تمام ادویات ہاون دستے میں علیحدہ علیحدہ کوٹ چھان کر اچھی طرح مکس کرلیں اگر یہ نا کرسکیں تو تمام ادویات اکھٹی گرائنڈ کرلیں۔
صبح و شام 1 چھوٹا چمچ نیم گرم گائے کے دودھ سے استعمال کریں۔
یہ نسخہ عضلاتی مغلظ ھے۔
اعصابی غدی اعصابی عضلاتی مزاج کے افراد کیلئے مفید ھے۔
عضلاتی اعصابی/ عضلاتی غدی/ غدی عضلاتی مزاج کے افراد استعمال نہ کریں۔
منی کا پتلا پن، مردانہ جراثیم کی کمی، سپرم کی کمی کو دور کرتا ھے، نان ایکٹو سپرمز کو ایکٹو کرتا ھے 40 دن کے استعمال سے ایکٹو جراثیم بڑھ کر %60 سے اوپر ہو جاتے ہیں اور جن حضرات کے سپرم ڈیڈ ہیں ان کے سپرم کو ایکٹیو کرتا ھے۔
03349778616
03059111898
18/08/2025
رحم کی رسولیوں کا آپریشن کرانے کی بجائے یہ نسخہ استعمال کریں،
رحم میں رسولیوں کی وجوہات
، شادی کا دیر سے ہونا، ایکسرے یا الٹرا ساؤنڈ شعاؤں سے بار بار گزرنا، اسقاط حمل کی ادویات کا استعمال، گوشت کا زیادہ استعمال اور ہر وقت غصے میں رینا وغیرہ وغیرہ، یہ رسولیاں رحم کے کسی بھی حصہ میں ہو سکتی ہیں۔آغاز میں یہ رسولیاں مٹر کے دانے کے برابر ہوتی ہیں۔ اگر بروقت علاج نہ کیا جائے تو آہستہ آہستہ ان کا سائز بڑا ہو کر انڈے کے سائز کے برابر بھی ہو جاتا ہے۔
رحم میں رسولیوں کی وجہ سے ماہواری کا خون زیادہ اور تکلیف سے آتا ہے، پیٹ کے نچلے حصہ میں درد کا ہونا، لیکوریا کا مرض لاحق ہو جانا، پیٹ کا سائز بڑھ جانا، مباشرت کے وقت درد ہونا، مایوسی اور تھکن کا غالب آ جانا، بلڈ پریشر زیادہ رہنا، جسم پر دانے اور خارش ہونا جبکہ ایک اہم علامت یہ بھی ہے کہ رحم کی رسولیوں کی مریضہ کے ہاں حمل نہیں ٹھرتا اور اگر حمل ہو جائے تو رسولیاں مزید تیزی سے بڑھنا شروع ہو جاتی ہیں اور حمل ضائع ہو جاتا ہے۔
رحم کی رسولیاں رحم کے کسی بھی حصہ میں ہو سکتی ہیں، کچھ رسولیاں درد پیدا کرتی ہیں اور کچھ نہیں کرتیں،کچھ رسولیاں نرم اور کچھ پتھر کی طرح سخت ہوتی ہیں۔ دس میں سے ایک خاتوں اس مرض میں مبتلا ہوتی ہے۔ انگریزی طریقہ علاج میں سوائے آپریشن کے اس کا کوئی حل نہیں ہے لیکن الحمد للہ ہربل طریقہ علاج میں بغیر آپریش کے کامیابی سے رسولیاں ختم ہو جاتی ہیں۔ اگر کوئی اس مرض کا علاج خود کرنا چاہے تو نسخہ میں بتا دیتا ہوں، بنائیں اور استعمال کریں، اللہ شفا دے گا۔
ھوالشافی،،،
السی کے بیج ایک حصہ اور چھوٹی الائچی آدھی مقدار لے کر ان کا پاؤڈر بنا لیں۔۔
روزانہ نہار منہ ایک گلاس نیم گرم پانی میں،دو چمچ شہد اورایک چائے والا چمچ یہ سفوف مکس کر کے استعمال کریں۔ ان شاء اللہ رسولیاں بھی ختم ہو جائیں گی اور درد، سوزش بھی ٹھیک ہو جائے گی۔
*❣ﺧَﻴﺮُﺍﻟﻨَّﺎﺱِ ﻣَﻦ ﻳًﻨﻔَﻊُ ﺍﻟﻨَّﺎﺱ❣*
مزید معلومات اور رابطہ کرنے کے لیے نیچے موجود نمبر پر رابطہ کریں 03349778616
ہ
ہم سے کسی بھی مرض کے متعلق علاج کی معلومات فری مشورہ اور معیاری تیار شدہ ادویات حاصل کرنے کے لیے واٹس ایپ پر رابطہ کریں
03349778616
03059111898
18/08/2025
طب نبوی صلی اللہ علیہ وسلم سے علاج
تلبینــــــــــــــــــــــــــــہ
*نبوی ٹانک
رسول اللہﷺ نے حضرت جبرئیلؑ سے فرمایا کہ: جبرئیلؑ میں تھک جاتا ہوں۔ حضرت جبرئیلؑ نے جواب میں عرض کیا: اے الله کے رسولﷺ آپ تلبینہ استعمال کریں۔
*تلبینہ کیا ہے؟
تلبینہ دودھ ، جو (بارلے) اورکھجور کی کھیر ہے۔ جو اپنے اندر بیش بہا خصوصیات لیے ہوئے ہے۔یہ ایک مکمل غذا ہے جو ناشتے میں کھائی جا سکتی ہے۔ اس کا مستقل استعمال حیرت انگیز فوائد دیتا ہے۔
تلبینہ کے فوائد*
خون کی کمی دور ہوتی ہے:
ایک سے ڈیڑھ ما ہ میں ہیموگلوبن کو جسم کی ضرورت کے مطابق بڑھاتا ہے۔
وزن میں اضافہ ہوتا ہے:
کمزور لوگوں کے لئے تلبینہ بہت مفید ہے۔ روزانہ استعمال سے جسم کی کمزوری دور کرکے وزن میں اضافہ کرتا ہے۔
ذہنی کمزوری:
پڑھنے والے بچوں کے لیے تلبینہ بہترین ہے۔ جسم کو طاقتور بنانے کے ساتھ ذہن کو بھی تیز کرتا ہے۔ جو بچے اپنا سبق یاد کرتے ہیں اور بھول جاتے ہیں۔ تلبینہ کے استعمال سے ان کا حافظہ تیز ہو جاتا ہے۔
بیماروں کے لیے:
بیمار لوگوں کے لیے جو بالکل بستر سے اٹھ بھی نہ سکتے ہوں ، تلبینہ بہترین ہے۔ یہ غذا کمزوری کو دور کرکے چلنے پھرنے کے قابل بناتی ہے۔
بوڑھے لوگوں کے لیے:
بوڑھے لوگوں کے لیے تلبینہ بہترین ہے۔ جو لوگ کمزوری کی وجہ سے اٹھ بیٹھ نہیں پاتے ان لوگوں کو کھانا کھانا بھی مشکل ہوتا ہے۔ایسے لوگوں کے لیے تلبینہ کی کھیر نہایت مفید ہے۔
تلبینہ کی کھیر صبح کے ناشتے کے ساتھ لیں ۔ یہ ناصرف فائدہ مند ہے بلکہ خوش ذائقہ بھی ہوتی ہے۔
تلبینہ بنانے کی ترکیب
اشیاء:
دودھ ۲ کلو
جو(چھلا ہوا) 200 گرام
کھجور 15 سے20 رات بھر کے لیے پانی میں بھگو کر رکھیں
یا شہد آدھا کپ یاحسب ذائقہ
ترکیب:
۔دودھ کو ایک جوش دے کر جو شامل کر لیں۔
۔ ہلکی آنچ پر25 منٹ تک پکائیں اور چمچہ چلاتے رہیں۔
۔ جو گل کر دودھ میں مل جائے تو کھجور مسل کر شامل کرلیں۔
۔ میٹھا کم لگے تو تھوڑا شہد ملا لیں۔
۔کھیر کی طرح بن جائے گی۔
۔ چولہے سے اتار کر ٹھنڈا کر لیں۔
۔ اوپر سے بادام ، پستے کاٹ کر چھڑک دیں۔
(کھجور کی جگہ شہد بھی ملا سکتے ہیں)
نوٹ:
اگر جَو کا آٹا نہ ملے تو جَو کا دیسی دلیہ اتنی ہی مقدار میں لیں‘ ڈبے والا نہ ہو دیسی دلیہ ہو۔ حضرت عائشہ صدیقہ رضی الله تعالیٰ عنہا فرماتی ہیں رسول الله ﷺ کے اہل خانہ میں سے جب کوئی بیمار ہوتا تھا تو حکم ہوتا کہ اس کیلئے تلبینہ تیار کیا جائے۔ پھر فرماتے تھے کہ تلبینہ بیمار کے دل سے غم کو اُتار دیتا ہے اور اس کی کمزوری کو یوں اتار دیتا ہے جیسے کہ تم میں سے کوئی اپنے چہرے کو پانی سے دھو کراس سے غلاظت اُتار دیتا ہے۔‘‘ 📚(ابن ماجہ)
اسی مسئلے پر حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کی ایک روایت میں اسی واقعہ میں اضافہ یہ ہوا کہ جب بیمار کے لیے تلبینہ پکایا جاتا تھا تو تلبینہ کی ہنڈیا اس وقت تک چولہے پر چڑھی رہتی تھی جب تک وہ یا تو تندرست ہوجاتا۔اس سے معلوم ہوا کہ نیم گرم تلبینہ مریض کو مسلسل اور بار بار دینا اس کی کمزوری کو دور کرتا ہے اور اس کے جسم میں بیماری کا مقابلہ کرنے کی استعداد پیدا کرتا ہے۔’’حضرت عائشہ بیمار کیلئے تلبینہ تیار کرنے کا حکم دیا کرتی تھیں اور کہتی تھیں کہ اگرچہ بیمار اس کو ناپسند کرتا ہے لیکن وہ اس کیلئے ازحد مفید ہے۔‘‘ (ابن ماجہ)
نوٹ
تلبینہ ناصرف مریضوں کیلئے بلکہ صحت مندوں کیلئے بہت بہترین چیز ہے۔ بچوں بڑوں بوڑھوں اور گھر بھر کے افراد کیلئے غذا‘ ٹانک بھی‘ دوا بھی شفاء بھی اور عطا بھی۔۔۔۔خاص طور پر دل کے مریض ٹینشن‘ ذہنی امراض‘ دماغی امراض‘ معدے‘ جگر ‘ پٹھے اعصاب عورتوں بچوں اور مردوں کے تمام امراض کیلئے انوکھا ٹانک ہے۔۔
18/08/2025
پوسٹ کو صدقہ جاریہ سمجھ کے زیادہ سے زیادہ پھیلائیں ، اور فالو تو لازمی کرلیں پھر ہی اچھی اچھی پوسٹ ملیں گی شکریہ
18/08/2025
*اگر اپ 35 سال سے اوپر کے ہو چلے ہو تو میری یہ چند نصیحتیں یاد رکھنا*
سب سے پہلی بات،
حتی المقدور کوشش کرنا کہ تیری یہ دو چیزیں تیرے قابو میں رہیں،
پہلی: آپکا فشار خون (بلڈ پریشر)۔
دوسری: اپکے خون میں شکر کا تناسب
2 دوسری بات
ان 6 چیزوں کا استعمال کم سے کم کرنا
پہلی: نمک
دوسری: چینی
تیسری: گوشت یا دیگر محفوظ کردہ غذائیں
چوتھی: سرخ گوشت
پانچویں: دودھ اور اس کی بائی پروڈکٹس
چھٹی: نشاستہ دار غذائیں
ساتویں: كاربونيٹیڈ گیسوں والے مشروبات
3.... تیسری بات
اپنے کھانوں میں ان تین اشیاء کی کثرت کرنا
پہلی: سبزیاں
دوسری: پھل
تیسری: خشک میوہ جات
چوتھی بات
ان تین چیزوں کو بھلانے کی کوشش کرنا
پہلی: تیری عمر
دوسری: تیرا ماضی
تیسری: اگر تیرے ساتھ کوئی ظلم یا زیادتی ہوئی ہو تو
پانچویں بات
ان چار چیزوں کو، بھلے تیرا جتنا زور لگے، اپنے پاس رکھنا
پہلی: اپنے محبین اور دوستوں سے تعلق
دوسری: اپنے خاندان کا خیال
تیسری: مثبت سوچ
چوتھی: مشاغل کو اپنے گھر سے دور
6 چھٹی بات
اپنی صحت کی حفاظت کیلئے ان پانچ کا اہتمام رکھنا
پہلا: روزے
دوسرا: ہنسی مذاق اور مسکراہٹیں
تیسرا: مسلسل سفر و سیاحت
چوتھا: جسمانی ورزش
پانچواں: اپنا وزن کم کرنے کےلئے محنت کرنا
7 ساتویں بات
ان چار باتوں کو کبھی نظر انداز نہ کرنا
پہلی: پانی پینے کیلئے پیاس کا انتظار نہ کرنا
دوسری: نیند کیلئے جمائیوں کا انتظار نہ کرنا
تیسری: آرام کیلئے تھکاوٹ ہونے کا انتظار نہ کرنا
چوتھی: اپنے ریگولر میڈیکل ٹیسٹ کیلئے بیمار ہونے کا انتظار نہ کرنا
8 آٹھویں اور سب سے ضروری بات
1 نمبر ایک: اللہ تبارک و تعالی کے ساتھ اپنا روحانی تعلق مضبوط بنا کر رکھنا، تلاوت کا اہتمام، تہجد کی کوشش اور دعاء ومناجات کی کثرت۔
2 نمبر دو: ذات باری سے استغفار اور آقا حبیبنا مصطفی علیہ السلام پر درود و سلام کی کثرت۔اس سے صحت ، فقر وفاقے اورمال میں خیر ہوگی۔ اور دارین کی خوشیاں ملیں گی۔۔
❤《 لاکھوں کروڑوں درود و سلام حضور نبی اکرم ﷺ پر اور آپ ﷺ کی ال پر 》❤
پوسٹ پسند آئے تو زیادہ سے زیادہ لائک اور شیر کریں اور ہمارے پیج نورکلینک کو فالو کریں شکریہ
17/08/2025
دمہ کیلیے آزمودہ نسخہ:
سیاہ چونچ اور سیاہ پنجوں والا بگلا جو کہ عام مل جاتا ہے اس کو لیکر حلال کر کے اس کی یخنی بنا کر 1 کپ رات کو پی لیں 6 گهنٹے تک کهانسی نہیں آۓ گی اس طرح صبح کو پی لیں اور یہ عمل دن میں 4 بار کریں،بلغم فوری خارج ہو جاۓ گی اور 2 ہفتہ میں دمہ سے نجات مل جاۓ گی،یہ بگلا بازار میں نہیں ملتا بلکہ شکار ہی کیا جاتا ہے.
پلیز ان معلومات کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں
ہر قسم ک زنانہ مردانہ امراض اور علاج کیلئیے رابطہ کریں – شکریہ
*❣ﺧَﻴﺮُﺍﻟﻨَّﺎﺱِ ﻣَﻦ ﻳًﻨﻔَﻊُ ﺍﻟﻨَّﺎﺱ❣*
مزید معلومات اور رابطہ کرنے کے لیے نیچے موجود نمبر پر رابطہ کریں 03349778616
ہ
ہم سے کسی بھی مرض کے متعلق علاج کی معلومات فری مشورہ اور معیاری تیار شدہ ادویات حاصل کرنے کے لیے واٹس ایپ پر رابطہ کریں
03349778616
03059111898
17/08/2025
نالی میں پھنسی پتھری
ایک کلو گاجر 🥕 مولی کش کریں ایک کلو پانی میں ابالیں جب آدھا کلو پانی بچے تو ایک ایک کپ پلائیں اور جوکھار ۔ قلمی شورہ ۔ نوشادر ۔ ہموزن پیس لیں ایک ایک ماشہ کی تین پڑیاں بنا لیں ان شاءاللہ تین خوراک میں پتھری نکل جائے گی
دوسرا نسخہ ۔
ایک کپ گرم دودھ میں دو چمچ زیتون کا تیل ڈال دیں آدھا چمچ ہلدی ڈال دیں
اس سے پتھری بھی خارج ہوگی سوجن بھی اتر جائے گی صبح شام استعمال کریں
تیسرا نسخہ ۔
ایک گلاس گرم پانی میں دو چمچ زیتون کا تیل ۔ دو چمچ شہد ۔ دو چمچ لیموں کا رس شوگر ہے تو شہد کم بھی کرسکتے ہیں
ان شاءاللہ اس سے گردے کی پتھری نکل جائے گی
والسلام
17/08/2025
مردانہ بانجھ پن
مردانہ بانجھ پن کی ایک قسم جس میں سپرمز تعداد کے لحاظ سے تسلی بخش ھوتے ہیں. لیکن ان میں حرکت (موٹیلٹی) نہیں ھوتی۔
تمام ادویات ہاون دستے میں علیحدہ علیحدہ کوٹ چھان کر اچھی طرح مکس کرلیں اگر یہ نا کرسکیں تو تمام ادویات اکھٹی گرائنڈ کرلیں۔
صبح و شام 1 چھوٹا چمچ نیم گرم گائے کے دودھ سے استعمال کریں۔
یہ نسخہ عضلاتی مغلظ ھے۔
اعصابی غدی اعصابی عضلاتی مزاج کے افراد کیلئے مفید ھے۔
عضلاتی اعصابی/ عضلاتی غدی/ غدی عضلاتی مزاج کے افراد استعمال نہ کریں۔
منی کا پتلا پن، مردانہ جراثیم کی کمی، سپرم کی کمی کو دور کرتا ھے، نان ایکٹو سپرمز کو ایکٹو کرتا ھے 40 دن کے استعمال سے ایکٹو جراثیم بڑھ کر %60 سے اوپر ہو جاتے ہیں اور جن حضرات کے سپرم ڈیڈ ہیں ان کے سپرم کو ایکٹیو کرتا ھے۔
0305 9111898
03349778616
17/08/2025
خاص ان افراد کے لیے جن کو عمر کی زیادتی کی وجہ سے مردانہ کمزوری کا شکار ہیں ہر وقت سستی کمزوری کسی کام کو دل نا کرنا ج**ع کے خواہش مند تو ہوں لیکن اس پر قادر نا ہوں یا ایک بار سے زیادہ کی امید نا ہو یا حق ادا کرنے سے پہلے پیلے پڑ جائیں ان کے لیے اکسیری تحفہ ہے باقی بات رہی نوجوانوں کے ان کے لیے آب حیات کی ماند ہے مشت زنی کی وجہ سے ہونے والی کمزوری کو چند دنوں میں رفو کر دیتی ہے دل کو طاقت دیتی ہے اعصاب میں برقی روح پیدا کرتی ہے جسمانی کمزوری اعصابی کمزوری پٹھوں کا کھینچاو قوت باہ کی کمی انتشار کا بلکل نا انا یا آ کے وقت سے پہلے ٹوٹ جانا اور فریضہ زوجیت ادا کرنے کے بعد انتہائی کمزوری کا ہونا لزت کا نا انا ان سب امراض کے لیے ایک اکسیری تحفہ ہے
جوہر خصیہ ایک تولہ
قرنفل چھے ماشہ
سملفار اچھی کوالٹی دو ماشہ
زعفران پانچ گرام
خولجان چھے ماشہ
زردی بیضہ مرغ پانچ عدد
سلاجیت چھے ماشہ
جائفل چھے ماشہ
کجلی پارہ دو ماشہ
عقر قرحا تین ماشہ
جنسنگ نر چھے ماشہ
ازارقی مدبر دس ماشہ
جند بدستر ایک تولہ
عنبر ڈیڑھ ماشہ
کشتہ شنگرف سملفاری تین ماشہ
شیر مدار دو ملی لیٹر
آب پیاز مقطر بیس ملی لیٹر
آب اردک مقطر بیس ملی لیٹر
آب لیموں بیس ملی لیٹر
ترکیب تیاری۔
سب سے پہلے سملفار کو کھرل میں ڈال کے انتہائی باریک پیس لیں پھر اس میں جوہر خصیہ عنبر اور کجلی کشتہ کے علاؤہ باقی تمام چیزیں کھرل میں ڈال کر مسلسل چھے گھنٹے کھرل کریں انتہائی باریک ہو جائیں گی پھر کجلی جوہر خصیہ اور شنگرف سملفاری ڈال کے ایک گھنٹہ مسلسل کھرل کریں اور پھر عنبر آب پیاز میں مکس کر کے قطرہ ڈالتے جائیں اور کھرل کرتے جائیں جب آب پیاز جزب ہو جائے پھر اب ادرک پھر اب لیموں جزب کرائیں پھر کالی مرچ سے تھوڑی بڑی گولیاں گوند کر چھاؤں میں خشک کر کے محفوظ کر لیں
0305 9111898
*❣ﺧَﻴﺮُﺍﻟﻨَّﺎﺱِ ﻣَﻦ ﻳًﻨﻔَﻊُ ﺍﻟﻨَّﺎﺱ❣*
مزید معلومات اور رابطہ کرنے کے لیے نیچے موجود نمبر پر رابطہ کریں 03349778616
ہم سے کسی بھی مرض کے متعلق علاج کی معلومات فری مشورہ اور معیاری تیار شدہ ادویات حاصل کرنے کے لیے واٹس ایپ پر رابطہ کریں
03349778616
03059111898
17/08/2025
17/08/2025
کھجور کھانے سے ٹیسٹرون لیول بہتر رھتا ھے جس سے مردانہ قوت میں اضافہ ھوتا ھے۔
17/08/2025
معجون خاص جن حضرات کو مباشرت کے دوران عضو خاص میں سختی نہیں ہوتی اور صرف چند قطرے نکلنے کے بعد انتشار ٹوٹ جاتا ہے. عضو مخصوص ڈھیلا پڑ جاتاہے. اس دوا کو ایک بار ضرور آزمائیں۔ اس کے استعمال سے بہترین عضو خاص میں سختی بے حد پیدا ہوجاتی ہے اور نفس آئرن راڈ کی مانند سخت ہوجاتا ہیں فل انتشاری میں آجاتا ہے۔ اس کے علاوہ ٹائمنگ میں خوب اضافہ کرتا ہے کمر درد اور مہروں کا درد پٹھوں کا گنٹھیا وغیرہ یورک ایسڈ اور مشت زنی والے ضرور استعمال کریں۔ #نورکلینک کے سنہری نسخہ جات
زعفران ایرانی 5گرام
ثعلب مصری 10 گرام
مغز پنبہ دانہ 10 گرام
موصلی سفید 10 گرام
ثعلب پنج 10 گرام
ستاور 10 گرام
بیج بند 10 گرام
شقاقل مصری 10 گرام
بہمن سرخ 10 گرام
کمرکس 10 گرام
بہمن سفید 10 گرام
اسگند ناگوری 10 گرام
کونچ کے بیج 10 گرام مدبر شدہ
مغز پستہ 20 گرام
مغز بادام 20 گرام
برہمی بوٹی 30 گرام
تالمکھانہ 10 گرام
اسبغول کا چھلکا 10 گرام
کوزہ مصری 150 گرام
سونٹھ 30گرام
خالص دیسی جنگلی شہد 🍯
ترکیب تیاری
سب ادویات کو باریک پیس کر رکھیں بس تیار ہے. آپس میں مکس کر کے اس میں شہد خالص ملا کر معجون خاص بنا لیں. نہ زیادہ پتلا ہو اور نہ ہی زیادہ گاڑھا ہو بس مناسب شہد ملا کر معجون تیار کرلیں.
فوائد.
مردانہ طاقت کا خزانہ ہے ایک انمول تحفہ ہے جراثیم پیدا کرتا ہے بھوک بڑھاتا ہے چہرے پر چھائیاں ختم کر کے نکھار لاتا ہے اور پٹھوں کی کمزوری کے لئے موثر طریقہ علاج ہے.
مشت زنی سے زائل شدہ طاقت و جوانی واپس لانے کے لئے اکسیر اعظم نسخہ ہے.
جریان اح**ام سرعت انزال ذکاوت حس کو جڑ سے اکھاڑ پھینکے گا اور وقت خاص میں پوری قوت پیدا کرتا ہے.
استعمال
رات کو ہمراہ نیم گرم دودھ سے کھائیں کھانے کے بعد ایک چنے برابر انشاء اللہ تعالیٰ اس کے استعمال سے برباد ہوئی طاقت جوانی واپس لوٹ آئے گی.
خواہش مند حضرات دواخانے سے بزریعہ ڈاک کے ذریعے لے سکتے ہیں۔ اللہ پاک ھم سب کے لئے آسانیاں پیدا فرمائے اور ہمیں تندرستی والی زندگی عطا کرے۔
پوسٹ اچھی لگے تو پیج کو لائیک کریں اور صدقہ جاریہ سمجھ کر آگے لوگوں کو بھی بتائیں ۔
*❣ﺧَﻴﺮُﺍﻟﻨَّﺎﺱِ ﻣَﻦ ﻳًﻨﻔَﻊُ ﺍﻟﻨَّﺎﺱ❣*
مزید معلومات اور رابطہ کرنے کے لیے نیچے موجود نمبر پر رابطہ کریں
0334 9778616
ہم سے کسی بھی مرض کے متعلق علاج کی معلومات فری مشورہ اور معیاری تیار شدہ ادویات حاصل کرنے کے لیے واٹس ایپ پر رابطہ کریں
03349778616
03059111898
Be the first to know and let us send you an email when Aslam Dawa Khana posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.