Noor Clinic

Noor Clinic مردانہ کمزوری کا علاج
شاہی طلاء
بے اولادی کا علاج
کمزور جسم کو فربہ بنائیں۔
(3)

اور جب میں بیمار ہوتا ہوں تو وہی شفا دیتا ہے (القرآن)
ہربلسٹ محمد سلطان 03349778616 ، 03059111898
ماہر امراض سپرم و سیمن مردانہ بانج پن اور مشورہ کیلیے رابطہ کریں ۔
03059111898

‏حلوہ برائے اعصابی کمزوری،تقویت یاداشت  #نورکلینک کے سنہری نسخہ جات ‏  1. دیسی انڈے  24  عدد ، 2۔  کالے چنے بھنے  250 گر...
02/12/2025

‏حلوہ برائے اعصابی کمزوری،تقویت یاداشت #نورکلینک کے سنہری نسخہ جات

‏ 1. دیسی انڈے 24 عدد ، 2۔ کالے چنے بھنے 250 گرام ،3 الایئچی خورد 10 گرام ، 4 بادام 250 گرام ،5 پستہ 100 گرام ،6 چہار مغز 100 گرام ،7 شکر 1000 گرام,8 گو ند پھلائی 250 گرام,9 کھویا 500 گرام، 10. دیسی گھی 1000 گرام۔
‏ بنانے کا طریقہ:..
‏ نمبردو تا سات چیزوں کو پیس لیں انڈے پھینٹ لیں اور سفوف مکس کر لیں۔گوند پھلائی کو گھی گرم کر کے ڈالیں سرخ ہونے پرانڈوں والا مکسچر ڈالیں چمچہ ہلاتے رھیں آخر میں کھویا ھل کریں تمام نمی جذب کریں۔
‏فوائد:..
‏ جسم، پھٹوں کو طاقت،یاداشت، دماغی بوجھ، ترک عینک، سردی کے اثرات ختم،اعصابی کمزوری،دایئمی نزلہ زکام،کھانسی،پرانی دردیں،کمر، ٹانگوں کا درد،شاٹیکا،ڈسک پرابلم،مہرے،کولہے میں درد،جسمانی کھچاو،بھوک کی کمی،کھایا پیا نہ لگنا،ڈپریشن وغیرہ
0334 9778616
*❣ﺧَﻴﺮُﺍﻟﻨَّﺎﺱِ ﻣَﻦ ﻳًﻨﻔَﻊُ ﺍﻟﻨَّﺎﺱ❣*

مزید معلومات اور رابطہ کرنے کے لیے نیچے موجود نمبر پر رابطہ کریں 03349778616
ہ
ہم سے کسی بھی مرض کے متعلق علاج کی معلومات فری مشورہ اور معیاری تیار شدہ ادویات حاصل کرنے کے لیے واٹس ایپ پر رابطہ کریں
03349778616
03059111898

02/12/2025
* طاقت کا خزانہ جوانی برقرار *سردیوں کا اک خاص تحفہ انشااللہ جو بہی استعمال کرے گا جوانی برقرار رہے گی اور سب کمزوریوں ک...
02/12/2025

* طاقت کا خزانہ جوانی برقرار *

سردیوں کا اک خاص تحفہ انشااللہ جو بہی استعمال کرے گا جوانی برقرار رہے گی اور سب کمزوریوں کا خاتمہ ہو جائے گا اعصابی کمزوری اور مردانہ کمزوری کے لئیے جسمانی کمزوری کے لئیے اکسیر ہے زیادہ گرم مزاج والے نہ استعمال کریں...

