Sofi Herbal Dawakhana

Sofi Herbal Dawakhana Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Sofi Herbal Dawakhana, Medical and health, Kot Sultan.

گارنٹی شدہ کورس Call and Whatsapp:0328-6875051
12/08/2023

گارنٹی شدہ کورس
Call and Whatsapp:0328-6875051

چار بیویوں کے خواہشمند حضرات کے لئے نایاب تحفہ
12/08/2023

چار بیویوں کے خواہشمند حضرات کے لئے نایاب تحفہ

*مردوں کیلئے پیاز کس قدر فا ئدہ مند ہیں۔۔؟مرد اپنی قوت باہ بڑھانے کے لیے طرح طرح کے طریقے آزماتے ہیں اور کچھ مرد تو انگ...
12/08/2023

*مردوں کیلئے پیاز کس قدر فا ئدہ مند ہیں۔۔؟
مرد اپنی قوت باہ بڑھانے کے لیے طرح طرح کے طریقے آزماتے ہیں اور کچھ مرد تو انگلش ادویات کا استعمال کرتے بھی ہیں جن کا وقتی طور پر تو فائدہ ہوتاہے لیکن اصل میں ایسی ادویات انسانی جسم کے لیے کئی بیماریوں کا باعث بھی بنتی ہیں ۔ ایسی ادویات سے جتناپرہیز کیا جائے اتناہی بہتر ہے اور قوت باہ بڑھانے لیے قدرتی طریقوں اور خوارک کا استعمال کیا جائےتو اس کے دیرینہ نتائج حاصل ہوتے ہیں ۔
قوت باہ کو بڑھانے کے لئے پیازانتہائی فائدہ مند ہے پیاز ایسی چیز ہے جس کے کوئی نقصانات نہیں ہیں بلکہ یہ قوت باہ بڑھانے میں انتہائی مفید ثابت ہوتا ہے۔ لیکن اسے دن میں کس وقت کھانا چاہیے کہ یہ فائدہ دے کیونکہ اگر یہ دن میں کسی غلط وقت کھالیا جائے تو یہ نقصان بھی پہنچا سکتا ہے۔
قوت باہ کو بڑھانے کے لیے پیاز کا استعمال دوپہر کے کھانے کے ساتھ کرنا چاہئے اوراگر اس کا باقاعدگی سے استعمال کیا جائے تومرد وں کو کسی قسم کی بھی ادویات کا سہارا نہیں لینا پڑے گا اور ازدواجی زندگی میں کسی قسم کی شرمندگی بھی نہیں اٹھانی پڑے گی.۔
کچھ ایسے اوقات بھی ہیں جن میں پیاز کا استعمال صحت کے لیے انتہائی مضر ہے ۔ پیازکو صبح یا شام کے وقت بالکل استعمال نہیں کرناچاہیے کیونکہ ان اوقات میں ا س کا استعمال قوت باہ کومزید کم کر دے گا۔شام کے وقت پیاز کھانا مردوں کے لئے انتہائی خطرناک ہے لہذا رات کے کھانے میں اسے ہاتھ بھی مت لگائیں۔۔

**پودینہ قدرت کا وہ انمول تحفہ ھے جس سےسینے ، کی جکڑ حلق کی بی۔ماری پھیپھڑے کے انفیکشن کا علاج کیا جاتا ھے عام طور پر پو...
12/08/2023

**پودینہ قدرت کا وہ انمول تحفہ ھے جس سےسینے ، کی جکڑ حلق کی بی۔ماری پھیپھڑے کے انفیکشن کا علاج کیا جاتا ھے عام طور پر پودینہ کو گھروں میں چٹنی کے طور پر اسعتمال کرتے ھیں، لیکن یہ مزیدار چٹنی جہاں زائقہ اور خوشبو رکھتی ھے وہاں اس کے فائدے بھی بے شمار ھیں –
پودیہ کی خوشبو غدودوں کو متحرک کرتی ھے جس سے بھوک لگتی ھے ، کھانا اچھی طرح سے ہضم ھوتا ھے –
پودینہ کے استمال سے سر درد متلی کا خاتمہ ھوتا ھے پودینہ عمل تنفس سے متعلق بیماریوں میں بھی فائدہ مند ھے جیسے سینے کی جکڑن حلق میں انفیکشن ، یا پیپھڑے میں انفیکشن جیسی بیماریاں بھی پودینہ استعمال کرنے سے ختم ھو جاتی ھیں – جدید تحقیق کے مطابق پودینہ انسانی جلد کے لئے بہت فائدہ مند ھے پودینہ کی پتیوں کا پانی جلد کے لئے بہترین کلینر ھے ، اس کے علاوہ تمام جلدی امراض میں بہت مفید ھے .۔
جیسے خارش کیل مہاسے گرمی دانے وغیرہ ، اس کے علاوہ اگر جلد پر کوئی زہریلا کیڑا کاٹنے کی وجہ سے انفیکشن ھو گیا ھو تو اس میں بھی فائدہ مند ھے کیوں کہ قدرتی طور پر پودینہ میں خطر نا ک بیکٹیریا کو ختم کرنے کی قوت ھوتی ھے – پودینے کا استعمال دن بھر کی تھکن کو ختم کرتا ھے بد ھضمی اور گیس کی بیماری میں بھی فائدہ مند ھے پودینہ میں یہ خاصیت بھی ھے کہ خون میں مضر مادوں کو پسینہ کے زریعے خارج کرتا ھے اس لئے یرقان جیسے موزی مرض میں اس کا استمال بہت فائدہ دیتا ھے.
پودینہ میں وٹامن ای کا بہت بڑا خزانہ ھوتا ھے جس کی وجہ سے خون کی شریانوں کو فعال کرتا ھے پودینہ کی بڑی خوبی الرجی سے بچاؤ کی ھے ایک شدید قسم کی الرجی جس سے جسم پر خارش ھوتی ھے اور سرخ نشان پڑ جاتے ھیں اس میں پودینہ بہت فائدہ مند ھے پودینہ کے پتوں کی چائے بنا کر قہوہ کی طرح پی جائے ، اگر الرجی زیادہ ھو تو گلاب کے عرق میں پودینہ کے پتے ڈال کر ابالے جوئیں اور صبح شام پیا جائےتو بہت جلد فائدہ ھوگا – اس کئ علاوہ پودینہ کو بلغمی کھانسی نزلہ زکام میں بھی قہوہ کی طرح پیا جائے تو جلد آرام ھوگا اس کے علاوہ معدہ کے امراض کے لئے یہ علاج اکثیر ھے.۔
پودینہ کو اچھی طرح دھو لیا جائے پھر چھاؤں میں سکھا لیں جب سوکھ جائیں تو ہاتھ سے مسل کر پاوڈر کی طرح بن جائے گا ایک شیشی میں ڈال کر رکھ لیں جب کھانا کھائیں اس پر چھڑک لیں تو گیس بد ھضمی جلن اور معدہ کے زخم میں فائدہ مند ہے.
٭پودینہ کھانے کو ہضم کرتا ہے۔
٭پودینہ کولیسٹرول کو کم کرنے میں ہماری مدد کرتا ہے۔
٭ پودینہ ہماری ہڈیوں کو مضبوط کرتا ہے۔
٭پودینہ جوڑوں کے دردوں میں فائدہ مند ہے۔
٭ پودینے کا اگر پانی نہار منہ پیا جائے تو یہ رنگت کو نکھارتا ہے۔
٭پودینہ ہماری جلد کے لئے بھی مفید ہے۔
٭پودینہ کا استعمال دمہ کے مریضوں کے لئے مفید رہتا ہے۔
٭پودینہ خون کو صاف کرتا ہے۔
٭پودینے کے استعمال سے منہ سے بد بو آنا ختم ہو جاتی ہے۔
٭پودینہ دانتوں کو سفید کرتا ہے۔
٭پودینہ خارش کو کم کرنے میں مدد کرتا ہے۔
٭پودینہ کینسر میں بھی مفید ہے۔
٭ پودینہ کی چائے متلی کو ختم کر دیتی ہے۔
٭پودینہ کی چائے بالوں کو بڑھنے میں مدد کرتا ہے۔
٭پودینے کے استعمال سے پیٹ کی بیماریوں سے چھٹکارا مل جاتا ہے۔
٭پودینہ کا استعمال سر درد میں آرام پہنچاتا ہے۔
٭پودینہ چہرے کے داغ دھبوں اور دانوں کے لئے فائدہ مند ہے۔
٭پودنے کے استعمال سے معدے اور آنتوں کو طاقت ملتی ہے۔
٭پودینہ بھوک کو بڑھاتا ہے۔
٭پودینہ کا استعمال ڈکار اور گیس میں مفید ہے۔
٭پودینہ معدے کی جلن میں فائدہ مند ہے۔

::::::::::    سفوف انتشار::::::::::::::سب مردانہ امراض کا خاتمہ کیا آپ کو جراثیم کی کمی ہے مردانہ کمزوری ہے ٹائمنگ کی کم...
12/08/2023

:::::::::: سفوف انتشار::::::::::::::
سب مردانہ امراض کا خاتمہ
کیا آپ کو جراثیم کی کمی ہے
مردانہ کمزوری ہے
ٹائمنگ کی کمی ہے
سرعت انزال ہے
شہوت کی کمی ہے
انتشار کامل نہیں ہے
نوجوانی میں غلطیوں کے اثرات ہیں
مباشرت کا دل نہیں کرتا
سب کے لئے یہی کافی ہے
ھوالشافی :
مغز جیا پوتا 5 تولہ
خراطین مصفی! 5 تولہ
تخم سرس 5 تولہ
مغز پنبہ دانہ 5 تولہ
مغز چرونجی 5 تولہ
مغز فندق 5 تولہ
ستاور 3 تولہ
شقاقل 3 تولہ
تخم اوٹنگن 3 تولہ
جوھر خصیہ 3 تولہ
کشتہ مرجان 3 تولہ
ثعلب مصری 7 تولہ
ثعلب پنجہ 7 تولہ
بیخ بدھارا 5 تولہ
اسگندھ ناگوری 5 تولہ
تودری سفید 5 تولہ
گوند کتیرا 5 تولہ
موصلی سفید 5 تولہ
الائچی سفید 5 تولہ
سب اشیاء کھرل کر کے سفوف باریک بنالیں
خوراک :
آدھی چمچ چاۓ والی صبح اور شام دودھ کے ساتھ لیں
مدت علاج 40 دن
بے حد اچھا رزلٹ ملےگا.ان شاءاللہ
اللہ‎ آپ سب کو صحت دے.

03/08/2023

مردانہ کمزوری کا مکمل اور گارنٹی شدہ علاج کیا جاتا ہے

03/08/2023

ہر بیماری کا شرطیہ علاج مردانہ کمزوری کا مکمل اور گارنٹی شدہ علاج کیا جاتا ہے چار شادیوں کے خواہشمند حضرات رابطہ کریں

Address

Kot Sultan

Telephone

+3286875051

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sofi Herbal Dawakhana posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share