Desi Ghee

Desi Ghee Desi Ghee { Homemade Pure Desi Ghee by chaati makhan } 100 percent Pure Desi Ghee, with none essence or any artificial stuff, at an affordable price.

Home Delivery out there Across Pakistan, pay on Delivery.

12/09/2023

‏باولا پن Rabies
پاغل کتے کے کاٹے کا آسان علاج
بے شک اسکا کوئی علاج نہیں اور انجام موت ہے بلکہ ڈاکٹر حضرات لواحقین سے دستخط لے کے خود مریض کو زہر کا انجیکشن لگا دیتے ہیں کیونکہ مریض ہر کسی کو کاٹنا شروع کر دیتا ہے اور جسکو کاٹ لے اس میں بھی Rabies virus منتقل ہو جاتا ہے. اگر آپ کے علم میں کوئی ایسا مریض آئے تو برائے مہربانی اس کے گھر والوں کو بولیں کہ جو علاج میں ابھی بتانے لگا ہوں یہ ضرور آزما کے دیکھ لیں انشااللہ ضرور شفاء نصیب ہو گی.

عللاج نمبر 1 اگیوامریکانہ Agave Americana یہ قبرستانوں میں عام پایا جاتا ہے ..
پنجابی میں اس کو لپھڑا (کوار گندل) کہتے ھیں.کشمیری میں اس کو ,, کمال گندل ,, بولتے ہیں اس لیے کہ یہ کمال کی چیز ہے اور بہت سی بیماریوں میں استمال ہوتی ہے ۔۔اسے کیوڑہ بھی کہتے ہیں ۔

پہچان کیلیے اسکی تصویر لگا دی ہے. اس پودے کا ایک پتا مریض کے آگے پھینک دیں وہ خود ہی اسکو کھانا شروع کر دے گا. جوں جوں کھاتا جائے گا اسکا پاگل پن اور Rabies جاتا جائے گا.

عللاج نمبر 2: ہومیوپیتھی کی ایک دوائی ہے Lysin 1M اس کے 5 قطرے مریض کے منہ میں ڈال دیں اور ہر 3 گھنٹے بعد دہراتے رہیں جب تک مریض کے حواس نہ بحال ہو جائیں. آپ اس میسج کو اپنی وال پر بھی post کر دیں کسی ایک کی بھی جان بچ جائے تو سمجھیں ساری انسانیت کو بچا لیا

مکھن سے تیار شدہ خالص دیسی گھی دستیاب ہے.
10/02/2022

مکھن سے تیار شدہ خالص دیسی گھی دستیاب ہے.

Homemade Desi Ghee is Available.مکھن سے تیار شدہ دیسی گھی دستیاب ہے.                         رابطہ:     03441046229
27/01/2022

Homemade Desi Ghee is Available.
مکھن سے تیار شدہ دیسی گھی دستیاب ہے.

رابطہ: 03441046229

💢ساگودانہاگر آپ اپنی نسلوں کو معذوری سے بچانا چاہتے ہیں آپ چاہتے ہیں آپ کی نسلوں کے قد بڑھیں اور بہترین دراز قد ہوں‘ ...
25/01/2022