موصلی سفید آدھی چمچ
اسگند ناگوری آدھی چمچ
سونٹھ چمچ کا چوتھائی حصہ
کھجور تین عدد
مغزاخروٹ دو عدد
مغز بادام سات عدد
مغز پستہ سات عدد
دودھ تین پاؤ

یہ سب ایک دن کی خوراک ھے ان سب کا سفوف بنا لے اور دودھ میں ڈال کے ابالے جب دودھ آدھا کلو رہ جائے تو اتار کے نیم گرم پی لے رات کے کھانے کے ایک گھنٹہ کے بعد لے اور آدھا گھنٹہ پیدل چلے مطلب لیٹ نہیں جانا پیتے ہی ...
یہ مختصر سا ھدیہ لمبی قطاروں والے نسخوں سے سو درجہ بہتر ھے ہر خاص عام تیار کر سکتا ھے یہ بچوں بوڑھوں عورتوں کےلیے یکساں مفید ھے ...
فوائد ... پھٹوں کو طاقت دے گا دماغ کو قوی کرے گا گردوں کو طاقت دے گا تین خوراکوں کے بعد عضو تناسل کو سونے نہ دے گا
منی گاڑھی کرے گا خشک جسم کو تری دے گا قبض کو دور کرے گا عضو خاص میں تیزی اور تناو لائے گا اسکا تر گرم مزاج بنتا ھے دل دماغ گردوں کےلیے بےنظیر چیز ھے انتڑیوں کی خشکی کو دور کرتا ھے پر سکون نیند لاتا ھے قوت باہ کو بڑھاتا ھے خشک کھانسی میں نفع دیتا ھے آپکے دماغی سل کو Active کرتا ہے معدہ و انتڑیوں کی خشکی دور کرتا ھے اعصاب کو طاقت دیتا ھے دماغی قوت کو تیز کرتا ھے۔
0334 9778616

کبھی کبھی جسم چیخ کر کہتا ہے کہ مجھے قدرتی توانائی چاہیے… لیکن آپ سنتے نہیں۔”اور پھر ایک دن اچانک ایسا مشروب مل جاتا ہے ...
02/12/2025

کبھی کبھی جسم چیخ کر کہتا ہے کہ مجھے قدرتی توانائی چاہیے… لیکن آپ سنتے نہیں۔”

اور پھر ایک دن اچانک ایسا مشروب مل جاتا ہے جو تھکن، کمزوری اور بھوک… سب بدل دیتا ہے۔
یہ وہی چیز ہے جو صدیوں سے طاقت کی علامت سمجھی جاتی ہے: کھجور کا شربت۔

آئیں… آج میں آپ کو گھر میں بننے والا
بالکل خالص، قدرتی کھجور کا شربت
اور اس کے ایسے فائدے بتاتا ہوں جو آپ نے پہلے کبھی نہیں سنے ہوں گے۔

⭐ گھر میں کھجور کا شربت بنانے کا طریقہ

بالکل سادہ، آسان، خالص بناوٹ:

اجزاء:
• 5 سے 7 کھجوریں
• 1 کپ گرم پانی
• 1 چمچ شہد (اختیاری)
• 1 چٹکی دارچینی (اختیاری)

طریقہ:

کھجوروں کو دھو کر بیج نکال دیں۔

ایک کپ گرم پانی میں 20 منٹ کے لیے بھگو دیں۔

نرم ہونے پر گرائنڈر میں ڈالیں اور ہموار سا شربت بنا لیں۔

چاہیں تو شہد یا دارچینی شامل کر کے مزید طاقتور بنا لیں۔

صرف 3 منٹ کا کام…
اور نتیجہ: خالص توانائی۔

⭐ اس کے فائدے (سسپنس کے انداز میں ایک ایک کر کے)

• طاقت فوراً چڑھتی ہے
جسم بجلی کی طرح دوبارہ چارج ہوتا ہے۔

• خون کی کمی دور کرنے میں مدد
کھجور آئرن سے بھرپور ہے، کمزوری والے 3 دن میں فرق محسوس کرتے ہیں۔

• نیچرل شکر، لیکن جسم کو نقصان نہیں دیتی
آہستہ ہضم ہوتی ہے، اس لیے شوگر جلد نہیں بڑھتی۔

