم سے علاج اور معیاری تیار شدہ ادویات حاصل کرنے کے لیے واٹس ایپ پر رابطہ کریں03043333272
🔷ایک بار ضرور آزمائیں بہترین رزلٹ دیتا ہے. پر اعتماد نسخہ ہے.

🔷پوسٹ اچھی لگے تو پیج کو لائیک کریں اور صدقہ جاریہ سمجھ کر آگے لوگوں کو بھی بتائیں ۔
*❣ﺧَﻴﺮُﺍﻟﻨَّﺎﺱِ ﻣَﻦ ﻳًﻨﻔَﻊُ ﺍﻟﻨَّﺎﺱ❣*

معلومات کے لیے ابھی رابطہ کریں Whatsapp03454278812030433332720334-3333272🔷ماہر_امراض_سپرم_وسیمن_مردانہ_بانج_پن_بےاولادی ...
13/02/2023

معلومات کے لیے ابھی رابطہ کریں Whatsapp
03454278812
03043333272
0334-3333272

🔷ماہر_امراض_سپرم_وسیمن_مردانہ_بانج_پن_بےاولادی ہم سے علاج اور معیاری تیار شدہ ادویات حاصل کرنے کے لیے واٹس ایپ پر رابطہ کریں03043333272
🔷ایک بار ضرور آزمائیں بہترین رزلٹ دیتا ہے. پر اعتماد نسخہ ہے.

🔷پوسٹ اچھی لگے تو پیج کو لائیک کریں اور صدقہ جاریہ سمجھ کر آگے لوگوں کو بھی بتائیں ۔
*❣ﺧَﻴﺮُﺍﻟﻨَّﺎﺱِ ﻣَﻦ ﻳًﻨﻔَﻊُ ﺍﻟﻨَّﺎﺱ❣*

(سبز الائچی اور میتھرے کے انوکھے فوائد آزمودہ بے ضرر لاجواب نسخہ انشاءاللہ)ھوالشافی چھوٹی سبز الائچی بہترین 250گراممیتھر...
13/02/2023

(سبز الائچی اور میتھرے کے انوکھے فوائد آزمودہ بے ضرر لاجواب نسخہ انشاءاللہ)
ھوالشافی چھوٹی سبز الائچی بہترین 250گرام
میتھرے(جو اچار میں ڈالتے ہیں پیلے رنگ کے سخت بیج ہوتے ہیں)250گرام
ترکیب تیاری دونوں کو کوٹ پیس کر بالکل باریک کر لیں اور ملا لیں دوا تیار ہے انشاءاللہ
خوراک 1چمچ صبح شام یا صبح دوپہر شام حسب طبیعت حسب مزاج استعمال کریں اور دودھ گائے یا پانی سے دودھ سے فوائد زیادہ ملیں گے انشاءاللہ
اب اس آسان بے ضرر ہر کسی کے علم میں موجود ان 2چیزوں سے بنے نسخے کے بار بار کے آزمودہ فوائد سنیں
فوائد پرانی سے پرانی بواسیر بادی ہو خونی ہو موہکے والی ہو یہاں تک کہ آپ بار بار آپریشن کروا چکے ہیں ان کے لئے آزمودہ تجربہ شدہ ہمیشہ کیلئے انشاءاللہ بواسیر سے نجات پائیں۔
ہیپا ٹائٹس کے مایوس مریضوں کو مہینہ دو مہینے یا اس سے زیادہ اور بعض اس سے بھی کم عرصے میں تندرست ہو تے دیکھے ہیں۔جو ڑوں کے درد کے پرانے سے پرانے مریض جن کے جسم کا کوئی بھی حصہ حرکت نہیں کر سکتا تھا۔وہ تندرست ہو ئے۔ عام اعصابی کمزور ی جسمانی کمزوری پٹھوں کا کچھاﺅ تھکان عورتوں اور مردو ں کے کمر کا درد مہروں اور ڈسک کے مسائل حیرت انگیز طور پر بہتر ہوئے۔بلکہ عجیب بات یہ ہے کئی مریضوں کے دل کے والو کھل گئے اور گِن کر میں نے اب تک 63 مریضوں کو یہ دوا دی ہے۔جو ازدواجی زندگی سے باکل غیر مطمئن اور ما یوس تھے ان میں جوان بڑے بوڑھے تک شامل ہیں۔خوا تین میں ایام کی بے قاعدگی مو ٹا پا اور لیکوریا کے امراض کے لیے یہ نسخہ بہت مفید ہے۔مر دو ں میں اولا د کے جرا ثیمو ں کی کمی تک کو دور کر تا ہے
بے اولادی کے بے شمار مریض ایسے جو بے اولادی میں مایوس ہوچکے تھے جنہوں نے علاج کرکر اپنے آپ کو تھکا دیا تھا ان کو حیرت انگیز اس کا فائدہ ہوگیا۔
یہ دوا ایسے مردوں کیلئے جن کے اندر بانجھ پن کا مرض ہو اور ان کے سپرم اس قابل نہ ہوں جو کہ اولاد پیدا کرنے میںطاقت اور قوت سے محروم ہوں ایسے لوگ چند ماہ اعتماد سے یہ دوا استعمال کریں۔ جہاں انہیں مردانہ طاقت‘ جسمانی قوت اعصابی قوت ملے گی وہاں اولاد پیدا کرنے والے جراثیم بھی بہت زیادہ بہتر ہوں گے۔
ایسی خواتین جو پرانی کمر کے درد کی مریضہ تھیں‘ ٹانگوں اور پنڈلیوں کا درد ایسا تھا جو ہروقت انہیں رنگ برنگی گولیاں کھانے میں مصروف رکھتا تھا اور وہ رنگ برنگی گولیاں ان کے معدے جگر اور دل کو نقصان پہنچا چکی تھیں لیکن وہ مجبوری کے عالم میں رنگ برنگی گولیاں کھا رہی تھیں جب انہوں نے یہ دوائی استعمال کی تو انہیں اس کے بہت حیرت انگیز رزلٹ ملے‘ کمر کا درد‘ مہروں کا درد‘ پٹھوں کا کھچاؤ‘ اعصابی کمزوری‘ جسمانی کمزوری اور دل دماغ کی کمزوری میں انہیں ایک نئی تازگی اور نئی فرحت دی اور ان کا جسم پہلے سے زیادہ صحت مند اور تندرست ہوگیا۔ایک اچانک انوکھا فائدہ جو خواتین کے سلسلے میں سامنے آیا ایسی خواتین جن کی سرینیں اور ہپس مسلسل بڑھ رہی ہیں چلنا پھرنا اٹھنا بیٹھنا ان کیلئے محال ہوگیا ہو‘ پیٹ لٹک رہا ہو‘ ایسی خواتین اکثر حمل کے بعد اس تکلیف میں مبتلا ہوتی ہیں جو بعض ایسی ہیں جو شادی کے بعد بھی لیکن وہ کم۔۔۔
ان تمام کیلئے اس دوا کا استعمال اگر چند ماہ باقاعدگی سے کیا جائے تو اس کے بہت زبردست رزلٹ ملیں گے۔ عمومی موٹاپے کیلئے اور خاص اس موٹاپے کیلئے اس کے بہت زیادہ فوائد ملے ہیں۔خواتین کی اندرونی نسوانی بیماریاں ایام کی خرابی‘ رسولیاں سسٹ‘ اندرونی ورم‘ اندرونی انفیکشن‘ پرانے سے پرانا لیکوریا‘ پاؤں کےبل بیٹھنے سے بوجھ بنتا ہو ان سب کے لئے انشاءاللہ آزمودہ بے
مردوں اور عورتوں کی پرانی گیس اور تبخیر بدہضمی‘ سینے کی جلن‘ پیٹ کی جلن‘ کھانا کھاتے ہی غنودگی اور کھانا کھاتے ہی طبیعت میں اکتاہٹ‘ بے زاری ان تمام تکلیفوں کیلئے ہے۔
بہت لاجواب چیز ہے اور بہت صحت مند اثرات اس سے ظاہر ہوتے ہیں‘ تندرستی میں‘ صحت میں خواہ اس کا تعلق معدہ ہو‘ گیس ہو‘ تبخیر ہو‘ بھوک کا نہ لگنا ہو یا کھانا کھاتے ہی کھٹی ڈکاریں‘ جلن‘ پیٹ کا بڑھنا ان تمام بیماریوں کیلئے یہ بہت مفید ہے۔ایک اور فائدہ جو کھل کر سامنے آیا وہ مردوں کیلئے ہے ایسے مرد جن کی ازدواجی زندگی ختم ہوچکی تھی۔ میاں بیوی کے معاملات میں سرد مہری بڑھ گئی تھی حتیٰ کہ اب تک انہوں نے اپنا بستر بھی جدا کرلیا۔ کمزوری اور خاص کمزوری بڑھتے بڑھتے مرد مایوسی سے آگے نکل گیا جب یہی دوائی کچھ عرصہ استعمال کرائی گئی تو مردانہ طاقت اور مردانہ قوتیں غالب آئیں جسم میں ایک انوکھا ولولہ پیدا ہوا طبیعت میں رجحان پیدا ہوا اور جسم میں قوت اور طاقت بڑھ گئی
نوٹ آسان نسخہ ہے ہر کوئی بنا سکتا ہے انشاءاللہ آزمودہ بے ضرر اور بہت مفید لاجواب نسخہ ہے انشاءاللہ بس چھوٹی الائچی خریدتے وقت سبز رنگ کی بہترین دیکھ کر لیں پیلی اور پرانی نہ ہو میتھرے میں سے پتھر کنکر ہوں تو صاف کر لیں خود بنائیں انشاءاللہ نفع پائیں سب کو بتائیں تاکہ سب کا نفع اور آپ کا صدقہ جاریہ ہو انشاءاللہ اور مجھے اپنی دعائوں میں یاد رکھیں .
معلومات کے لیے ابھی رابطہ کریں Whatsapp
03454278812
03043333272
0334-3333272

🔷ماہر_امراض_سپرم_وسیمن_مردانہ_بانج_پن_بےاولادی ہم سے علاج اور معیاری تیار شدہ ادویات حاصل کرنے کے لیے واٹس ایپ پر رابطہ کریں 03454278812

🔷ایک بار ضرور آزمائیں بہترین رزلٹ دیتا ہے. پر اعتماد نسخہ ہے.

🔷پوسٹ اچھی لگے تو پیج کو لائیک کریں اور صدقہ جاریہ سمجھ کر آگے لوگوں کو بھی بتائیں ۔
*❣ﺧَﻴﺮُﺍﻟﻨَّﺎﺱِ ﻣَﻦ ﻳًﻨﻔَﻊُ ﺍﻟﻨَّﺎﺱ❣*

آمین ثم آمین
13/02/2023

آمین ثم آمین

آپ کا جگر کیوں اہم...... توانائی کا ذخیرہ رکھتا ہے، انفیکشن کا مقابلہ کرتا ہے اور زہریلے مادّوں کو جسم سے نکالتا ہے۔ جب ...
13/02/2023

آپ کا جگر کیوں اہم......
توانائی کا ذخیرہ رکھتا ہے، انفیکشن کا مقابلہ کرتا ہے اور زہریلے مادّوں کو جسم سے نکالتا ہے۔ جب جگر کو نقصان پہنچ چکا ہو تو وہ یہ کام ٹھیک طرح نہیں کر سکتا اس لیے اپنے جگر کو صحتمند رکھنا اہم ہے.......
معلومات کے لیے ابھی رابطہ کریں Whatsapp
03454278812
03043333272
0334-3333272

🔷ماہر_امراض_سپرم_وسیمن_مردانہ_بانج_پن_بےاولادی ہم سے علاج اور معیاری تیار شدہ ادویات حاصل کرنے کے لیے واٹس ایپ پر رابطہ کریں03043333272
🔷ایک بار ضرور آزمائیں بہترین رزلٹ دیتا ہے. پر اعتماد نسخہ ہے.

🔷پوسٹ اچھی لگے تو پیج کو لائیک کریں اور صدقہ جاریہ سمجھ کر آگے لوگوں کو بھی بتائیں ۔
*❣ﺧَﻴﺮُﺍﻟﻨَّﺎﺱِ ﻣَﻦ ﻳًﻨﻔَﻊُ ﺍﻟﻨَّﺎﺱ❣*

بواسیر کورس♦️ بواسیرخونی♦️ بواسیربادی♦️ بواسیرخارشی♦️ موہکے مسے مسلسل خون آنا،♦️ قبض، ♦️بری آنت کا مسلہہر قسم کی بواسیر ...
10/02/2023

بواسیر کورس
♦️ بواسیرخونی
♦️ بواسیربادی
♦️ بواسیرخارشی
♦️ موہکے مسے مسلسل خون آنا،
♦️ قبض،
♦️بری آنت کا مسلہ
ہر قسم کی بواسیر کا صرف پندرہ دنوں میں مکمل علاج پہلی کچھ خوراک سے ان شاءاللہ مسئلہ حل قیمت 1250
پورے پاکستان میں فری ہوم ڈیلیوری کے ساتھ منگوانے کے لیے کال یا واٹس ایپ پر رابطہ 03454278812
03043333272
0334-3333272

🔷ماہر_امراض_سپرم_وسیمن_مردانہ_بانج_پن_بےاولادی ہم سے علاج اور معیاری تیار شدہ ادویات حاصل کرنے کے لیے واٹس ایپ پر رابطہ کریں03043333272
🔷ایک بار ضرور آزمائیں بہترین رزلٹ دیتا ہے. پر اعتماد نسخہ ہے.

🔷پوسٹ اچھی لگے تو پیج کو لائیک کریں اور صدقہ جاریہ سمجھ کر آگے لوگوں کو بھی بتائیں ۔
*❣ﺧَﻴﺮُﺍﻟﻨَّﺎﺱِ ﻣَﻦ ﻳًﻨﻔَﻊُ ﺍﻟﻨَّﺎﺱ

لیکوریا کیا ہے؟حالات حاضرہ میں عموماً پوچھا جانے والا سوال ہے میرے نزدیک اس مرض کی تشخیص پہلے ضروری ہے۔لیکوریا خواتین کی...
12/01/2023

لیکوریا کیا ہے؟

حالات حاضرہ میں عموماً پوچھا جانے والا سوال ہے میرے نزدیک اس مرض کی تشخیص پہلے ضروری ہے۔
لیکوریا خواتین کی اندام نہانی یعنی ف*ج سے بہنے والی رطوبت کو کہتے ہیں۔ اس کا رنگ سفید، زرد یا بھورے رنگ کا ہوتا ہے۔ ف*ج سے بہنے والی رطوبت کا رنگ اگر سفید ہے اور کم مقدار میں ہے اور اس میں کوئی بدبو نہیں آ رہی تو اسے لیکوریا نہیں کہا جا سکتا بلکہ اس کا شکار ہر صنف ہوتی ہے اور یہ نارمل ہوتا ہے
اگر بہنے والی رطوبت گاڑھی، زرد، بھورے رنگ میں ہے اور بدبو بھی رکھتی ہے تو اسے لیکوریا کہتے ہیں اور اس کا علاج ضرور کرنا چاہئے۔اس کی علامت یہ ہے کہ رطوبت کا بہت زیادہ خارج ہونا اور پیڈ کی ضرورت محسوس ہونا، ران کے پٹھوں میں درد کا ہونا جلن کا احساس ہونا، اور ف*ج میں خارش کا ہونا، سانس کی کمی محسوس ہونا، چکر آنا، اور جسم میں کمزوری بوجھل پن محسوس کرنا۔

لیکوریا کے اسباب :

1:یہ مرض ف*ج میں کسی انفیکشن کی وجہ سے بھی ہو سکتی ہے۔

2:ہارمونز کی کمی یا زیادتی کی وجہ سے بھی ہو سکتی ہے۔

3:ناقص اور کمزور غذائیت کی وجہ سے بھی ہو سکتی ہے۔

4:ف*ج پر بار بار خارش کرنے کی وجہ سے بھی ہو سکتی ہے۔

5:کھانے پینے میں گرم اور چکنائی والی چیزوں کا زیادہ استعمال یعنی سموسہ، پکوڑا، چپس تا تلی ہوئی چیزوں کا زیادہ استعمال کرنا۔

6:صفائی کا خیال نا رکھنا، اس کا بہتر حل یہ ہے کہ ہر ماہواری کے بعد اپنی صفائی کیجیے، رفع حاجت کے وقت اچھے سے استنجاء کیجیے۔

7:کمزور قوت مدافعت یعنی اعصابی کمزوری۔ ادھر ایک بات واضح کر دینا چاہتی ہوں ہمبستری کے وقت جلد ڈسچارج ہو جانا یا لذت حاصل نا کرنا بھی اسی میں شمار ہوتا ہے۔


8:اس کے علاوہ اپنے ذہن کو قربت کی طرف زیادہ مائل کرنا یعنی ایسی موویز کا دیکھنا، یا تصور میں قربت کرنے کا زیادہ سوچنا یا خود لذتی یعنی انگشت زنی زیادہ کرنا شامل ہو سکتا ہے۔

لیکوریا کا علاج :

1:اس کے علاج میں سب سے پہلے یہ کہنا چاہتی ہوں کہ ف*ج کو اچھے سے دھونا چاہئے ممکن ہو سکے تو لیموں کا رس پانی میں شامل کر دن میں چار سے پانچ مرتبہ دھوئیں۔

2:تازہ پھل اور سبزیوں کا استعمال زیادہ شروع کیجئے۔

3:پانی کا استعمال جس قدر ہو سکتا ہے زیادہ کیجیے یقین کیجئے یہ نہایت آسان اور مجرب عمل ہے سردی کے موسم میں 12 سے 15 گلاس اور گرمی کے موسم میں 20 سے 22 گلاس پانی پینا معمول بنا لیجیے

4:دھنیا کے بیج لیجیے اسے پانی میں رات بھر ڈبو کر رکھ دیجیے صبح نہار منہ پانی صاف نکال کر پی لیجیے ۔

5:انگور کا رس اس کے لیے بہت مفید ہے اگر انگور کا موسم ہو تو انگور کا رس دو چمچ اور تھوڑا سا شہد ملا کر دو چمچ صبح اور دو چمچ شام کو 10 سے 12 دن استعمال کیجئے۔ اگر انگور کا موسم نہیں ہے تو کوشش کیجئے کہیں سے انگور کا رس مل جائے۔

6:نسخہ:-

گل دھادا
موچرس
گل پستہ
چنیا گوند
پوست بیرون پستہ
یہ پانچ چیزیں ہم وزن لینی ہیں اور انہیں پیس کر باریک کر لینا ہے اور اسے چھان لینا ہے جتنا ان پانچوں چیزوں کا وزن ہو گا اتنا ہی وزن شکر شامل کر لینی ہے۔ اسے صبح و شام چھ ماشہ استعمال کرنا ہے دودھ کے ساتھ، ایک ماشہ تقریباً ایک گرام کے برابر ہی ہوتا ہے یعنی اس سفوف کو ساڑھے پانچ گرام یا چھ گرام ایک وقت میں استعمال کرنا ہے۔

اوپر نسخہ میں درج چیزیں آپ کو پنساری کی دکان سے باآسانی مل سکتی ہیں
یہ نسخہ بہت مجرب اور آزمودہ ہے۔
معلومات کے لیے ابھی رابطہ کریں Whatsapp
03454278812
03043333272
0334-3333272

🔷ماہر_امراض_سپرم_وسیمن_مردانہ_بانج_پن_بےاولادی ہم سے علاج اور معیاری تیار شدہ ادویات حاصل کرنے کے لیے واٹس ایپ پر رابطہ کریں 03454278812

🔷ایک بار ضرور آزمائیں بہترین رزلٹ دیتا ہے. پر اعتماد نسخہ ہے.

🔷پوسٹ اچھی لگے تو پیج کو لائیک کریں اور صدقہ جاریہ سمجھ کر آگے لوگوں کو بھی بتائیں ۔
*❣ﺧَﻴﺮُﺍﻟﻨَّﺎﺱِ ﻣَﻦ ﻳًﻨﻔَﻊُ ﺍﻟﻨَّﺎﺱ❣*

مچھلی پانی میں پیدا ہوتی ہےاسے کیا معلوم کہ یوں پانی میں رہنا ڈوب کر مرنے کا باعث ہے،جنات آگ کے بنے ہیں انھیں کیا معلوم ...
12/01/2023

مچھلی پانی میں پیدا ہوتی ہے
اسے کیا معلوم کہ یوں پانی میں رہنا ڈوب کر مرنے کا باعث ہے،
جنات آگ کے بنے ہیں انھیں کیا معلوم کہ آگ جسم کو جلا دیتی ہے،
کیڑے مکوڑے زیر زمین رہتے ہیں وہ بھی بے خبر ہیں کہ زیر زمین مردے دفن کئے جاتے ہیں،
اسی طرح جب ہم برائی کے ماحول میں پلتے بڑھتے ہیں
تو ہمیں اندازہ ہی نہیں ہو پاتا کہ اچھائی کی سفارشات کیا ہیں،
مجھے یاد ہے کہ ایک وقت تھا جب ٹی وی پہ کسی اشتہار میں کسی جراثیم کش صابن پر بھروسے کی بات کی جاتی تھی
تو مجھے بڑا عجیب لگتا تھا کہ بھروسا تو صرف اللہ پر ہوتا ہے کسی صابن پر کیونکر بے فکر بھروسا ممکن ہے،
لیکن آج کیونکہ پرورش ہی ٹیلیویژن کے سامنے ہوئی ہے
تو ایسا کوئی بیان محض ایک فقرہ محسوس ہوتا ہے،
آپ نے یقیناً محسوس کیا ہوگا کہ جب ابتدا میں ہم نے ڈرامے دیکھنا شروع کئے تھے
تب ہمیں بہنوں بیٹیوں کی موجودگی کی وجہ سے ڈرامے کے کئی مراحل پر ناگواری محسوس ہوتی تھی...
لیکن آج کسی صابن کے اشتہار میں
جب ایک خاتون کو نہاتے ہوئے جسم پر صابن لگاتے دکھایا جاتا ہے تو ہماری بھنوں تک میں جنبش بھی پیدا نہیں ہوتی
کیونکہ مچھلی کی طرح پانی میں رہ رہ کے ہم یہ بھول چکے ہیں
کہ یوں پانی میں رہنا ڈوبنے کا باعث ہے،
آج فلمی انداز کے نیم برہنہ لباس جب ہم اپنی معصوم بچیوں کو پہناتے ہیں تو درحقیقت ہم اس ناری ماحول کی طرف انھیں لے کے جا رہے ہوتے ہیں جو جسم کو جلا دیتا ہے،
یونیورسٹی میں کسی لڑکی کے ساتھ مل بیٹھنا اب والدین کو بھی برا نہیں لگتا
کیونکہ ہم مینڈک کی طرح گرم پانی میں خود کو ڈھالتے جا رہے ہیں،
تہذیب جو کسی مذہب اور خطے کا لباس ہوتی ہے اسے ہم تاریخ کی کتابوں میں بند کرتے جا رہے ہیں
ٹیلیویژن کی سکرین سے لے شادی بیاہ اور منگنی کی تقاریب تک ہم ایک جس ماحول کی طرف بڑھ رہے ہیں
یہ ماحول کل تک ہمارے آباؤ اجداد کے سامنے حد درجہ قابل نفرت تھا،
میرے عزیز ہم وطنو، اپنے آپ کو دیکھو اور اپنی آنے والی نسلوں کو بچاو کہیں ہم اس آگ کے تو نہیں بنتے جا رہے جو کل تک ہمیں جلاتی رہی تھی؟
شرم و حیا جو مسلمان کے لیے کئی برائیوں کے خلاف ایک ڈھال کی حیثیت رکھتی ہے کہیں ہم یہ ڈھال پھینک تو نہیں رہے؟
کہیں ہم وہ بیج تو نہیں بو رہے جس کی جڑیں کل کو ہماری عمارت ہی اکھاڑ پھینکیں گی
معلومات کے لیے ابھی رابطہ کریں Whatsapp
03454278812
03043333272
0334-3333272

🔷ماہر_امراض_سپرم_وسیمن_مردانہ_بانج_پن_بےاولادی ہم سے علاج اور معیاری تیار شدہ ادویات حاصل کرنے کے لیے واٹس ایپ پر رابطہ کریں 03454278812

🔷ایک بار ضرور آزمائیں بہترین رزلٹ دیتا ہے. پر اعتماد نسخہ ہے.

🔷پوسٹ اچھی لگے تو پیج کو لائیک کریں اور صدقہ جاریہ سمجھ کر آگے لوگوں کو بھی بتائیں ۔
*❣ﺧَﻴﺮُﺍﻟﻨَّﺎﺱِ ﻣَﻦ ﻳًﻨﻔَﻊُ ﺍﻟﻨَّﺎﺱ❣*؟

🔷پوسٹ اچھی لگے تو پیج کو لائیک کریں اور صدقہ جاریہ سمجھ کر آگے لوگوں کو بھی بتائیں ۔ *❣ﺧَﻴﺮُﺍﻟﻨَّﺎﺱِ ﻣَﻦ ﻳًﻨﻔَﻊُ ﺍﻟﻨَّﺎﺱ...
11/01/2023

🔷پوسٹ اچھی لگے تو پیج کو لائیک کریں اور صدقہ جاریہ سمجھ کر آگے لوگوں کو بھی بتائیں ۔
*❣ﺧَﻴﺮُﺍﻟﻨَّﺎﺱِ ﻣَﻦ ﻳًﻨﻔَﻊُ ﺍﻟﻨَّﺎﺱ❣*

Address

Manzoor Dawakhana Near Railway Road Kot Radha Kishen District Kasur
Kot Radha Kishan
55180

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Manzoor Dawakhana posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Manzoor Dawakhana:

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram

Category