💢ساگودانہ
اگر آپ اپنی نسلوں کو معذوری سے بچانا چاہتے ہیں آپ چاہتے ہیں آپ کی نسلوں کے قد بڑھیں اور بہترین دراز قد ہوں‘ خوبصورت ہوں‘ صحت مند ہوں‘ عقل مند ہوں‘ ان کا حافظہ بہترین لاجواب ہو‘ ان کی صحت بہت زیادہ قابل رشک ہو اور خود ان کی نسلوں میں معذور بچے‘ اپاہج‘ اندھے پیدا نہ ہوں تو آپ سے میری یہی مخلصانہ درخواست ہے کہ اپنی حاملہ خواتین کو آپ ساگودانہ کی کھیر ضرور کھلائیں صبح نہار منہ‘ یا کسی وقت بھی اور اپنے بچوں کو ساگودانہ کا استعمال متواتر کرائیں یہ بہت سستی غذا ہے یاد رکھیں چمک دار اشتہار اور ایسے اشتہار جس میں ماں اور بچے کو دکھایا جاتا ہے اور ساتھ ایک چمکتا ہوا ڈبہ جس میں یہ کہاجاتا ہے کہ اس میں آپ کے بچوں کی صحت کا بھرپور خزانہ موجود ہےکبھی اس میں کچھ نہیں ہوتا اور سب نقصان اور کمائی کے انوکھے انداز ہیں
۔بس! ساگودانہ کی کھیر خالص دودھ میں پکی ہوئی۔ آپ نے بچوں کی صحت کا راز پالیا اگر یہ استعمال کرلیا
اورصحت مند ماؤں کو صحت و تندرستی کا دروازہ اگر دکھانا چاہتے ہیں کہ اور یہ چاہتے ہیں وہ مائیں ہمیشہ صحت مند بچے ہی جنیں ‘ انہیں ساگودانہ کا استعمال ضرور کروائیں۔ میرے پاس کتنے گھرانے ایسے ہیں انہیں یہ بات سمجھ آگئی اور انہوں نے پہلے دن سے ساگودانہ استعمال کروایا اور ساگودانہ نے ان کے بچوں کو جہاں فٹنس‘ صحت اور تندرستی دی وہاں خوبصورتی بہت زیادہ دی اور حسن و جمال بہت زیادہ دیا اور یہ خوبصورتی اور حسن و جمال ان کی نسلوں کیلئے ایک بہتری اور خوشنمائی کا ذریعہ بنا۔آئیے! اس صحت مند غذا کو ہم اپنی زندگی میں شامل رکھیں۔
اب تک سائنس نے اس کے بہت زیادہ ریسرچ کے بعد 23 فوائد لکھے ہیں ان میں ایک فائدہ یہی ہے کہ اس کے استعمال سے بھینگا پن اور چھوٹے قد کا مسئلہ حل ہوجاتا ہے اور اس کے استعمال سے دراز قد نسلیں معاشرے میں شامل ہوتی ہیں جو کہ ظاہری حسن و جمال کا بہترین ذریعہ ہے۔
اس کا دوسرا فائدہ جو سائنس نے ریسرچ کرکے بتایا ہے ایسے لوگ جن میں ہڈیوں کی خستگی ہوتی ہے تھوڑی سی چوٹ لگنے کے بعد ہڈیاں ٹوٹ جاتی ہیں یا خم دار ٹیڑھی ہوجاتی ہیں یا ان میں لکیریں پڑجاتی ہیں اور انسان ہفتوں اور مہینوں بستر پر لیٹ جاتا ہے اور کوئی حرکت نہیں کرسکتا جو ساگودانہ کا استعمال کریں گے‘ ان کی ہڈیاں مضبوط ہوتی ہیں اور اگر انہیں یہ عوارض ہیں یا ان کی نسلوں میں یہ عوارض ہیں کہ ان کی ہڈیاں ختم ہوجاتی ہیں یا کمزور ہوجاتی ہیں وہ سوفیصد ساگودانہ کا استعمال کریں۔

۔ساگو دانہ میں 94 فی صد نشاستہ ،0.2 گرام پروٹین ،0.5 گرام غذائی ریشہ ، 10 ملی گرام کیلشیم اور 1.2ملی گرام لوہا وغیرہ شامل ہوتا ہے۔
اسی لیے زود ہضم اور بھرپور غذائیت کی حامل ہونے کے سبب ساگو دانہ بچوں اور بیماروں کے لیے بہترین غذا مانی جاتی ہے۔ بیماروں کے علاوہ ساگو دانہ کی کھیر انتہائی مقوّی اور مزے دار میٹھا ہے اور ساگو دانے کو نمکین پانی میں اُبال کر ،اس آمیزہ کو خشک کیا جاتا ہے اور پھر گرم تیل میں تَل کر ساگو دانے کی " پھُول بڑیاں" تیّار کی جاتی ہیں جو چائے کے ساتھ ایسا مزا دیتی ہیں کہ آپ بے اختیار واہ واہ کہہ اُٹھیں گے۔

ساگو دانہ کے فوائد
عام طور پر ساگو دانہ لوگوں کے درمیان پیٹ کی بیماری سے بچاؤ یا پھر بیمار اور کمزور بچوں کی خوراک کے حوالے سے جانا جاتا ہے لیکن حقیقت یہ ہے کہ ساگو دانہ ان تمام اجزاﺀ سے بھرپور ہوتا ہے جن کی ہمارے جسم کو اشد ضرورت ہوتی ہے- تاہم ساگو دانہ ایک انتہائی صحت بخش غذا ہے جبکہ لوگوں کی بڑی اکثریت اس کے قیمتی فوائد سے ناواقف ہے- ساگو دانہ کو اپنی خوراک میں شامل کرنے سے آپ کو کتنے فوائد حاصل ہوسکتے ہیں؟ آئیے میں آپ کو بتاتا ہوں!

پٹھوں کی افزائش اور مضبوطی:

ساگو دانہ میں پروٹین کی بھاری مقدار پائی جاتی ہے جو کہ پٹھوں کی افزائش اور انہیں مضبوط بنانے میں مدد فراہم کرتی ہے- اس کے علاوہ ساگو دانہ شفایابی کے عمل کو بھی تیز بناتا ہے- اسی لیے ہر شخص کو ساگو دانہ ضرور اپنی غذا میں شامل رکھنا چاہیے-

ہڈیوں کی بہترین صحت:
ساگو دانہ وٹامن کے٬ کیلشیم اور آئرن سے بھی بھرپور ہوتا ہے اور یہ اجزاﺀ ہڈیوں کی صحت بہترین بنانے اور انہیں لچکدار بنانے کے حوالے سے انتہائی اہم کردار ادا کرتے ہیں- اس کے علاوہ یہ اجزاﺀ توانائی کی سطح میں اضافے کے لیے بھی مددگار ثابت ہوتے ہیں- اسی وجہ سے ساگو دانہ ایسے بچوں کو کھلانا زیادہ مفید ثابت ہوتا ہے جو بڑھنے کی ابتدائی عمر سے گزر رہے ہوں-

بلڈ پریشر:
ساگو دانہ پوٹاشیم پر مشتمل ہوتا ہے جو کہ بلڈ پریشر کو کنٹرول رکھنے میں اہم کردار ادا کرتا ہے- یہ پورے جسم میں دورانِ خون کی سطح کو قابو میں رکھتا ہے- اس کے علاوہ یہ دل کی بیماریوں سے بھی محفوظ رکھتا ہے-

توانائی میں اضافہ:
اگر آپ خود کو جسمانی طور پر فعال رکھنے کے خواہشمند ہیں تو اس کے لیے ساگو دانہ ایک بہترین غذا ہے- ساگو دانہ میں پائے جانے والے کاربو ہائیڈریٹس آپ کی توانائی میں اضافے کا باعث بنتے ہیں- ایسے افراد جو اکثر سستی اور کاہلی کی شکایت کرتے ہیں انہیں ساگو دانہ ضرور کھانا چاہیے-

وزن میں اضافہ:
ساگو دانہ میں بھاری مقدار میں پائے جانے والے کاربوہائیڈریٹس وزن میں اضافہ بھی کرتے ہیں- اسی لیے ایسے افراد جو بہت زیادہ کمزور ہوں انہیں چاہیے کہ وہ اپنی غذا میں ساگو دانہ کو ضرور شامل کریں- ساگو دانہ ایک ایسی بہترین غذا ہے جس میں پائے جانے والے اجزاﺀ آپ کو ایک مناسب جسمانی وزن فراہم کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں-

پیدائشی نقائص سے بچاؤ:
اجزاﺀ کی کمی اور غلط ادویات کا استعمال اکثر بچوں میں پیدائشی نقائص کا سبب بن جاتا ہے- ساگو دانہ میں پایا جانے والا فولک ایسڈ اور وٹامن بی 6 بجوں کی بہترین نشونما میں اہم کردار ادا کرتا ہے- اسی وجہ سے ماہرین حاملہ خواتین کو ساگو دانہ کھانے کا مشورہ دیتے ہیں-

نظامِ ہضم کی بہتری کے لیے:
ہم سے اکثر افراد کو نظامِ ہضم کے مسائل کا سامنا رہتا ہے- ساگو دانہ آپ کو اپھارہ پن٬ قبض اور بدہضمی سے بچاتا ہے- اس کے علاوہ ساگو دانہ کولیسٹرول کی سطح کو بھی برقرار رکھتا ہے- ساگو دانہ میں پایا جانے والا فائبر قبض کی بیماری سے بچاؤ کے حوالے سے جادو کا کام کرتا ہے- قبض کی شکایت زیادہ تر بچوں میں پائی جاتی ہے لیکن انہیں ساگو دانہ کھلا کر اس بیماری سے چھٹکارا حاصل کیا جاسکتا ہے -
ساگو دانہ انتہائ زود ہضم اور غذائیت سے بھرپور ہوتا ہے ۔ کمزور سےکمزور ہاضمے والے بھی اس کو با آسانی ہضم کرلیتے ہیں۔

ساگو دانہ کی کھیر:
پاکستان میں عام طور پر اس کو دودھ میں پکا کر چینی ملا کر کھیر بنائ جاتی ہے۔ پچاس گرام ساگو دانہ کے لئے آدھا لٹر دودھ درکار ہوتا ہے۔ اس کے علاوہ پچھتر گرام شکر یا چینی۔ دودھ کو ابالیں۔ جب دودھ میں ابال آجائے تو اس میں ساگودانہ شامل کر کے پکاتے جائیں اور ساتھ ساتھ چمچ چلاتے جائیں. شکر بھی شامل کردیں اور اتنی دیر تک پکائیں کہ ساگو دانہ گل کر نرم ہو جائے۔ لیجئے ساگو دانہ کی کھیر تیار ہے۔
وزن اور قد بڑھانے کے لئے ساگو دانہ اور منقہ کی کھیر.
اس کو بنانے کا طریقہ یہ ہے کہ پچیس گرام ساگو دانہ، دس عدد صاف ستھری بڑی منقہ کے دانے اور شکر حسب ذائقہ، ددھ ڈیڑھ پاٶ۔
دودھ کو ابالیں اور اس میں ساگو دانہ، منقہ اور شکر شامل کر کے ہلکی آنچ پر چمچے سے چلاتے ہوئے پکاتے جائیں۔ جب کھیر جیسا ہو جائے تو چولہے سے اتار لیں ۔ روزانہ نہار منہ ناشتے میں یہی کھائیں کم از کم چھ ماہ تک پابندی کے ساتھ۔ یہ دبلے بدن کو موٹا اور صحت مند کرتی ہے اور قد بڑھانے میں بھی معاون ہے۔ 💥

💢پیٹ کی چربی کم کرنے کا انتہائی آسان اور مجرب طریقہتیز رفتار زندگی فاسٹ فوڈ اور ورزش نہ کرنے کا نتیجہ پیٹ کی چربی کی صور...
25/01/2022

💢پیٹ کی چربی کم کرنے کا انتہائی آسان اور مجرب طریقہ
تیز رفتار زندگی فاسٹ فوڈ اور ورزش نہ کرنے کا نتیجہ پیٹ کی چربی کی صورت میں نکلتا ہے اس سے انسان بد ہئیت لگتا ہے اور ساتھ ہی بڑھا ہوا پیٹ امراض قلب بلڈ پریشر اور اس کے علاوہ کئی بیماریوں کا۔سبب بن سکتا ہے گھریلو طریقہ جات سے ہیٹ کم۔کرنے کے کئی طریقے ہیں جن پر عمل کر کے پیٹ اور سینے کو ایک حد تک ایک ہی سطح پر لایا جا سکتا ہے لیکن اس میں مستقل مزاجی اور صبر کی نہایت ضرورت ہے کیونکہ نہ ہی تو پیٹ ایک ہفتے میں بڑھتا ہے اور نہ ہی اسے اس عرصے میں کم کیا جا سکتا ہے پیٹ کم کرنے کے طریقے مندرجہ ذیل ہیں
لیموں کا رس :
اپنے دن کا آغاز لیموں کے رس سے کریں ایک گلاس نیم گرم پانی میں لیموں کا رس شامل۔کر کے چٹکی بھر نمک ڈال کر مکس کریں اور پی لیں اس کا روزانہ۔استعمال جسمانی افعال کو بہتر رکھنے کے ساتھ ساتھ رفتہ رفتہ بڑھے ہوئے پیٹ کو بھی کم۔کرتا ہے
پانی کازیادہ استعمال:
پیٹ کم کرنے کے لیے زیادہ پانی پینا بھی ایک بہترین ٹوٹکا ہے پانی خون میں شامل ہو کر چکنائی کے سالمات کو گھلا دیتا ہے اس کے ساتھ زیادہ پانی پینے سے جسم سے زہریلے مرکبات خارج ہوتے رہتے ہیں
میٹھی چیزوں سے پرہیز:
شکر اور اس سے بنی اشیاء سے پرہیز بہت ضروری ہے سافٹ ڈرنکس بھی انہی اشیاء میں شامل ہیں جو اپنے اندر چینی کی۔اچھی خاصی مقدار رکھتی ہیں اور شکر والے مشروبات میں تیل موجود ہوتا ہے جو پیٹ اور رانوں سمیت جسم کے کئی مقامات پر چربی بڑھاتا ہے
تازہ سبزیوں اور پھلوں کا استعمال:
سبزیوں اور پھلوں کا زیادہ استعمال کرنے سے پورے جسم کو فائدہ ہوتا ہے اسی لیے ہر موسم کی۔سبزی اور پھل کو اپنی خوراک کا حصہ ضرور بنائیں ان میں موجود وٹامن معدنیات اور اینٹی آکسیڈینٹس آپ کو ترو تازہ رکھتے ہیں اور غذا کی کمی کو پورا کرتے ہیں اور روغنی غذاٶں سے دور رہ کر آپ اسمارٹ رہیں گے
مصالہ۔جات کا۔مناسب استعمال:
پاک و ہند کے مصالحے جادووئی خواص رکھتے ہیں ہلدی اینٹی آکسیڈنٹس سے بھر پور ہے کالی۔مرچ دھنیا ادرک اور میتھی کا۔مناسب استعمال خون میں شکر کی مقدار کو کنٹرول رکھتا ہے اور موٹاپے کو بھی دور رکھتا ہے سفید چاولوں کی جگہ بھورے چاول۔استعمال کریں اس کے علاوہ براٶن بریڈ جوکا دلیہ اپنی خوراک کا حصہ بنائیں جس سے فائبر کی کمی دور ہوگی اور چربی پگھلانے میں بھی مدد ملے گی
اور اس کے لیے سوتے وقت اس وقت ہی ہمارے وزن کو کم کرنا ممکن ہے جب رات کو سونے سے پہلے زیادہ کھانا نہ کھایا جائے اور ہلکے پھلکے کھانے کے ساتھ اثر دار نسخے کا بھی استعمال کیا جائے لیکن کچھ لوگ رات کو سوتے ٹائم یا کسی بھی ٹائم جب بھی ان کو بھوک لگے کوئی نہ کوئی چیز کھا لیں تو ان کے لیے وزن کم کرنا بھی کافی زیادہ مشکل ہوتا ہے۔ اور ایسے لوگ جو رات کو سونے سے دو سے تین گھنٹے پہلے ہی کھانا کھا لیں اور رات کو سوتے وقت کسی موثر نسخے کا استعمال کریں تو ایسے لوگوں کی باڈی میں استعمال کئے جانے والے نسخے کا اثر بھی زیادہ تیزی سے ہوتا ہے اور ان کا وزن بھی آسانی سے کم ہونے لگتا ہے۔ اور ایسا کرنے سے رات کو سوتے ہوئے ہی موٹاپے سے پریشان آدمی پانچ سو گرام وزن آسانی سے کم کر سکتا ہے۔ اس لیے آج ہم آپ کو رات کو سوتے ہوئے وزن کم کرنے کے لیے اثر دار گھریلو پاٶڈر بنانے کا طریقہ بتائیں گے جس کے استعمال سے آپ وزن کم کرنے کے اچھے نتائج حاصل کر سکیں گے۔ اس نسخے کو بنانے کے لیۓ 100 گرام سونف 100گرام زیرہ دونوں کو لے کر ان کا پائوڈر تیارکرلیں اس میں 30 گرام ہلدی پاٶڈر شامل کر کے 100 گرام ہی السی کا پائوڈر ڈال کر 100 گرام ملٹھی پائوڈر ڈال دیں اس میں شامل کی جانے والے تمام تر چیزیں پنسار سٹور سے با آسانی کم قیمت میں ہی مل جائیں گی اور اس کے لیے آپ چاہیں تو ملٹھی کا بنا ہوا پائوڈر بھی آسانی سے خرید سکتے ہیں اس کے بعد ان تمام چیزوں کو آپس میں اچھی طرح مکس کر کے ان کا پائوڈر تیارکرلیں ان میں سونف اور زیرہ دونوں ہی ایسی خاص چیزں ہیں جو کہ وزن کو تیزی سے گھٹانے میں زیادہ اثر دار ہیں اس کے علاوہ السی کے اندر موجود اومیگا تھری فیٹی ایسڈز آپ کے پیٹ کو کم کر کے آپ کی باڈی کو پتلا بناتے ہیں۔ اور ایسا مانا جاتا ہے کہ صرف ملٹھی کو استعمال کرنے سے کئی بیماریوں کو جڑ سے ختم کیا جاسکتا ہے کیونکہ اس میں کئی بیماریوں کا علاج پوشیدہ ہے۔ اس کے علاوہ ہلدی آپ کے جسم میں چربی کو بڑھانے والے بیکٹیریا کو ختم کر کے چربی کو کم کرنے والے اچھے بیکٹیریا کو بڑھاتی ہے جو کہ رات کو سوتے وقت زیادہ تیزی سے اثر دیکھاتے ہیں۔ آپ رات کو سونے سے پہلے ایک ٹی سپون اس پائوڈر کو آدھا گلاس پانی کے ساتھ کھائیں اس کے استعمال سے ناصرف آپ کے پیٹ پر جمع ہوئی چربی کم ہوگی بلکہ باڈی کے باقی حصوں پراکھٹی ہونے والی چربی بھی با آسانی سے کم ہونا شروع ہو جائے گی۔ اگر آپ ایک ہفتے تک مسلسل ایسے استعمال کریں گے تو آپ سات دنوں کے اندر ہی چربی کو با آسانی کم ہوتا محسوس کریں گے۔💥

21/01/2022
Homemade Desi Ghee is Available.مکھن سے تیار شدہ دیسی گھی دستیاب ہے.آرڈر کے لئے رابطہ کریں:     03441046229
09/01/2022

Homemade Desi Ghee is Available.
مکھن سے تیار شدہ دیسی گھی دستیاب ہے.

آرڈر کے لئے رابطہ کریں: 03441046229

05/01/2022

04/01/2022

Address

Kot Radha Kishan
55180

Telephone

+923441046229

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Desi Ghee posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Desi Ghee:

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram