30/11/2025
🏥 لائف کیئر آنکھوں کا ہسپتال — کوٹ رادھا کشن 👁️✨
تحصیل کوٹ رادھا کشن میں
جن مریضوں کا لائف کیئر آنکھوں کے ہسپتال میں چند دن پہلے چیک اپ ہوا تھا
اور ڈاکٹر نے جن کو آپریشن کا وقت دیا تھا
📢 ان تمام مریضوں کا کل بروز سوموار بالکل فری آپریشن ہوگا۔
🌟 اہلِ علاقہ کے لیے خوشخبری!
اگر کوئی بھی مریض اپنی آنکھوں کا بالکل فری علاج یا آپریشن کروانا چاہتا ہے تو رابطہ کریں👇
📞 03229494445
03014127846