• پیٹ کو سکون
بھاری پن اور ہاضمہ کی سستی کم کرتی ہے۔

• دل اور دماغ دونوں کے لیے طاقت
میگنیشیم، پوٹاشیم اور فائبر جسم کا اندرونی سسٹم مضبوط کرتے ہیں۔

✔️ طبیعت (تاثر):

گرم

✔️ بہترین وقت:

صبح خالی پیٹ یا شام کے وقت کمزوری محسوس ہو تو

✔️ روزانہ مقدار:

1 گلاس کافی ہے

✔️ کن لوگوں کو احتیاط؟

شوگر کے مریض اعتدال میں استعمال کریں

✔️ کس کے ساتھ بہترین؟

شہد، دارچینی یا نیم گرم دودھ کے ساتھ پیا جائے تو طاقت دگنی ۔
مسلسل اچھی انرجی کے لیے روزانہ نہار منہ ناشتے سے ادھے گھنٹے پہلے ایک دو کھجور لازمی کھائیں

آخر میں یاد رکھیں…
طاقت مہنگی چیزوں میں نہیں، قدرت کے سادہ تحفوں میں چھپی ہوتی ہے۔
اور کھجور اس کا سب سے قیمتی راز ہے۔

ہر اچھی بات صدقہ جاریہ ہےاچھی بات دوسروں کو ضرور بتائیں تاکہ دوسروں کا بھی بھلا ہو سکے

جوڑوں سے ٹک ٹک کی اوازیں نکلتی ہوں پٹھوں میں کچھاؤ دماغی کمزوری دماغی خشکی کی وجہ سے طرح طرح کے خیالات فاسد کا پیدا ہونا...
02/12/2025

جوڑوں سے ٹک ٹک کی اوازیں نکلتی ہوں پٹھوں میں کچھاؤ
دماغی کمزوری دماغی خشکی کی وجہ سے طرح طرح کے خیالات فاسد کا پیدا ہونا

نسخه_ھوالشافی
مغز چلغوزہ 50 گرام ، مغز پستہ 50 گرام ، مغز اخروٹ 50 گرام ، مغز فندق 50 گرام ، کنجد مقشر 50 گرام ، مغز خربوزہ 50 گرام ، مغز خیارین 50 گرام ، مغز پنبہ دانہ 50 گرام ، ثعلب مصری 50 گرام ، بادام شیرین 50 گرام ، تخم پیاز 50 گرام

تمام اجزا پیس لیں اور تین گنا جنگلی شہد مکس کرکے لبوب تیار کرلیں
ایک چمچ صبح شام دودھ کیساتھ

فواٸد

تمام خشک گرم اور گرم خشک امراض میں مفید ہے
جسم میں خشکی کی وجہ سے یا کثرت مباشرت یا مشت زنی کیوجہ سے رطوبات ختم ہوچکی ہوں جسم دبلا پتلا ہوگیا ہو
جوڑوں سے ٹک ٹک کی اوازیں نکلتی ہوں پٹھوں میں کچھاؤ
دماغی کمزوری دماغی خشکی کی وجہ سے طرح طرح کے خیالات فاسد کا پیدا ہونا
کانوں میں خشکی کیوجہ سے سیٹیوں کی آوازیں آنا سودا کی ذیادتی کیوجہ سے چہرے اور جسم کا رنگ سیاہ پڑ جانا
چہرے پر جھریاں پڑ جانا وغیرہ جیسے تمام سوداوی امراض میں زبردست مرکب ہے مردانہ کمزوری اور سرعت انزال میں بھی مفید ہے ۔
0305 9111898
0334 9778616

بسم اللہ الرحمن الرحیم السلام علیکم  *حب مقوی وممسک*اللہ تعالی نے ہر ایک چیز کو جوڑا جوڑا پیدا کیا ہے اور اس کا جوڑا بھی...
02/12/2025

بسم اللہ الرحمن الرحیم
السلام علیکم *حب مقوی وممسک*
اللہ تعالی نے ہر ایک چیز کو جوڑا جوڑا پیدا کیا ہے اور اس کا جوڑا بھی اسی جنس سے بنایا ہے یہ نہیں کے ہاتھی کا جوڑا اونٹ سے بنایا ہو یا مرغ کا جوڑا کبوتر سے ملایا ہو انسان کے لیے بھی اسی کے لائق ذی عقل ذی شکل جوڑا پیدا کیا ہے جوڑا بنانے کا مقصد ہی سلسلہ مخلوقات کو بڑھانا تھا اس لیے ایک دوسرے کے دل میں محبت اور چاہت بھی پیدا کر دی تاکہ باہم انس محبت سے رہیں انس اور محبت کا ذریعہ خلق کا وسیلہ،تندرستی اور صحت کا منبع ہے نشوونما کا مخزن صحیح اور عمدہ مادتہ الحیات ہی ہے جس کی مثال تخم سے دی جاسکتی ہے جو کہ زمین میں بویا جاتا ہے کیا جو شخص خراب بیج بو کر آیا ہو اور امید رکھے کہ پیدا ہوکر خوب پھلے پھولے گا ہرگز نہیں بلکہ بوئے ہوئے بیج میں ذرا بھی نقص ہوا تو وہ اس کی پیداوار میں ظاہر ہوئے بغیر نہیں رہ سکتا نقائص تخم کے کئی درجے ہیں ایک تو ایسے ہیں جو اگنے کے قابل ہی نہیں خواہ زمین کتنی ہی اچھی کیوں نہ ہو پانی کتنا ہی وافر کیوں نا ملے دوسرے وہ ہیں جو اگتے تو ہیں لیکن بغیر نشونما پائے مرجھا جاتے ہیں اس سے یہ بات واضح ہوتی ہے کہ بیج اچھا ہوگا بڑھے گا بھی پھلے پھولے گا اور پھل بھی اچھی کوالٹی کا ہوگا بس یہی مثال مادتہ الحیات انسانی پر فٹ آتی ہے جن مردوں کی منی درست نہیں ہوتی تو وہ اولاد جیسی نعمت سے محروم ہو جاتے ہیں منی کو خراب کرنے والے بہت سارے اسباب ہیں جن کی وجہ سے نہ صرف منی خراب ہوتی ہے بلکہ اور بہت سے امراض لاحق ہو جاتے ہیں جس سے مرد دراصل مرد ہی نہیں رہتا مثلاً مشت زنی، جلق، آتشک،سوزاک،جریان، احتلام، حیضہ سے ج**ع ،لواط، دمہ ، کثرت ج**ع، ان سبب کی وجہ سے اکثر مرد سرعت انزال جیسی نسل کش امراض میں مبتلا ہو کر ضعف باہ جیسے خوفناک مرض میں پھنس جاتے ہیں وغیرہ وغیرہ #نورکلینک کے سنہری نسخہ جات

زعفران کشمیری۔ 3تولہ
قرنفل۔ 3تولہ
پوست خسخاش 2تولہ
جائفل۔ 2تولہ
تخم جوز ماثل 2تولہ
سنبل الطیب 2تولہ
کشتہ فولاد ثمراتی 1تولہ
کشتہ مرگانگ۔ 1تولہ
باہم ملا کر چینی کے برتن میں ڈال دیں اس پر برگ مدار اس قدر ڈالیں جس سے تمام دوا کا غلولہ سا بن جائے پھر ایک سیر گیہوں کا آٹا گوندا ہوا لے کر غلولہ مذکورہ اس میں لپیٹ کر گولہ بنا لیں اور تندور کی بھوبل میں دبا دیں اور پانچ گھنٹے کے بعد نکال کر گولہ توڑ کر ادویات کا غلولہ نکال لیں اور اس کے وزن برابر مویز منقی شامل کر کے ہاون دستہ کی مدد سے خوب کھرل کریں یہاں تک کہ گولیاں بنانے کے قابل ہو جائے چنے برابر گولیاں بنا لیں
ایک گولی صبح و شام ہمراہ دودھ استعمال کریں
اس نسخے میں یہ خاص صفت ہے کہ ایک ہی دوا دافع سرعت انزال، دافع جریان، دافع نزلہ و زکام، مقوی باہ، مقوی معدہ، مقوی دماغ، مقوی قلب، مولد خونِ صالح، ایک حیرت انگیز جامع الفوائد ہے ۔۔
0334 9778616
پوسٹ اچھی لگے تو پیج کو لائیک کریں اور صدقہ جاریہ سمجھ کر آگے لوگوں کو بھی بتائیں ۔
*❣ﺧَﻴﺮُﺍﻟﻨَّﺎﺱِ ﻣَﻦ ﻳًﻨﻔَﻊُ ﺍﻟﻨَّﺎﺱ❣*

مزید معلومات اور رابطہ کرنے کے لیے نیچے موجود نمبر پر رابطہ کریں 03349778616
ہم سے کسی بھی مرض کے متعلق علاج کی معلومات فری مشورہ اور معیاری تیار شدہ ادویات حاصل کرنے کے لیے واٹس ایپ پر رابطہ کریں
03349778616
03059111898

🍑بھیگے باداموں کے فائدے 🍑بادام بھگو کر کھانا صحت کے لیے کس حد تک فائدہ مند؟اگر بے وقت بھوک لگے تو چپس یا بسکٹ کی بجائے م...
02/12/2025

🍑بھیگے باداموں کے فائدے 🍑
بادام بھگو کر کھانا صحت کے لیے کس حد تک فائدہ مند؟

اگر بے وقت بھوک لگے تو چپس یا بسکٹ کی بجائے مٹھی بھر بادام کھالیں، یہ وہ مثالی گری ہے جسے دن بھر کھایا جاسکتا ہے، جس سے نہ صرف جسمانی توانائی میں اضافہ ہوتا ہے بلکہ متعدد طبی مسائل کا خطرہ بھی کم ہوتا ہے۔
بادام وٹامن ای، غذائی فائبر، میگنیشم، کاپر، زنک، آئرن، پوٹاشیم اور کیلشیئم سمیت 15 غذائی اجزا جسم کو فراہم کرتے ہیں۔
مگر آپ نے دیکھا ہوگا کہ اکثر افراد باداموں کو پانی میں بھگو کر کھانے کے عادی ہوتے ہیں، تو کیا یہ طریقہ کار اس میوے کو زیادہ صحت مند بنادیتا ہے؟
تو اس کا جواب ہے کہ بادام کو جیسے بھی کھایا جائے صحت کے لیے فائدہ مند ہے مگر پانی میں بھگو کر استعمال کرنا انہیں زیادہ صحت بخش بنادیتا ہے۔
ماہرین کے مطابق بادام کو رات بھر پانی میں بھگو کر رکھنے سے اس سے کوٹنگ کی شکل جمع ہوجانے والا زہریلا مواد نکل جاتا ہے جبکہ گلیوٹین ڈی کمپوز ہوکر phytic ایسڈ کا اخراج ہوجاتا ہے جو اس گری کے فوائد بڑھاتا ہے۔
یہاں اس طریقہ کار کے فوائد درج ذیل ہیں۔

نظام ہاضمہ بہتر ہوتا ہے

باداموں کو بھگو کر کھانا غذا کے ہضم ہونے کے عمل کو زیادہ ہموار اور تیز کردیتا ہے، جب پانی میں بادام کو بھگویا جاتا ہے اس میں ایک مخصوص انزائے کی تہہ بن جاتی ہے جو اسے آسانی سے ہضم ہونے میں مدد دینے کے ساتھ مکمل غذائیت جسم کو فراہم کرتی ہے، اس کے علاوہ ایسے باداموں سے شحم چربی گھلانے والے انزائمے کے اخراج میں بھی مدد دیتے ہیں جو نظام ہاضمے میں بھی مدد دیتا ہے۔

دماغی افعال میں بہتری

سائنسدانوں نے ثابت کیا ہے کہ روزانہ 4 سے 6 بادام بھگو کر کھانا دماغی ٹونک کا کام کرتا ہے اور دماغی افعال کو بہتر کرتا ہے۔

یاداشت کے لیے بھی فائدہ مند

حافظے کو تیز کرنے کے لیے بہت زیادہ بادام کھانے کی ضرورت نہیں، بس 8 سے 10 باداموں کو رات کو پانی میں بھگو کر صبح کھانا ہی موثر ثابت ہوتا ہے۔ ماہرین کے مطابق پانی میں بھگو کر بادام کھانا غذائی اجزا کو جسم میں آسانی سے جذب ہونے میں مدد دیتا ہے۔ اس کے علاوہ اس میں موجود وٹامن بی سکس پروٹینز کے میٹابولزم میں مدد دیتا ہے، جس سے دماغی خلیات میں آنے والی خرابیوں کی مرمت میں مدد ملتی ہے۔

کولیسٹرول لیول کم کرے

پانی میں بادام کو بھگونے سے بلڈکولیسٹرول کی سطح میں کمی لانے میں بھی مدد دیتا ہے، اس گری میں موجود مونوسچورٹیڈ فیٹی ایسڈز دوران خون میں موجود نقصان دہ کولیسٹرول کی سطح کم کرتا ہے، اس کے علاوہ بادام میں موجود وٹامن ای بھی کولیسٹرول لیول کے خلاف مزاحمت میں مدد دیتا ہے۔

دل کی صحت بہتر کرے

کولیسٹرول لیول کو کنٹرول میں رکھنے سے دل کی صحت میں بھی بہتری آتی ہے، اس میں موجود پروٹین، پوٹاشیم اور میگنیشم خون کی شریانوں کے نظام کو صحت مند رکھنے کے لیے ضروری ہیں، اس کے علاوہ بھی وٹامن ای ایسا اینٹی آکسائیڈنٹ وٹامن ہے جو امراض قلب کا خطرہ کم ہوتا ہے۔

بلڈ پریشر کی سطح میں کمی

بادام میں سوڈیم کی مقدار بہت کم جبکہ پوٹاشیم کافی زیادہ ہوتا ہے جو بلڈ پریشر کو بڑھنے سے روکتا ہے، اس کے علاوہ میگنیشم اور فولک ایسڈ بھی اس خطرے کو کم کرنے والے اجزا ہیں۔

ذیابیطس کے مریضوں کے لیے بہترین

باداموں کو بھگو کر کھانا ذیابیطس کو کنٹرول مین رکھنے میں مدد دینے والا قدرتی ٹوٹکا ہے، اس سے بلڈ شوگر لیول کنٹرول میں رہتا ہے جس سے اس مرض سے بچنا بھی ممکن ہوتا ہے۔

جسمانی وزن کم کرنے کے لیے معاون

اگر جسمانی وزن میں کمی کے خواہشمند ہیں تو بادام کو روزانہ کی غذا کا حصہ بنانے پر غور کریں، بادام کو بھگو کر کھانا جسمانی وزن میں کمی کے عمل کو تیز کرتا ہے، اس میں موجود مونوسچورٹیڈ فیٹ بے وقت بھوک کی خواہش پر قابو پانے میں مدد دیتے ہیں۔

قبض کا علاج

دائمی قبض کے شکار افراد بھی بادام کھانے کے اس طریقہ کار سے فائدہ حاصل کرسکتے ہیں، جس کی وجہ اس گری میں فائبر کی موجودگی ہے جو آنتوں کے افعال کو ٹھیک کرکے قبض کو دور کرتی ہے۔

پوسٹ اچھی لگے تو پیج کو لائیک کریں اور صدقہ جاریہ سمجھ کر آگے لوگوں کو بھی بتائیں ۔
*❣ﺧَﻴﺮُﺍﻟﻨَّﺎﺱِ ﻣَﻦ ﻳًﻨﻔَﻊُ ﺍﻟﻨَّﺎﺱ❣*

مزید معلومات اور رابطہ کرنے کے لیے نیچے موجود نمبر پر رابطہ کریں 03349778616

ہم سے کسی بھی مرض کے متعلق علاج کی معلومات فری مشورہ اور معیاری تیار شدہ ادویات حاصل کرنے کے لیے واٹس ایپ پر رابطہ کریں
03349778616
03059111898

💕گڑ کے فائدے💞گُڑ کا مزاج گرم اور دوسرے درجے میں پرانا گُڑ خشک ہے جب کہ نیا گُڑ کف، دمہ، کھانسی، پیٹ کے کیڑے وغیرہ جیسے م...
02/12/2025

💕گڑ کے فائدے💞
گُڑ کا مزاج گرم اور دوسرے درجے میں پرانا گُڑ خشک ہے جب کہ نیا گُڑ کف، دمہ، کھانسی، پیٹ کے کیڑے وغیرہ جیسے مختلف امراض کے لیے مفید ترین قرار دیا گیا ہے ۔
گڑ نظام ہضم کی اصلاح کرتا ہے۔ قبض دور کرتا اور گیس کی تکلیف سے نجات دلاتا ہے۔گُڑ میں کیروٹین ، نکوٹین ، تیزاب، وٹامن اے، وٹامن بی ون، وٹامن بی ٹو ، وٹامن سی کے ساتھ ساتھ آئرن اور فاسفورس بھی پایا جاتا ہے۔ شیرخوار بچوں کی مائیں جن کا دودھ بچوں کے لیے کافی نہ ہوتا ہووہ صرف اتنا کریں کہ دودھ کے ساتھ سفید زیرے کا سفوف اور گُڑ صبح و شام استعمال کریں۔ اس سے دودھ کی مقدار بڑھ جائے گی۔ حافظہ تیز کرنے اور یادداشت بڑھانے میں گُڑ کے حلوہ کا استعمال بہترین ثابت ہوا ہے۔
لہذا وہ طلبا جنھیں سبق یاد نہ ہوتا ہو انھیں صبح و شام گُڑکا حلوہ استعمال کرنا چاہیےگڑ میں موجود فولاد، انیمیا کو بھی ٹھیک کرتا ہے اور خون میں ہیموگلوبن کی مقدار بڑھاتا ہے۔۔
جسم کی قوت مدافعت مضبوط کرتا ہے۔ آرتھرائٹس یا گھٹنے کے درد اور سوزش میں مبتلا افراد 5گرام گڑ اور 5گرام ادرک کا پاؤڈر استعمال کریں۔۔
اس سے نہ صرف گھٹنے کے درد سے نجات ملے گی بلکہ سوجن بھی کم ہو گی۔ اسی طرح تھوڑا سا گُڑ اور بھنا ہوا ادرک گرم پانی کے ساتھ سونے سے پہلے استعمال کرنے سے دائمی زکام اور درد سے افاقہ ہوتا ہے۔قبض، بے شمار جسمانی امراض کی جڑ ہے۔ اس سے بواسیر جیسی تکلیف دہ بیماریاں بھی جنم لیتی ہیں۔ قدرت نے گُڑ میں قبض کشا صفت بھی رکھی ہے۔ جن لوگوں کو قبض ہو انہیں گُڑ کا استعمال ضرور کرنا چاہیے،
نیم کی پکی نمولی پرانے گُڑ کے ساتھ دن میں تین بار کھانے سے بواسیر جیسے مہلک مرض سے نجات مل جاتی ہے.
گڑ کا استعمال انسانی بدن کو بے شمار دوسری بیماریوں جن میں پیٹ کی گیس ، پیٹ کی گڑگڑاہٹ ، سنگرہنی اور ہاتھ پاؤں کی سوجن اور کھانسی سے بھی نجات دلاتا ہے۔

Address

Maan Singh Road Main Bazar Kot Radha Kishan
Kot Radha Kishan
55180

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Noor Clinic posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Noor Clinic:

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram