Waheed Clinic official

Waheed Clinic official We make pure Golden medicine.Insha Allah

بچپن کی لاپروای کی وجہ سے کمزوری کے لیے خاص نسخہ ۔۔ خاص نوجوانوں  کے لیے تحفہ یہ نسخہ ان کے لیے ہے جن میں  اح**ام جریان ...
22/03/2024

بچپن کی لاپروای کی وجہ سے کمزوری کے لیے خاص نسخہ ۔۔ خاص نوجوانوں کے لیے تحفہ یہ نسخہ ان کے لیے ہے جن میں اح**ام جریان اور قطرون کی زیادتی جنسی کمزوری اور جسمانی کمزوری کا شکار ہون ایسے نوجوان جو گندی ویڈیو اور پورن دیکھنے کے بعد مشت زنی کرنے کی وجہ سے سوتے میں حد سے زیادہ اح**ام ہونا کمزوری کا شکار معدے اورجگر میں کمزوری معدے کے اندر اور خون کے اندر گرمی اور ایسی کسی بھی مسلے کا شکار ہیں تو ان کے لیے یہ نسخہ بہترین چیز ہے #وحید کلینک کے سنہری نسخہ جات

پھول مکھانے ۔ 90گرام. ۔ تخم پیاز 50گرام ۔۔ طباشیرنقرہ. 30گرام. . . لاجونتی 80گرام ۔۔ اکرکرہ 2تولہ ۔۔ جنکوبای لوہا3گرام ۔۔ ہرنی گوند8گرام ۔۔ ثعلب مصری 30گرام ۔۔ موصلی سفید 90گرام ۔۔ ستاور. 60گرام۔۔ اسگندناگوری 90گرام ۔۔ بھکڑا 90گرام ۔۔ ایرانی پھول 50گرام خولنجان 50گرام ۔۔ زیرہسیاہ 40گرام ۔۔ ناگر موتھا 50گرام ۔۔ شکاکل 50گرام۔۔ بہمن سرخ 50گرام ۔۔۔ثابت اسبغول 80گرام ۔۔۔تخم ریحان 50 ,گرام ۔۔۔ تخم کونچ 30گرام ۔۔سنگھاڑاخشک50گرام۔۔ خوراک مقدار صبح وشام 6تا8گرام روزانہ کھانا کھانے کے ایک گھنٹہ پہلے لین نیم گرم دودھ سے

*❣ﺧَﻴﺮُﺍﻟﻨَّﺎﺱِ ﻣَﻦ ﻳًﻨﻔَﻊُ ﺍﻟﻨَّﺎﺱ❣*

مزید معلومات اور رابطہ کرنے کے لیے نیچے موجود نمبر پر رابطہ کریں 03206841073
ہ
ہم سے کسی بھی مرض کے متعلق علاج کی معلومات فری مشورہ اور معیاری تیار شدہ ادویات حاصل کرنے کے لیے واٹس ایپ پر رابطہ کریں
03206841073

عورتوں کی چھاتیاں، پستان کا ڈھیلا ہونا اور لٹک جانا،  #وحید کلینک کے سنہری نسخہ جات درخت بوہڑ کی داڑھی کے سرے پر جو سرخ ...
14/01/2024

عورتوں کی چھاتیاں، پستان کا ڈھیلا ہونا اور لٹک جانا، #وحید کلینک کے سنہری نسخہ جات



درخت بوہڑ کی داڑھی کے سرے پر جو سرخ اور زرد رنگ کے نرم و نازک ریشے ہوتے ہیں انہیں لے کر پانی میں پیس کرکے پستانوں پر لیپ کریں ایک ہفتہ تک روزانہ استعمال کرنے سے پستان سکڑ کر سخت ہوجائے گی ایک ماہ عمل کریں۔



کٹائی کی جڑ اور انار کی چھال کو پانی میں پیس کر کے چند روز پستان پر لیپ کریں اس سے پستان کا ڈھیلا پن جاتا رہیگا ایک ماہ استعمال کریں۔



چھال انار 100 گرام، مازو 10 گرام، دونوں کو آدھا کلو پانی میں جوش دے کر چھان لیں پھر اس میں تل کا تیل آدھا پاؤ ملا کر دوبارہ اتنا جوش دیں کہ پانی کا حصہ ختم ہوجائے۔ روغن کو حفاظت سے رکھ لیں اور چھاتیوں پر روزانہ ملیں اس سے پستان کا ڈھیلا پن جاتا رہے گا ایک ماہ استعمال کریں۔



چھو ئی موئی بوٹی (لاجونتی) کی جڑ کو پانی میں پیس کر پستانوں لگائیں اس سے پستان سکڑ جاتی ہے ایک ماہ استعمال کریں۔



پتھریلی زمین کی مٹی کو باریک کرکے سرکہ میں ملا کر پستان پر لیپ کریں چند روز کے استعمال سے پستان کا ڈھیلا پن جاتا رہے گا اور سختی آجائے گی ایک ماہ استعمال کریں۔

*❣ﺧَﻴﺮُﺍﻟﻨَّﺎﺱِ ﻣَﻦ ﻳًﻨﻔَﻊُ ﺍﻟﻨَّﺎﺱ❣*

مزید معلومات اور رابطہ کرنے کے لیے نیچے موجود نمبر پر رابطہ کریں...03206841073

🌴 قدمیں اضافہ🌱بانس کے مربہ سے بلکل ممکن ہے✒کیا اپکا  قد چھوٹا ہے اور اپ پریشان ہیں ،اپ کی پریشانی دور کرنے کے لیے ہم لائ...
10/01/2024

🌴 قدمیں اضافہ🌱
بانس کے مربہ سے بلکل ممکن ہے✒
کیا اپکا قد چھوٹا ہے اور اپ پریشان ہیں ،اپ کی پریشانی دور کرنے کے لیے ہم لائے ہیں بانس کا مربہ جو 30 دن میں چار انچ قد بڑھائے ۔ بچوں کے رکے ہوئے قد کو لمبا کرتا ہے ۔
بانس کہ مربہ سے سانس کا مسئلہ تنگی دمہ بھی ختم ہو جاتا ہے۔ بانس کا مربہ جن بچوں کی صحت نہیں بنتی ،ان کے لیے بہترین بانس کا مربہ ہیں ۔بانس کا مربہ روز کھانے سے بچہ صحت مند خوش باش موٹا تازہ نظر ائے گا۔

بانس جس طرح بڑھتا ہے اسی طرح تیزی سے بانس کا مربع قد بڑھانے میں بہترین ہے اور دماغ کو تیز کرتا ہے۔

اکثر لوگ شکایت کرتے ہیں کہ جوڑوں میں کڑکڑ کی آواز آتی ہے تو بانس کا مربہ استعمال کریں جوڑوں سے آوازیں آنا بند ہو جائیں گی۔
ریڑھ کی ہڈی کو مضبوط کرنے کے لیے ۔ کیلشیم کی کمی دور کرے۔

اچھی کوالٹی کا بانس کا مربہ آپ کے امیونٹی سسٹم کو بڑھاتا ہے۔
بانس کا مربع کھائیں اور عمران خان کی طرح اپنا قد اور امیونٹی سسٹم اور ول پاور کو مضبوط کریں۔

مربہ بانس بنانے کا آسان طریقہ!
کچے بانس جو۔ابہی ابتدای مرحلے میں ہوں لیکر انکے چھلکے اتارلیں۔
پھر انکے گول گول ٹکڑے کاٹ لیں چھری کی مدد سے جو درمیانے سائز کے ہوں اسکے بعد ان ٹکڑوں میں چھوٹے چھوٹے سوراخ بنائیں دندانے دار چمچ کی مدد سے۔۔پھر پانی ابالیں جب ابلنے لگے تو بانس کے ٹکڑیں اس میں ڈال دیں اور پکائیں ۔۔
اور الگ سے چینی کی چاشنی تیار کریں مناسب مقدار میں اور ابلے ہوۓ بانس کے ٹکڑے اس چاشنی میں ڈال ہلکی آنچ پر دو سے تین۔منٹ ہلائیں۔۔۔( لذت و ذائقہ میں اضافہ کیلۓ ایک دن رات ڈھانپ کر رکھ دیں)
لیجیۓ آپکا مربہ تیار ہے
ٹھنڈہ کر کسی برتن میں محفوظ کرلیں

ایک ٹکڑا مربہ کا روزآنہ صبح نہار منہ کھلایا کرین۔ دو ماہ کورس کرین پھر دیکھین۔ کتنا قد مین اضافہ ھوتا ہے۔
اسکے ساتھ اگر ھو سکے تو کشتہ شاخ مرجان دانہ گندم برابر مکھن مین رکھ کر روزانہ صبح ناشتے کے بعد دے کر اوپر سے دودھ دین۔
♦️✿✿نوٹ
پوسٹ شئیرنگ مفید معلومات و مفاد عامہ ایجوکیشنل پرپوز ،بتائے گئے طریقے کے مطابق خالص ادویہ خریدیں بنائیں اور مقدار خوراک سے تجاوز نہ کریں۔
مجربات نسخے کے لیے پیج کو لائک شئیر کریں۔
کسی بھی بیماری کی صورت میں اپنے معالج سے مشورہ ضرور کریں-

*❣ﺧَﻴﺮُﺍﻟﻨَّﺎﺱِ ﻣَﻦ ﻳًﻨﻔَﻊُ ﺍﻟﻨَّﺎﺱ❣*

مزید معلومات اور رابطہ کرنے کے لیے نیچے موجود نمبر پر رابطہ کریں 03206841073

01/01/2024
دیسی لوگوں میں پنجیری بہت مشہور ہے۔  #وحیدکلینک کے سنہری نسخہ جاتایک اور نسخہ ترکیب پنجیری پنجیری کی ترکیب ایک خاص ترکیب...
17/12/2023

دیسی لوگوں میں پنجیری بہت مشہور ہے۔
#وحیدکلینک کے سنہری نسخہ جات
ایک اور نسخہ ترکیب پنجیری
پنجیری کی ترکیب ایک خاص ترکیب ہے جو تمام خشک میوہ جات، سوجی اور چینی کے ساتھ بنائی جاتی ہے۔ یہ واضح مکھن کے ساتھ بنایا گیا ہے۔ پہلے خشک میوہ جات کو گھی میں بھونا جاتا ہے اور پھر چینی میں ملایا جاتا ہے۔ سوجی کو بھی گھی میں بھونا جاتا ہے اور یہ بناوٹ میں مرمریcrunchy ہوتا ہے۔ تمام خشک میوہ جات کو سوجی کے ساتھ ملایا جاتا ہے اور پھر ایک پین میں گرم کرکے چینی کے ساتھ ملایا جاتا ہے۔ پنجیری پیدائش کے بعد نئی ماؤں کو دی جاتی ہے۔ پاکستان میں سردیوں کے موسم میں پنجیری عام طور پر کھائی جاتی ہے۔ پنجیری ایک سادہ اور طاقتور نسخہ ہے جو بہت سے غذائی اجزاء سے بھرپور ہے۔

پنجیری ایک بہت ہی صحت بخش کھانا ہے جو پاکستان اور ہندوستان میں بنایا جاتا ہے۔ یہ اتنا صحت بخش ہے کہ خواتین کو ڈیلیوری کے بعد کھانے کی سفارش کی جاتی ہے۔ یہ طاقتور اجزاء جیسے دیسی گھی، گونڈ، پستہ، سوجی (سوجی) اور الائچی کے ساتھ تیار کیا جاتا ہے۔

پنجیری کو روایتی دیسی کھانا سمجھا جاتا ہے۔ جنوبی ایشیا میں خواتین بڑی مقدار میں دیسی پنجیری بنانے کی شوق رکھتی ہیں۔ جو نہیں جانتے کہ اسے کیسے بنانا ہے وہ اس ترکیب کو پڑھیں اور پنجیری بنا کر لذت غذائیت سے بھرپور فائدہ اٹھائیں ۔

یہ صحت بخش خوراک آسانی سے دستیاب نہیں ہے اور اگر آپ کے آس پاس کوئی پنجیری بنانے والا نہیں ہے تو آپ اسے خود بنائیں۔ آسان ترکیب پیش کرتا ہے۔ نسخہ پر عمل کریں اور اسے اپنے پورے خاندان کے لیے بنائیں۔

پنجیری ایک پرانا کھانا ہے جو پاکستان اور ہندوستان میں مذہبی طور پر کھایا جاتا ہے۔ ایک خوراک ہونے کے علاوہ، اسے صحت کا ضمیمہ بھی سمجھا جاتا ہے۔
سردی کے موسم کے اثرات سے بچنے کے لیے اسے سردیوں میں گھروں میں تیار کیا جاتا ہے۔ پنجیری کا استعمال صدیوں پہلے پایا جاتا ہے جب پرانے ہندو قبائل اسے کھاتے تھے۔ بعد میں برصغیر کے سکھوں اور مسلمانوں نے بھی اسے استعمال کرنا شروع کر دیا۔ پنجیری کو حمل کے دوران خواتین کے لیے ایک طاقتور غذا بھی سمجھا جاتا ہے۔

پنجیری بنانے کا طریقہ How to Make Panjiri Recipe
۔
اجزاء:
اخروٹ: 1/4 کلو
بادام: 1/4 کلو
پستہ: 1/4 کلو
کاجو: 1/4 کلو
ناریل: 1/4 کلو
کدو کے بیج: 1/4 کلو
گوند ببول : 100 گرام
گوند کتیرا : 100 گرام
کشمش گری میوے: 1/4 کلو
سوجی: 1/4 کلو
خالص گھی: 1/2 کلو (یا جتنا آپ چاہیں)
آئسنگ شوگر: 1/4 کلوگرام (یا جتنا آپ چاہیں)


طریقہ
پستے، کاجو، کشمش، اخروٹ، بادام، ناریل، چار مغز (کدو کے بیج)، گوند ببول اور گوند کتیرا یا کمرکس ان اشیاء کو فرائی پین میں الگ الگ فرائی کریں۔
سوجی کو 2 کھانے کے چمچ گھی میں اس وقت تک بھونیں جب تک کہ اس سے خوشبو نہ آئے اور اس کا رنگ براؤن ہو جائے۔
تمام تلی ہوئی اشیاء کو الگ الگ (گاڑھا) پیس لیں۔
ایک پیالے میں سوجی اور پسے ہوئے اجزاء کو مکس کریں۔
کڑاہی میں 2 کھانے کے چمچ گھی ڈالیں اور تمام اجزاء کو دوبارہ اچھی طرح مکس کریں۔
ایک بار جب تمام اجزاء گرم ہوجائیں تو اس میں چینی ڈالیں اور چمچ سے 3 سے 4 منٹ تک ہلائیں۔
مکس ہونے کے بعد صحت بخش پنجیری تیار ہے۔
چولہے سے اتار کر کمرے کے درجہ حرارت پر ٹھنڈا کریں۔
زیادہ دیر تک محفوظ رکھنے کے لیے ایئر ٹائٹ جار میں محفوظ کریں۔

سوجی پنجیری 𝐒𝐮𝐣𝐢 𝐩𝐚𝐧𝐣𝐞𝐞𝐫𝐢

سوجی پنجیری کے کئی فوائد ہیں:

1. غذائی انعام: سوجی ایک اچھا کاربوہائیڈریٹس کا ذریعہ ہے اور انرجی فراہم کرتی ہے۔ پنجیری میں شامل خشک میوے صحیح فٹ اور پروٹین کی مواد پیش کرتے ہیں، جس سے اسے غذائی طور پر متوازن بناتا ہے۔

2. تیزی سے انرجی: سوجی پنجیری تیزی سے انرجی دینے کی صلاحیت رکھتی ہے، جو خصوصی طور پر کمزوری یا کم انرجی کے دوروں میں فائدہ مند ہوتی ہے۔

3. بعد ولادت کی خوراک: پنجیری عام طور پر نئی ماں کے لئے مشورہ دی جاتی ہے کیونکہ اس سے بعد ولادت کی صحتیابی میں مدد ملتی ہے اور ضروری غذائی عناصر اور انرجی مہیا کی جاتی ہیں۔

4. ہضم کی مدد: پنجیری میں شامل گھی، جو ایک اہم عنصر ہوتا ہے، ہضم کو بہتر بنانے اور پیٹ کی صحت کو فروغ دینے میں مدد فراہم کر سکتا ہے۔

5. غذائی مواد کی کمی بیشی : آپ پنجیری کی تیاری کو مصالحے جیسے الائچی، زعفران، اور خشک میوے شامل کرکے اس کی غذائی قدر کو اور بڑھا سکتے ہیں۔
✿✿

*❣ﺧَﻴﺮُﺍﻟﻨَّﺎﺱِ ﻣَﻦ ﻳًﻨﻔَﻊُ ﺍﻟﻨَّﺎﺱ❣*

مزید معلومات اور رابطہ کرنے کے لیے نیچے موجود نمبر پر رابطہ کریں 03206841073

*دماغ  بینائی اور حافظہ کی قوت اور عینک سے یقینی نجات کے لیے  #وحید کلینک کے سنہری نسخہ جات مغز بادام 50 گرام مغزکدو 50 ...
16/12/2023

*دماغ بینائی اور حافظہ کی قوت اور عینک سے یقینی نجات کے لیے #وحید کلینک کے سنہری نسخہ جات

مغز بادام 50 گرام
مغزکدو 50 گرام
سونف 50 گرام
برھمی بوٹی 50 گرام
اسطخدوس 50 گرام
دانہ الایچی 20 گرام
سفید مرچ 10 گرام
مصری یا دیسی شکر 150 گرام
سب کو الگ الگ باریک کوٹ چھان کر ملائیں. شیشے یا چینی کے مرتبان مین رکھیں ۔۔
رات کو سوتے وقت اور صبح ناشتہ سے پہلے ایک ایک چمچ یعنی 5. . 5 گرام کھاین اوپر سے گرم دودھ. یا قہوہ پی لیں ۔

*❣ﺧَﻴﺮُﺍﻟﻨَّﺎﺱِ ﻣَﻦ ﻳًﻨﻔَﻊُ ﺍﻟﻨَّﺎﺱ❣*

مزید معلومات اور رابطہ کرنے کے لیے نیچے موجود نمبر پر رابطہ کریں 03206841073
ہ
ہم سے کسی بھی مرض کے متعلق علاج کی معلومات فری مشورہ اور معیاری تیار شدہ ادویات حاصل کرنے کے لیے واٹس ایپ پر رابطہ کری

🔥 طاقت کا خزانہ 🔥  #وحید کلینک کے سنہری نسخہ جات 1:- کھجور تین عدد، 2:- مغزاخروٹ ایک عدد، 3:- مغز بادام گیارہ عدد، 4:- م...
16/12/2023

🔥 طاقت کا خزانہ 🔥 #وحید کلینک کے سنہری نسخہ جات

1:- کھجور تین عدد،
2:- مغزاخروٹ ایک عدد،
3:- مغز بادام گیارہ عدد،
4:- مغز پستہ پانچ عدد.
یہ سب روزانہ کی خوراک ھے
ایک گلاس دودھ گرم کے ساتھ کھانے کے دو گھنٹہ بعد رات کو سوتے وقت استعمال کریں.
یہ مختصر سا ھدیہ لمبی قطاروں والے نسخوں سے سو درجہ بہتر ھے ہر دست تیار کر سکتا ھے یہ بچوں بوڑھوں عورتوں کےلیے یکساں مفید ھے.
* فوائد *
پھٹوں کو طاقت دے گا،
دماغ کو قوی کرےگا،
گردوں کوطاقت دے گا ،
قوت باہ کو کو تیسری رات سونےنہ دےگا خشک جسم کو تری دےگا قبض کو دور کرے گا عضو خاص میی تیزی اور تناو لاے گا،
اسکا تر گرم مزاج بنتا ھے۔
دل دماغ گردوں کےلیے بےنظیر چیز ھے،
انتڑیوں کی خشکی کو دور کرتا ھے پرسکون نیندلاتا ھے قوت باہ کو بڑھاتا ھے،
خشک کھانسی میی نفع دیتا ھے۔
آپکے دماغی سل کو Activee کرتا ہے معدہ و انتڑیوں کی خشکی دور کرتا ھے اعصاب کو طاقت دیتا ھے دماغی قوت کو تیز کرتا ھے.۔۔

*❣ﺧَﻴﺮُﺍﻟﻨَّﺎﺱِ ﻣَﻦ ﻳًﻨﻔَﻊُ ﺍﻟﻨَّﺎﺱ❣*

مزید معلومات اور رابطہ کرنے کے لیے نیچے موجود نمبر پر رابطہ کریں 03206841073

جن عورتوں کا شباب ڈھل چکا ھو اور کشش دلربائی جاتی رھی ھو ۔ عورت خواہ بوڑھی ھو یا جوان سب کے لیۓ مزدہ عالم شباب ھے ۔اس کے...
09/12/2023

جن عورتوں کا شباب ڈھل چکا ھو اور کشش دلربائی جاتی رھی ھو ۔ عورت خواہ بوڑھی ھو یا جوان سب کے لیۓ مزدہ عالم شباب ھے ۔اس کے چند روز کے متواتر استعمال سے پژمردہ شباب میں عالم بہار کی سی رنگینی سمندر کی لہروں کی طرح جوش اور ہرنی کی سی جولانی دلکشی و جوبن امنڈ آتا ہے ۔ #وحید کلینک کے سنہری نسخہ جات

جائفل ،مازو ،بیخ اسگندھ ناگوری ،پوست پھل انار ،مغز تخم املی ،فقاح اذخر ھر ایک ١ تولہ ۔سفوف ترپھلہ ٢ تولہ ۔پھلی ببول، آم کی کیری ھر ایک ڈھائی تولہ ۔کونپل درخت جھاؤ ڈیڑھ تولہ ۔ ریش برگد ڈھائی تولہ ۔زعفران کشمیری ٦ ماشہ ۔ سب کو کوٹ کر سفوف بنالیں ۔
خوراک : ڈیڑھ تولہ سفوف آدھ سیر دودھ نیم گرم میں مکس کرکے30 دن صبح نہار استعمال کرلیں ۔

*❣ﺧَﻴﺮُﺍﻟﻨَّﺎﺱِ ﻣَﻦ ﻳًﻨﻔَﻊُ ﺍﻟﻨَّﺎﺱ❣*

مزید معلومات اور رابطہ کرنے کے لیے نیچے موجود نمبر پر رابطہ کریں 03206841073

*ہر بیماری کا مجرب علاج  #وحید کلینک کے سنہری نسخہ جات شیشے کی بوتل میں زیتون کا تیل ڈالیں، اس میں اتنی دیسی لہسن صاف کر...
09/12/2023

*ہر بیماری کا مجرب علاج #وحید کلینک کے سنہری نسخہ جات

شیشے کی بوتل میں زیتون کا تیل ڈالیں، اس میں اتنی دیسی لہسن صاف کر کے ڈالیں کہ ڈوب جائے
کپڑے سے منہ بند کر کہ دو ہفتے تک دھوپ میں رکھیں۔
استعمال :-
نہار منہ تین چمچ بوتل سے روغن زیتون اور ایک لہسن کی گٹھلی لیں-
فوائد :-
پیٹ کم کرنے کا اکسیر،
قبض کے خاتمے کا اکسیر
بواسیر کے لیے اکسیر
دل کے امراض کا اکسیر
جگر کو صاف کرنے کا اکسیر،
لو بلیڈ پریشر کے لیے اکسیر
ہاء بلیڈ پریشر کےلیے صرف روغن اکسیر
گردے پتے کی پتھری کے نکالنے کے لیے اکسیر
کینسر سے دفاع کے لیے اکسیر
جسم میں دفاعی نظام کو مستحکم کرنے کی سب سے طاقت ور دوا ہے۔

‏حلوہ برائے اعصابی کمزوری،تقویت یاداشت  #وحید کلینک کے سنہری نسخہ جات ‏  1. دیسی انڈے  24  عدد ، 2۔  کالے چنے بھنے  250 ...
08/12/2023

‏حلوہ برائے اعصابی کمزوری،تقویت یاداشت #وحید کلینک کے سنہری نسخہ جات

‏ 1. دیسی انڈے 24 عدد ، 2۔ کالے چنے بھنے 250 گرام ،3 الایئچی خورد 10 گرام ، 4 بادام 250 گرام ،5 پستہ 100 گرام ،6 چہار مغز 100 گرام ،7 شکر 1000 گرام,8 گو ند پھلائی 250 گرام,9 کھویا 500 گرام، 10. دیسی گھی 1000 گرام۔
‏ بنانے کا طریقہ:..
‏ نمبردو تا سات چیزوں کو پیس لیں انڈے پھینٹ لیں اور سفوف مکس کر لیں۔گوند پھلائی کو گھی گرم کر کے ڈالیں سرخ ہونے پرانڈوں والا مکسچر ڈالیں چمچہ ہلاتے رھیں آخر میں کھویا ھل کریں تمام نمی جذب کریں۔
‏فوائد:..
‏ جسم، پھٹوں کو طاقت،یاداشت، دماغی بوجھ، ترک عینک، سردی کے اثرات ختم،اعصابی کمزوری،دایئمی نزلہ زکام،کھانسی،پرانی دردیں،کمر، ٹانگوں کا درد،شاٹیکا،ڈسک پرابلم،مہرے،کولہے میں درد،جسمانی کھچاو،بھوک کی کمی،کھایا پیا نہ لگنا،ڈپریشن وغیرہ

پرانے زمانے کی کالی بوتل  #وحید کلینک کے سنہری نسخہ جات نشادر قلمی، شورہ، ہیراکیسیس، پتری فولاد، سبزکونین ہرایک دس گرام،...
21/11/2023

پرانے زمانے کی کالی بوتل #وحید کلینک کے سنہری نسخہ جات

نشادر قلمی، شورہ، ہیراکیسیس، پتری فولاد، سبزکونین ہرایک دس گرام،
میٹھاسوڈا بیس گرام، سلفیورک ایسڈ پانچ گرام، سالٹ ایک پاو، عرق مکو، عرق کاسنی، عرق اجوائن، عرق بادیان برابر وزن.

ترکیب :-
تمام دوائیاں ملا کر ڈیڑھ لیٹر عرق ملائے اچھی طرح ہلائیں تیار ہے.

خوراک :-
دو تولہ شربت کالا پانی یا باقی عرق میں ملا کر پلائیں.

نوٹ :-
عرق نہ ڈالنا ہوتو پانی ملا کر بنا سکتے ہیں.

فوائد :-
خون کی کمی، یرقان، قبض، عظم تحال، گیس، بھوک کی کمی دور کرتی ہے ۔

*❣ﺧَﻴﺮُﺍﻟﻨَّﺎﺱِ ﻣَﻦ ﻳًﻨﻔَﻊُ ﺍﻟﻨَّﺎﺱ❣*

مزید معلومات اور رابطہ کرنے کے لیے نیچے موجود نمبر پر رابطہ کریں 03206841073

Address

Village Kanwain Mallian
Kot Radha Kishan
8486

Telephone

+923206841073

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Waheed Clinic official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Waheed Clinic official:

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram