Arbab E Shifa Clinic

Arbab E Shifa Clinic S*x therapist all sexual problems of man's and woman's are solve here just talk about it with us and

01/07/2025

اسلام علیکم

17/01/2025

اسلام و علیکم

03/01/2025

💯💯💯 #آربابِ_شفاء_کلینک
27/07/2024

💯💯💯
#آربابِ_شفاء_کلینک

21/07/2024

یہ شخص جو اس وقت Post پڑھ رہا ہے

اللہ کرے اس کی ساری جائز دعائیں قبول ہوں آمین۔۔

 #آربابِ_شفاء_کلینک
19/07/2024

#آربابِ_شفاء_کلینک

*جگر ،معدے اور مثانہ کی گرمی*پیشاب کا رنگ پیلا ،جسم میں سوئیاں چبھنے ،دل کی گھبراہٹ کا آسان دیسی علاجیہ مسئلہ صرف مردوں ...
17/07/2024

*جگر ،معدے اور مثانہ کی گرمی*
پیشاب کا رنگ پیلا ،جسم میں سوئیاں چبھنے ،دل کی گھبراہٹ کا آسان دیسی علاج
یہ مسئلہ صرف مردوں کو ہی نہیں بلکہ عورتوں کو بھی یہ مسئلہ درپیش رہتا ہے، معدے مثانہ اور جگر کی گرمی کی وجہ سے ہاتھ اور پاؤں کی تلیاں جلتی ہیں دل گھبراتا ہے اس کے ساتھ ساتھ سر پر کسی نے وزن رکھ دیا ہو مزاج چڑچڑا ہو جاتا ہے یہ سب اس وقت ہوتا ہے جب خون میں کسی ایک چیز کی تھوڑی سی زیادتی ہو جاتی ہے طبی زبان میں ہم اسے صفراء کہتے ہیں
جب جگر کی کسی نالی میں رکاوٹ ا جائے صفرا سہی طریقے سے ہمارے جسم میں ضرورت سے زیادہ شامل ہو جائے اور اس صفرا کی وجہ سے ہمارے جگر معدے میں اور مثانے میں پورے دوران خون میں ایک رطوبت صفرا کے شامل ہونے کی وجہ سے حدت بڑھ جاتی ہے اسی کی وجہ سے تھوڑی تھوڑی علامات شروع ہو جاتی ہیں۔
جسم میں یہ صفراوی مادوں کو خارج کرنے کے لیے اللہ تعالیٰ نے آپ کو ایک ایسا تحفہ دیا ہے ایک ایسی نعمت دی ہے جو لاکھوں روپوں کی نہیں بس چند روپوں کی آتی ہے ان علامات کو ختم کرنے کے لیے آلوبخارا کا پوری دنیا میں جوڑ پیدا نہیں کیا..
آج ہم آپ کو جو نسخہ بتائیں گے وہ انتہائی آسان اور صدیوں سے آزمودہ ہے
آپ پنساری کی دکان سے املی آلو بخارا لینا ہے اس کو استعمال کیسے کرنا ہے وہ ہم آپ کو بتاتے ہیں ۔۔
#آربابِ_شفاء_کلینک
ھوالشافی۔۔۔/
آپ نے آلوبخارے کے سات دانے اور املی کے پانچ دانے لینے ہیں پھر ان کو ایک گلاس پانی میں رات کو بھگو دینا ہے اگر آپ کو کچی مٹی کا برتن ملے تو وہ سب سے اچھا ہے اس میں بھگودیں تو اس کا اثر دس گنا بڑھ جاتا ہے یا پھر آپ شیشے کے برتن میں بھگو دیں آپ نے اس کو دھات کے برتن میں نہیں بھگونا بجائے فائدے کے نقصان ہو سکتا ہے صبح ہاتھوں سے اچھی طرح مسل کر گھٹلیاں نکال لیں پھر اس میں حسب ذائقہ میٹھا ملا کر خالی پیٹ پی لیں سات دن آپ پئیں گے تو ان شاءاللہ جسم میں ایسے ہو گا کہ ٹھنڈک ہو گئی ہے جگر معدے اور مثانے کی گرمی کا توڑ ہے صفرا کو نارمل کرتا ہے۔۔ اس نسخے کو کم پیسوں کی وجہ سے نظر انداز نہ کریں اس کو آپ استعمال کریں ان شاءاللہ آپ کو بیماری کی حالت میں فائدہ ہو گا آلو بخارا خون کی کمی پوری کرتا ہے ہائی بلڈ پریشر کا ٹانک ہے۔بینائی تیز کرتا ہے گردہ مثانہ کی پتھری کو توڑتا ہے نیند کی کمی چڑچڑاپن سر درد دماغی کمزوری اور جلن میں مفید ہے بخار کی حالت میں فائدہ مند ہے۔

*❣ﺧَﻴﺮُﺍﻟﻨَّﺎﺱِ ﻣَﻦ ﻳًﻨﻔَﻊُ ﺍﻟﻨَّﺎﺱ❣*
صدقہ جاریہ ہے لوگوں کی خدمت اور نیکی کی نیت سے شئیر کریں ۔۔

ہم سے مردانہ کمزوری اور مردانہ و زنانہ بانجھ پن کے علاج اور معیاری تیار شدہ ادویات حاصل کرنے کے لیے واٹس ایپ پر رابطہ کریں۔
03461178611
03214866250
ہم سے علاج اور معیاری تیار شدہ ادویات حاصل کرنے کے لیے واٹس ایپ پر رابطہ کریں۔
03461178611
03214866250
https://www.facebook.com/arbabeshifa/

منی کو گاڑھا اور مردانہ طاقت کو بہترین کرنے والا ایک نایاب نسخہ  #آربابِ_شفاء_کلینک کے سنہری نسخہ جات  1. موصلی انڈیا دو...
17/07/2024

منی کو گاڑھا اور مردانہ طاقت کو بہترین کرنے والا ایک نایاب نسخہ
#آربابِ_شفاء_کلینک کے سنہری نسخہ جات

1. موصلی انڈیا دو تولہ
2. ثعلب پنجہ دو تولہ
3. ثعلب مصری دو تولہ
4. ستاور دو تولہ
5. اسگند دو تولہ
6. لاجونتی دو تولہ
7. کوزہ مصری میری 10 تولہ
8. ناریل دریائی 1 تولہ
9. چھلکہ 2 تولہ
10. مصطگی رومی 1 تولہ

ان تمام چیزوں کو کسی بھی پنسار کی دکان سے آپ لے سکتے ہیں اور اچھی کوالٹی میں چیزیں لے اور اچھے طریقے سے ان کو ہاون دستے کے اندر کوٹ لیں

دو سے پانچ گرام اس کی خوراک صبح و شام نیم گرم پانی کے ساتھ استعمال کریں۔ تیار شدہ منگوانے کے لیے واٹس ایپ پر رابطہ کریں
#آربابِ_شفاء_کلینک
03461178611
03214866250
مزید اپنی رائے کا اظہار نیچے کمنٹ میں لازمی دیں ۔ کسی بھی مرض کے متعلق فری معلومات اور علاج جاننے کے لیے کمنٹ میں پوچھیں اور منگوانے کے لیے واٹس ایپ پر رابطہ کریں۔
ہم سے مردانہ کمزوری اور مردانہ و زنانہ بانجھ پن کے علاج اور معیاری تیار شدہ ادویات حاصل کرنے کے لیے واٹس ایپ پر رابطہ کریں
#آربابِ_شفاء_کلینک
03461178611
03214866250
ہم سے علاج اور معیاری تیار شدہ ادویات حاصل کرنے کے لیے واٹس ایپ پر رابطہ کریں .
#آربابِ_شفاء_کلینک
03461178611
03214866250

17/07/2024

قبر کی گہرائی اور تنہائی ہمارے انتطار میں ہے
بہت جلد بستر بدل جائیں گے۔
اللہ پاک ہم سب کا خاتمہ ایمان پر فرمائے۔
آمین۔۔۔

Address

Mohallah Kot Meniya
Kot Radha Kishan
55180

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Arbab E Shifa Clinic posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Arbab E Shifa Clinic:

Share

Category